نتائج تلاش

  1. عاطف ملک

    بتاؤ کیوں ہے یہ چپ اتنی گہری- برائے اصلاح

    بہت اچھے۔داد قبول کیجیے۔ یہ پڑھنے کے بعد ہنسی کا قدرے خوفناک تصور ذہن میں آیا۔(n) اساتذہ سے رہنمائی درکار ہے کہ ہنسی کو طوفان سے تشبیہ دینا کچھ عجیب نہیں لگتا؟:unsure:
  2. عاطف ملک

    برائے اصلاح

    اتنی توجہ سے شاید ہی کوئی مبتدیوں کی رہنمائی کرتا ہو گا۔ اللہ آپ کو بہت بہت جزائے خیر دے استادِ محترم، آپ کی عمر اور علم میں برکت دے اور آپ کو بہترین صحت و عافیت میں رکھے۔آمین
  3. عاطف ملک

    غزل: آگئے ہیں تنگ اب، اے آسماں، آلام سے ۔۔۔

    بہت خوب۔۔۔۔۔عمدہ غزل۔ داد قبول کیجیے:)
  4. عاطف ملک

    غزل: میں چاہتا ہوں کہ ایسا کوئی ٹھکانہ ملے

    بہترین تجویز ہے۔اس سے بہتر متبادل شاید ہی ہو سکے۔بہت بہت شکریہ:) وایاک:) شکریہ شکیل صاحب:) بہت شکریہ:) محبت ہے آپ کی فاخر بھیا:)
  5. عاطف ملک

    کسی نے آج یہ پوچھا ہے مجھ سے، میرا کیا ہے وہ

    بہت شکریہ راحل بھیا۔۔۔۔۔حسنِ نظر ہے آپ کا:) شاید۔۔۔۔۔۔لیکن اب شاید یہ بہتر نہ ہو سکے کیونکہ جس کیفیت کے تحت اشعار کہے ہیں وہ شاید ہی دوبارہ طاری ہو سکے:) جزاک اللہ عدنان بھائی:) بہت محبت ہے آپ کی:in-love: حسنِ نظر ہے آپ کا محترمی:) جی اس تعقید کا احساس مجھے بھی تھا لیکن کچھ بہتر صورت نہ بن...
  6. عاطف ملک

    کسی نے آج یہ پوچھا ہے مجھ سے، میرا کیا ہے وہ

    چند تک بندیاں محفلین کی خدمت میں۔ بشر ہے یا مَلَک ہے، داس ہے یا دیوتا ہے وہ مجھے اس سے غرض کوئی نہیں ہے، گر مِرا ہے وہ حسیں، دلکش، پری وش، آئینہ رو، دل رُبا ہے وہ مری چاہت، تمنا، آرزو، الفت، رضا ہے وہ مِری سانسوں کی سرگم، دل کی دھڑکن کی صدا ہے وہ مری خاموشیوں میں گیت بن کر گونجتا ہے وہ مری...
  7. عاطف ملک

    اک حسن کی مورت کا اک دل ہے صنم خانہ

    بہت شکریہ بہت شکریہ ظہیر بھائی اس پہ احباب سے گفتگو ہوئی تھی۔اور مصرع بدل بھی دیا تھا۔لیکن شاید یہاں پرانا والا ہی رہ گیا۔اس کو یوں کر دیا تھا۔ اس چشمِ فسوں گر نے مسحور کیا ایسا مدیران سے گذارش ہے کہ اس کی تدوین کردیں۔
  8. عاطف ملک

    غزل: میں چاہتا ہوں کہ ایسا کوئی ٹھکانہ ملے

    بہت شکریہ عدنان بھیا :) ہاہاہا۔۔۔۔۔۔عید کی تعطیلات کا فیض ہے یہ:D بہت شکریہ محترمی:) جی یہ یونہی ہے،تعقید کی طرف دھیان نہیں گیا تھا۔ بالکل،اس بات کا احساس تھا لیکن اس سے بہتر صورت کوئی بن نہیں پائی۔اس پہ غور کرتا ہوں۔اتنی توجہ اور تفصیلی تبصرے کیلیے بہت شکریہ۔اللہ آپ کو بہترین صحت اور عافیت...
  9. عاطف ملک

    غزل: میں چاہتا ہوں کہ ایسا کوئی ٹھکانہ ملے

    چند تُک بندیاں اساتذہ اور محفلین کی خدمت میں پیش ہیں۔ میں چاہتا ہوں کہ ایسا کوئی ٹھکانہ ملے کسی کو ڈھونڈنے پر بھی مرا پتا نہ ملے تلاش اب کے ہے ایسے جہان کی کہ جہاں بس ایک تُو ہو، مجھے کوئی دوسرا نہ ملے خوشی تو خیر ہماری تجھی سے تھی منسوب ہمیں تو غم بھی ترے غم کے ماسوا نہ ملے تمہارے شہر میں...
  10. عاطف ملک

    اک حسن کی مورت کا اک دل ہے صنم خانہ

    بہت شکریہ راحلؔ بھائی:) بہت شکریہ جناب:)
  11. عاطف ملک

    اک حسن کی مورت کا اک دل ہے صنم خانہ

    بہت شکریہ نوازش عدنان بھائی۔۔۔۔آپ ہمیشہ ہی ایسی محبت بھری پذیرائی سے نوازتے ہیں بہت شکریہ بھیا بہت نوازش
  12. عاطف ملک

    اک حسن کی مورت کا اک دل ہے صنم خانہ

    محفل میں آنے جانے کے بہانے کے طور پر ایک کاوش محفلین کی خدمت میں پیش ہے۔شاید ایک آدھ شعر کسی کو پسند آجائے۔بہتری کیلیے کوئی صلاح ہو تو ضرور دیجیے گا۔ اک حسن کی مورت کا اک دل ہے صنم خانہ اتنی سی کہانی ہے اتنا سا ہے افسانہ سب ہی سے تعلق ہے میرا تو رقیبانہ ہر ایک ترا عاشق ہر اک ترا دیوانہ ان مست...
  13. عاطف ملک

    عید مبارک۔۔۔۔۔ تقبل اللہ منا و منکم الاعمال الصالح

    عید مبارک۔۔۔۔۔ تقبل اللہ منا و منکم الاعمال الصالح
  14. عاطف ملک

    خواہشِ وصل بنی، ہجر کے آزار بنے

    بہت بہت شکریہ محترمی:) بہت نوازش :)
  15. عاطف ملک

    غزل:تصویر ہے جو دل کے شیشے میں اک پری کی - فرحان محمد خان

    بہت عمدہ فرحان بھائی۔ جب لکھتے ہیں تو واقعی کمال لکھتے ہیں۔ ہم بھی میرؔ کے مشکور ہیں کہ ان کی وجہ سے ایسی شاعری پڑھنا نصیب ہوتی ہے:) بہت داد۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ
  16. عاطف ملک

    ایک غزل : اک نقشِ سطحِ آبِ رواں ہے یہ زندگی

    واہ۔۔۔۔کمال است۔ مجھ ایسوں کیلیے تو یہ لفظ اجنبی ہی تھا۔بہرحال اب نہیں رہا۔اس کے لیے الگ سے شکریہ:)
  17. عاطف ملک

    ہو کوئی تدبیر، خوئے یار سمجھیے

    عمدہ غزل ہے۔بالخصوص یہ اشعار بہت اچھے لگے۔ بہت سی داد:)
  18. عاطف ملک

    خواہشِ وصل بنی، ہجر کے آزار بنے

    تشکر بسیار:) بہت شکریہ:) نوازش محترم:) بہت شکریہ:) بہت شکریہ:)
  19. عاطف ملک

    خواہشِ وصل بنی، ہجر کے آزار بنے

    بہت شکریہ محترمی:) شاہ جی آپ کی رائے مجھ ایسوں کیلیے حکم اور سند کا درجہ رکھتی ہے۔غزل کو اس قابل سمجھنے کیلیے آپ کا شکرگزار ہوں۔ بہت شکریہ جناب۔ کم کم نظر آتے ہیں آپ۔محفل میں آتے رہا کریں۔ جزاک اللہ آپا۔ آپ نے تو اس مردہ لڑی کو پھر زندہ کر دیا:)
  20. عاطف ملک

    خشکی میں جیسے ناؤ چلاتا ہوں روز ہی

    بہت بہت شکریہ محترم:) شکریہ آپا۔۔۔۔آپ نے تو اس بھولی بسری غزل کو پھر سے تازہ کر دیا:)
Top