نتائج تلاش

  1. سید فصیح احمد

    یونیسکو کے عالمی ورثے میں شامل پاکستانی مقامات

    اس کے علاوہ منگلا جھیل کے پاس ہی منگلا ویو ریزارٹس بھی ہیں۔ جہاں آج کل الوُ بولتے ہیں۔ در اصل یہ کروڑوں کی پراپرٹیز پر مبنی پراجیکٹ تھا جو پراجیکٹ مینجمینٹ کی کمزوریوں اور لا پرواہیوں کے سبب ناکام ہو گیا۔ لیکن اب بھی کچھ بنگلوز بہت پیارے پیارے خالی پڑے دکھائی دیتے ہیں۔ ان سڑکوں پر واک بھی منفرد...
  2. سید فصیح احمد

    یونیسکو کے عالمی ورثے میں شامل پاکستانی مقامات

    جو دوست قلعہ روہتاس جانا چاہئیں انہیں روکتا نہیں لیکن وہاں زیادہ وقت گزارنے کی نسبت وقت کا اچھا استعمال درست ہے۔ یعنی وہاں سے جلد نکلیں اور واپسی پر جب جی ٹی روڈ پہنچیں تو اس سے کچھ فاصلے پر ہی منگلا جھیل کی جانب راستہ جاتا ہے۔ منگلہ جھیل دیکھنے کے قابل جگہ ہے۔ وہاں بھی ایک قلعہ ہے۔ مگر فوج نے...
  3. سید فصیح احمد

    یونیسکو کے عالمی ورثے میں شامل پاکستانی مقامات

    اچھی تصاویر ہیں لیکن بھائی یہ تصاویر اس مقام کی اصل شکل سے انصاف نہیں کر رہیں۔ :) :)
  4. سید فصیح احمد

    ایک الپائن سفر

    زیک بھائی ایک معلومات چاہیئے۔ آئی فون کا کیمرہ بہتر ہے یا کسی اچھے انڈرائڈ کا ۔۔۔۔ جیسے، ایس 6 ۔ ایکسپیریا 3 ۔ ایچ ٹی سی الٹرا پگزل کیمرا وغیرہ؟
  5. سید فصیح احمد

    دسویں سالگرہ " نثر پارے 2015 " -- اردو محفل کی دسویں سالگرہ کے موقع پر نثری نشست کا انعقاد (اعلان)

    بلال بھائی بالکل مشاعرے کی طرح ہم ایک محفل سجائیں گے۔ لیکن اس محفل میں شعر و نظم کی بات نہیں ہو گی بلکہ کہانیاں ، مضامین یا ایسی کوئی بھی صنف سب دوست لکھ کر شکریک کریں گے جسے نثر گنا جا سکتا ہو۔ اس معاملے میں اعلان کے متن میں نکتہ نمبر 6 پڑھیں۔ اس میں اصناف کی تفصیل قدرِ وضاحت سے لکھی گئی ہے۔ اب...
  6. سید فصیح احمد

    دسویں سالگرہ " نثر پارے 2015 " -- اردو محفل کی دسویں سالگرہ کے موقع پر نثری نشست کا انعقاد (اعلان)

    ہاں بھئی آپ کا کوئی بہانہ کار گر نہیں ہو گا۔ رمضان المبارک 18 کو ختم ہو گا اور یہ نشست اس مہینے کے آخر تک چلے گی۔ آپ کا نام عید کے بعد پکار لیں گے :) :) ارے توبہ کرو بی بی شاپری سردار کا خطاب بس ایک ہی ہستی کو جچتا ہے۔ :p ہم تو نائب ہیں صاحب کے :rolleyes: :):)
  7. سید فصیح احمد

    دسویں سالگرہ " نثر پارے 2015 " -- اردو محفل کی دسویں سالگرہ کے موقع پر نثری نشست کا انعقاد (اعلان)

    سلمان بھائی آپ ضرور کچھ لکھیئے گا۔ عید 18 تاریخ کے قریب ہو گی اور نثری نشست 31 تاریخ کو ختم ہو گی۔ میں کوشش کروں گا اگر آپ کے قلم سے کچھ موتی حاصل ہوئے تو آپ کا نام عید کے بعد پکارا جائے :) :)
  8. سید فصیح احمد

    دسویں سالگرہ " نثر پارے 2015 " -- اردو محفل کی دسویں سالگرہ کے موقع پر نثری نشست کا انعقاد (اعلان)

    @L تبصرہ نہیں ہمیں تحریر چاہیئے :) :) ۔۔۔۔۔۔ اور شاپر کی بات پر نہ گھبرائیں میں نے اڑتے شاپروں میں پی ایچ ڈی کی ہوئی ہے۔ آپ کو دن میں شاپر دکھا دوں گا :LOL:
  9. سید فصیح احمد

    دسویں سالگرہ " نثر پارے 2015 " -- اردو محفل کی دسویں سالگرہ کے موقع پر نثری نشست کا انعقاد (اعلان)

    ارے فاروق صاحب۔ یہ سلسلہ در اصل ہمت بندھانے کے واسطے ہی تو ہے۔ تاریخ میں کتنے ہی نثر نگار ایسے ہیں جو ایک مدت تک یہی سمجھتے رہے کہ وہ نثر نہیں لکھ سکتے :) :)
  10. سید فصیح احمد

    دسویں سالگرہ " نثر پارے 2015 " -- اردو محفل کی دسویں سالگرہ کے موقع پر نثری نشست کا انعقاد (اعلان)

    شاپر کی بات تو لازمی کریں گے لیکن اس نشست میں آپ کا حصہ کہاں ہے بھئی؟ :) :)
  11. سید فصیح احمد

    محفل متراں دی

    سچی گل اے وے وئی منوں نئی سی پتہ ساڈھا ویِر پنجابی نئی بولدا۔ رب سوہنا اچیاں شاناں توں نوازے، آندے ریا کرو ساڈے ورگی ذرا ماسا گڈی ریڑھ ہی لوو گے اک دن :) :)
  12. سید فصیح احمد

    قصہ ایک استاد اور شاگرد کا

    بہت عمدہ اور نفیس تحریر۔ شکریہ فلک بھائی یہاں شریک کرنے کا۔ بہت عمدہ سبق حاصل ہوا۔ جزاک اللہ خیر!
  13. سید فصیح احمد

    دسویں سالگرہ " نثر پارے 2015 " -- اردو محفل کی دسویں سالگرہ کے موقع پر نثری نشست کا انعقاد (اعلان)

    جی تو فاروق احمد بھٹی بھائی، ہم کوئی لمبی چوڑی تحریر کا تقاضہ نہیں کر رہے۔ ایک مختصر سی نثری بھی کافی ہو گی۔ ( کچھ لوگوں سے زبردستی کرنے کا حق ہوتا ہے اور انسان کو یہ خدا داد حق کسی طور نہیں گنوانا چاہیئے :) :) ) اب صاحب قلم کچھ فرماویں تو ہم شاد ہوویں گے :) :)
  14. سید فصیح احمد

    دسویں سالگرہ " نثر پارے 2015 " -- اردو محفل کی دسویں سالگرہ کے موقع پر نثری نشست کا انعقاد (اعلان)

    ارے بھئی یہ کیا انکشاف ہو گیا، یعنی فاروق صاحب ہمارے کلاس فیلو نِکلے؟؟ o_O ۔۔۔۔۔ کیسے کیسے رُستم چھُپے ہیں اس دیار میں :LOL:
  15. سید فصیح احمد

    محفل متراں دی

    سوہنے استاد جی دے کجھ بول بیلیاں واسطے حاضر نے، میرا درد ونڈاون آیا ایں؟ پھر کیوں تیریاں ہسن اکھاں ایہ سُچے شیشے نیں آسیؔ جھلیا، جھوٹھ نہ بولن اکھاں
  16. سید فصیح احمد

    محمد یعقوب آسی ، محفل کا ایک معتبر شاعر

    پڑھا اور بہت لطف آیا۔ ہمیشہ کی طرح نفیس اور شائستہ طرز پر سبق آموز باتیں! :) :)
  17. سید فصیح احمد

    خورئی :) :)

    خورئی :) :)
  18. سید فصیح احمد

    دسویں سالگرہ " نثر پارے 2015 " -- اردو محفل کی دسویں سالگرہ کے موقع پر نثری نشست کا انعقاد (اعلان)

    آپ لکھنے والوں میں شام نہیں ہوں گے تو لطف کیسے رہے گا بھئی؟ :)
Top