نتائج تلاش

  1. عاطف ملک

    عیوب میرے ہیں اور صرفِ نظر اس کا ہے۔۔۔۔۔۔ یہ ظرف اسی کا، کمال اس کا، ہنر اس کا ہے

    عیوب میرے ہیں اور صرفِ نظر اس کا ہے۔۔۔۔۔۔ یہ ظرف اسی کا، کمال اس کا، ہنر اس کا ہے
  2. عاطف ملک

    ماشااللہ

    ماشااللہ
  3. عاطف ملک

    غزل: ڈھونگ اور منافقت کی روایات پر ہنسوں

    بہت بہت شکریہ محض آپ کا حسنِ ظن ہے۔ اللہ مجھے آپ کے اچھے گمان پر پورا اترنے کی توفیق دے۔آمین
  4. عاطف ملک

    سہ ماہی سمت شمارہ 48 کا اجراء

    ماشااللہ۔۔۔۔ایک اور شمارے کی اشاعت پر بہت بہت مبارکباد اور ہماری کاوشوں کی شمولیت پر تشکر بسیار
  5. عاطف ملک

    کیسی دوری ہے کہ بس جاں سے قریں رہتی ہے

    واہ۔۔۔۔ماشااللہ بہت خوب ریحان بھائی عمدہ غزل ہے داد قبول کیجیے
  6. عاطف ملک

    مضطر و بے کس و لاچار رہا کرتے ہیں

    حوصلہ افزائی کے لیے بہت شکریہ محترمی:)
  7. عاطف ملک

    غزل: خوب سمجھا ہوں میں دنیا کی حقیقت لوگو

    بہت شکریہ محترمی بہت شکریہ آپا
  8. عاطف ملک

    نصیحت کے لیے کیا کم ہے عاطفؔ۔۔۔۔جو تھے ساتھی، بچھڑتے جا رہے ہیں

    نصیحت کے لیے کیا کم ہے عاطفؔ۔۔۔۔جو تھے ساتھی، بچھڑتے جا رہے ہیں
  9. عاطف ملک

    خوش نوا کیف میں سرشار پڑھا کرتے ہیں۔۔۔۔۔اہلِ دل عینؔ کے اشعار پڑھا کرتے ہیں

    خوش نوا کیف میں سرشار پڑھا کرتے ہیں۔۔۔۔۔اہلِ دل عینؔ کے اشعار پڑھا کرتے ہیں
  10. عاطف ملک

    غزل: خوب سمجھا ہوں میں دنیا کی حقیقت لوگو

    ایک پرانی غزل محفلین کی خدمت میں پیش ہے۔ خوب سمجھا ہوں میں دنیا کی حقیقت لوگو! تب تلک چاہ ہے، جب تک ہے ضرورت، لوگو! خود پرستی کے فسوں ساز سمندر میں کہیں مر گیا ڈوب کے احساسِ مروت لوگو! نہ رہا دور کہ انمول تھے اخلاص و وفا اب تو لگتی ہے ہر اک چیز کی قیمت، لوگو! "جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے...
  11. عاطف ملک

    بڑھتاہے حسنِ یار ملن کے خیال سے

    واہ جی۔۔۔زبردست خوب:) اب تو ہمیں بھی اچھا لگنے لگا ہے:LOL: بہت خوب:)
  12. عاطف ملک

    غزل: ڈھونگ اور منافقت کی روایات پر ہنسوں

    پذیرائی پر بہت ممنون ہوں۔شکریہ
  13. عاطف ملک

    مضطر و بے کس و لاچار رہا کرتے ہیں

    آمین۔ بہت بہت شکریہ جناب۔
  14. عاطف ملک

    معتبر خود کو کر رہا ہوں میں ..... غزل براہ اصلاح

    السلامُ علیکم، سب سے پہلے تو داد قبول کیجیے۔اچھے اشعار ہیں۔ اور اب ہماری ذاتی رائے جو آپ نے مانگی تو نہیں لیکن ڈرتے ڈرتے عرض کر دیتے ہیں۔ اس مصرع میں روانی کی کمی محسوس ہو رہی ہے۔الفاظ یا ان کی ترتیب بدلنے کی کوشش کیجیے۔ ہی کے حوالے سے ہمارے ایک استاد کا کہنا ہے کہ جس لفظ کے ما بعد آئے گا اس...
  15. عاطف ملک

    مضطر و بے کس و لاچار رہا کرتے ہیں

    ایک اور کاوش محترم اساتذہ کرام اور محفلین کی خدمت میں پیش ہے۔اپنی رائے سے ضرور آگاہ کیجیے گا۔ مضطر و بے کس و لاچار رہا کرتے ہیں تیری چوکھٹ سے جو بے زار رہا کرتے ہیں اک نظر لطف کی، اے میرے مسیحا اس سمت اس طرف آپ کے بیمار رہا کرتے ہیں وہ تو معصوم ہی رہتے ہیں ستم کر کے بھی ہم گلہ کر کے گنہ گار...
Top