نتائج تلاش

  1. عاطف ملک

    فغان و نالہ و شیون پہ اختیار نہ ہو

    :) بہت شکریہ :) شکریہ عدنان بھائی، مجھے بھی فانٹ کی وجہ سے کافی مسئلہ ہوا تھا۔ بہت بہت شکریہ محترم ظہیر صاحب:) آپ وقت نکال کر یہ اشعار پڑھتے ہیں اور اپنی پھر اپنی رائے بھی دیتے ہیں تو بہت خوشی ہوتی ہے:) فارسی کی تراکیب کے حوالے سے اکثر کنفیوژن رہتی ہے کہ کہاں ں غنہ ہو گا اور کہاں معلنہ(n)...
  2. عاطف ملک

    فغان و نالہ و شیون پہ اختیار نہ ہو

    فغان و نالہ و شیون پہ اختیار نہ ہو کسی کے ہجر میں یوں کوئی بے قرار نہ ہو لبوں پہ تذکرہ، دل میں خیالِ یار نہ ہو دعا ہے عمر میں میری وہ پل شمار نہ ہو خدایا ضبط عطا کر پہ اس قدر بھی نہ کر کہ حالِ دل مرا ان پر ہی آشکار نہ ہو لگایا جس نے مجھے روگ زندگی بھر کا وہ زندگی میں کبھی غم سے ہم کنار نہ ہو...
  3. عاطف ملک

    گرچہ بہت طویل ہے شب انتظار کی۔۔۔۔ پر ناامیدی شیوہِ اہل وفا نہیں

    گرچہ بہت طویل ہے شب انتظار کی۔۔۔۔ پر ناامیدی شیوہِ اہل وفا نہیں
  4. عاطف ملک

    اس جہانِ آرزو میں اور کیا کیا دیکھیے۔ ۔۔

    بہت خوبصورت غزل۔ داد قبول کیجیے:)
  5. عاطف ملک

    سہ ماہی اردو محفل ۔۔۔ اکتوبر تا دسمبر 2019

    یہ ہمیں نثر نگاری کی طرف مائل کرنے کی ہلکی پھلکی سی سازش نظر آتی ہے:sneaky: تفنن برطرف بہت اچھی کوشش ہے۔ ہم کوشش کریں گے کہ کچھ لکھ سکیں۔لیکن بقول غالبؔ اب وہ رعنائیِ خیال کہاں(n)
  6. عاطف ملک

    ترا خیال گلستانِ قلبِ عاطفؔ کو۔۔۔۔۔جو مشکبار نہ کرتا تو اور کیا کرتا

    ترا خیال گلستانِ قلبِ عاطفؔ کو۔۔۔۔۔جو مشکبار نہ کرتا تو اور کیا کرتا
  7. عاطف ملک

    یہ دل نثار نہ کرتا تو اور کیا کرتا

    بہت نوازش محترم:) اساتذہ کی تعریف پہ تو :redheart: شکریہ عدنان بھائی:)
  8. عاطف ملک

    کس کس کی زد پہ ہوں مجھے معلوم تو ہوا

    اللہ آپ کو بہترین صحت و عافیت میں رکھے۔آمین
  9. عاطف ملک

    یہ دل نثار نہ کرتا تو اور کیا کرتا

    ایک کاوش احباب کے ذوق کی نذر: رہینِ یار نہ کرتا تو اور کیا کرتا یہ دل نثار نہ کرتا تو اور کیا کرتا سراپا سادگی، پیکر حیا کا، نرم مزاج میں اس سے پیار نہ کرتا تو اور کیا کرتا عجب مٹھاس تھی اس بے وفا کی باتوں میں میں اعتبار نہ کرتا تو اور کیا کرتا شکستہ دل کو اسی دل شکن کی چوکھٹ پر گلہ گزار نہ...
  10. عاطف ملک

    کس کس کی زد پہ ہوں مجھے معلوم تو ہوا

    تابش بھائی سے متفق۔ صرف یہی مصرع پسند آئے:p تفنن برطرف، سبھی اشعار لاجواب ہیں۔ بہت بہت داد:)
  11. عاطف ملک

    دل دے رہا ہوں آپ کو لیکن رہے خیال۔۔۔۔۔ یہ قیمتی متاع ہے اس میں غبن نہ ہو۔۔۔۔عاطف

    دل دے رہا ہوں آپ کو لیکن رہے خیال۔۔۔۔۔ یہ قیمتی متاع ہے اس میں غبن نہ ہو۔۔۔۔عاطف
  12. عاطف ملک

    پیروڈی: ہجراں میں بس یہ مرحلۂِ دل شکن نہ ہو

    ہاہاہا۔۔۔۔۔ عباداللہ بھائی، ہم نے تو دل کی بات کہی ہے:) بہت بہت شکریہ:) یہ رسم تو خود ہی محفل میں گھس آئی۔ باقی رسوم کی بھی جب نیت ہو گی، آ جائیں گی:p متشکرم:)
  13. عاطف ملک

    آنکھ یہ پُرنم نہیں،لب پر گلہ کوئی نہیں

    بہت خوشی ہوئی آپ کے اس تبصرے سے:) "دیکھوں" بہتر متبادل معلوم ہو رہا ہے.ایسے ہی کر لیتا ہوں:)
  14. عاطف ملک

    آنکھ یہ پُرنم نہیں،لب پر گلہ کوئی نہیں

    بہت شکریہ:) مصرع یہ تھا "کی عبادت بھی تو وہ جس کی جزا کوئی نہیں"
  15. عاطف ملک

    آنکھ یہ پُرنم نہیں،لب پر گلہ کوئی نہیں

    بہت بہت شکریہ یاسر بھائی نوازش بہت بہت شکریہ بہت شکریہ عدنان بھائی
  16. عاطف ملک

    آنکھ یہ پُرنم نہیں،لب پر گلہ کوئی نہیں

    ایک ٹوٹی پھوٹی سی کاوش: آنکھ یہ پُرنم نہیں،لب پر گلہ کوئی نہیں دل پہ ٹوٹی ہے قیامت اور صدا کوئی نہیں ہم نے پوچھا، "کوئی شکوہ ہے؟" کہا، "کوئی نہیں" یعنی فرقت کے سوا اب راستہ کوئی نہیں عشق ہے، دیوانگی ہے، یا نظر کا ہے فریب جس طرف جاؤں وہی ہے، ماسوا کوئی نہیں خوب صورت، خوش تکلم، خوش ادا ہیں بے...
  17. عاطف ملک

    پیروڈی: ہجراں میں بس یہ مرحلۂِ دل شکن نہ ہو

    عباد اللہ بھائی ایک باکمال شاعر ہیں۔ان کی ایک غزل عرصہ دراز سے اکثر زبان پہ رہتی ہے۔اور جب کوئی غزل ہماری زبان پہ رہے تو پھر یہ ممکن ہی نہیں کہ ہم اس کے ساتھ چھیڑ چھاڑ نہ کریں۔عباد اللہ بھائی سے خصوصی معذرت کے ساتھ محفلین کے ذوق کی نذر: پرچے سے پہلی رات بھی پڑھنے کا من نہ ہو "ہجراں میں بس یہ...
  18. عاطف ملک

    مانتا ہوں غیر نے کی میری بدگوئی مگر۔۔۔۔۔ آپ کو کیسے وہ سب سننا گوارا ہو گیا۔۔. عاطفؔ

    مانتا ہوں غیر نے کی میری بدگوئی مگر۔۔۔۔۔ آپ کو کیسے وہ سب سننا گوارا ہو گیا۔۔. عاطفؔ
  19. عاطف ملک

    تعبیر چاہتا ہے یہ ہر ایک خواب کی

    بہت شکریہ ظہیر صاحب، اس بہانے سے کچھ سیکھنے کا موقع ملا۔ شکریہ:) بہت شکریہ:)
Top