نتائج تلاش

  1. سید فصیح احمد

    باقی آنکھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ از فصیح احمد ۔۔۔ ( لاہور سانحے کے تناظر میں )

    تشکر عزیزم! اگرچہ مجھے نور کی بتائی ترتیب تو سمجھ نہیں آئی، البتہ میں نے تدوین میں فارمیٹنگ ختم کر دی ہے۔ امید ہے دوستوں کو اب مشکل نہیں ہو گی۔ اگر کوئی اور معاملہ ہو تو مجھے بتا دیں۔
  2. سید فصیح احمد

    باقی آنکھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ از فصیح احمد ۔۔۔ ( لاہور سانحے کے تناظر میں )

    پیاری بہن مجھے آپ کی بات میں سے کچھ بھی سمجھ نہیں آیا! :(
  3. سید فصیح احمد

    باقی آنکھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ از فصیح احمد ۔۔۔ ( لاہور سانحے کے تناظر میں )

    کہا جاتا ہے کہیں کسی دیار میں کوئی نخلستان تھا. جہاں ہر نایاب و نفیس نوعِ زندگی ایک بڑے برگد کے سائے تلے نمو پاتی تھی. کبھی وہاں خزاں کا گزر نہ ہوا تھا. وہاں سے گزرے ہر چشم دید مسافر نے ہمیشہ اس جگہ بہار کو رکے دیکھا. پھر کوئی منحوس ساعت، ایک عفریت اس علاقے میں آ نکلی. دیکھنے والے بتاتے ہیں ایک...
  4. سید فصیح احمد

    آرکیسٹرا ۔۔۔۔۔۔ ( از فصیح احمد )

    بہت دعائیں عزیزم!
  5. سید فصیح احمد

    "بادل" ۔۔۔۔۔ ( فصیح احمد )

    عزیزم اآپ بار بار برا ماننے کا ذکر نہ کریں، مجھے ایسا محسوس ہو رہا ہے جیسے میں کوئی جابر انسان ہوں، جسے اپنی تحریروں پر یارانِ ادب کا معترض ہونا پسند نہیں! ۔۔۔۔۔۔ آپ کا جب دل چاہے میرے کسی بھی پارے پر ادبی مباحثے کا آغاز کر سکتے ہیں۔ یہی بہترین عمل ہے! بہت دعائیں :) :)
  6. سید فصیح احمد

    "بادل" ۔۔۔۔۔ ( فصیح احمد )

    ارے صاحب میں برا کیوں ماننے لگا؟ تنقید ارتقائی عمل کا اہم جُز ہے۔ بہت شکریہ کہ آپ نے میری تحریر کو سراہا۔ آپ کی تجاویز بارے معاملہ کچھ یوں ہے کہ؛ ۱) اس کا مختلف منطقی انجام: اصلاً میں بادل سے منسلک رہنا چاہ رہا تھا۔ میرا مقصد ایک ماں کا موجودہ "بادل" سا کردار اور دوسری ماں کا اس "بادل" کی روایت...
  7. سید فصیح احمد

    جشن تیرہ شبی منانا ہے ۔ فاتح الدین فاتح

    بلا شبہ قلمی سفر میں اکثر دوست اس خلا کا شکار ہو جاتے ہیں، اور بہت مشکل دور ہوتا ہے یہ۔
  8. سید فصیح احمد

    جشن تیرہ شبی منانا ہے ۔ فاتح الدین فاتح

    جشن تیرہ شبی منانا ہے خون کو خاک میں ملانا ہے اپنی نظروں سے گر گیا ہوں میں اور کتنا مجھے گرانا ہے زندگی نے ہمیں گزار لیا خاک ہم نے اسے بِتانا ہے چاہیے اختیار موجوں پر پار سوہنی کو بس لگانا ہے ہم بھی قارون سے کہاں کم ہیں فاقہ مستی بڑا خزانہ ہے کھو گئی آرزوئے خواہش تک کیا بچا ہے کہ اب گنوانا...
  9. سید فصیح احمد

    حلق میں ہی اٹکی ہے ۔۔۔۔ بات جو بتانی ہے ۔۔۔ فصیح احمد

    حلق میں ہی اٹکی ہے ۔۔۔۔ بات جو بتانی ہے ۔۔۔ فصیح احمد
  10. سید فصیح احمد

    "بادل" ۔۔۔۔۔ ( فصیح احمد )

    تمام دوستوں کا شکریہ۔ ایک صاحب نے اس کے اختصار بارے تاکید کی، جو کہ مجھے مناسب لگی۔ امید ہے اس پارے کو جلد ہی پھر سے تخلیقی شکنجے میں کسوں گا۔ تا کہ اجزا کو مزید نکھارنے کا سامان ہو!
  11. سید فصیح احمد

    مبارکباد فہیم بتیس ہزاری

    فہیم بھائی میں نے غلطی سے بتیس کے بجائے تیس ہزار منصب کی مبارک دی، وہ تو بھلا ہو پیارے عبدالقیوم چوہدری کا جنہوں نے اشارہ کیا! :p ۔۔۔۔۔۔۔ اس لیئے دو ہزار اور کچھ مراسلوں کی چھوٹی سی مبارک علیحدہ سے قبول ہو :) :)
  12. سید فصیح احمد

    مبارکباد فہیم بتیس ہزاری

    جان دوو سوہنیو! ہُن ہزاراں نوں کتھے بیہ کے گندے پھراں گے ؟؟ o_O ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھرا ساڈھا جگ جگ جیوے ، کدھی خوشیاں دی تھوڑ نہ ہووے :) :)
  13. سید فصیح احمد

    جی آپی کبھی کبھی شاعری سے دل بہلا لیتا ہوں :)

    جی آپی کبھی کبھی شاعری سے دل بہلا لیتا ہوں :)
  14. سید فصیح احمد

    اپیا ایک تصویر دیکھی تو شعر بن گیا :)

    اپیا ایک تصویر دیکھی تو شعر بن گیا :)
  15. سید فصیح احمد

    جی جناب مجھے اندازہ ہو گیا تھا، آپ بچوں کی سی ضد پر اڑے ہیں۔ میں کئی دفعہ اپنی مصروفیت کا رونا...

    جی جناب مجھے اندازہ ہو گیا تھا، آپ بچوں کی سی ضد پر اڑے ہیں۔ میں کئی دفعہ اپنی مصروفیت کا رونا رو چکا ہوں۔ اس لیئے بجائے یہاں کوئی غل غپاڑہ کرنے کے صاف انکار سمجھیں۔ بھائی میرے میرے پاس وقت نہیں! یہ جملہ اگر سمجھ نہیں آتا تو مجھے اپنی پسندیدہ زبان بتا دیں اسی میں لکھ بھیجتا ہوں۔ تا کہ آپ کو...
  16. سید فصیح احمد

    وہ کیوں؟؟ :/ ۔۔۔۔۔۔۔ آپ کی آئی ڈی کیا ہے؟ اگر مناسب سمجھیں تو یہیں لکھ دیں ورنہ مجھے انباکس کر دیں!

    وہ کیوں؟؟ :/ ۔۔۔۔۔۔۔ آپ کی آئی ڈی کیا ہے؟ اگر مناسب سمجھیں تو یہیں لکھ دیں ورنہ مجھے انباکس کر دیں!
  17. سید فصیح احمد

    مبارکباد محترم الف عین ستائیس ہزاری

    بہت بہت مبارک ہو استاد محترم! :) :)
  18. سید فصیح احمد

    مبارکباد فہیم بتیس ہزاری

    لو جی، واقعی کئی دوست اکٹھے ہی حدف حاصل کرتے جا رہے ہیں! ہماری جانب سے بھی فہیم برادر کو منصبَ تیس ہزاری پر مبارک باد قبول ہو :) :)
Top