نتائج تلاش

  1. سید فصیح احمد

    تعارف ہادیہ کا تعارف

    لو جی یہ تو بہت بڑا جرم ہو گیا۔ اب بتاو ہمیں کیا جرمانہ بھرنا ہو گا ؟ :) :) ہاں بھئی بچے فوجی ہی اچھے ہوتے ہیں :) :)
  2. سید فصیح احمد

    محفل متراں دی

    واہ سجنو وااہ! حقہ منجی تے ککر دی چھاں۔ رب سوہنا خیر کرے کی یاد کرا دتا ای بیلیا :) :)
  3. سید فصیح احمد

    تعارف ہادیہ کا تعارف

    بھئی ہماری جانب سے بھی اس ننھی سی گڑیا کو محفل پر خوش آمدید! :) :)
  4. سید فصیح احمد

    لوگ چونا کیوں لگاتے ہیں

    ہمارے نیرنگے یار نے اس دھاگے میں ہمیں گھسیٹ کر چونا لگانے کا عملی مظاہرہ کیا۔ o_O یعنی کہ کسی مہان شاہِ چونا نے پان کا پتہ بھر کے اردو زبان کو بھی اس محاورے کا چونا لگایا تھا؟ :eek: خیر ہووے چوُن ملنگاں دی :terror: بھئی ہم چونا لگانے نہیں بلکہ چونا لگوانے والوں میں سے ہیں :rolleyes: وہ کیسے؟...
  5. سید فصیح احمد

    آرکیسٹرا ۔۔۔۔۔۔ ( از فصیح احمد )

    جی محترم ضرور۔ اور برا کیوں مانوں گا صاحب؟ :) مگر اسے بیان کرنے سے پہلے مختصر سی تمہید باندھنا چاہوں گا۔ اس تحریر کو کچھ لوگ سنجیدہ ادب کا حصہ نہیں مانیں گے۔ مگر میرا اسے لکھنے کا مقصد اپنے ایک مخصوص لفاظی فن کی مشق کرنا تھا۔ اس اندازِ الفاظ کو میں فقط داستان وغیرہ کے بیان کے لیئے استعمال کرتا...
  6. سید فصیح احمد

    ''کاری عورت ''

    ضرور! مگر کل تک ابھی بہت جلدی میں ہوں اور کام ڈھیر باقی ہیں :) :)
  7. سید فصیح احمد

    "وعدہ خِلاف"

    بھئی ہمارے بہن بھائی اور نیرنگے یار لوگ جن کے پلے کچھ کچھ پڑا اور کچھ کچھ وہ میرے پیچھے وضو کر کے پڑ گئے ان کے لیئے وہ مرکزی خیال لکھتا ہوں جس کی وجہ سے یہ اظہاریہ لکھا۔ مذکور ٹکڑے میں میں نے انسانوں کے مابین پروان چڑھتی اس غیر فطری خصلت کو بیان کرنا چاہا جو کسی منہ زور جنگلی گھوڑے کی طرح ہمارے...
  8. سید فصیح احمد

    ''کاری عورت ''

    ارے بھئی اساتذہ اور سینئرز جب کان کھینچیں تو گھبراتے نہیں۔ قلم بردار لوگ حساس ہوتے ہیں کیوں کہ یہ ان کے فن کے لیئے لازم ہے۔ لیکن جب ڈانٹ پڑے بڑوں سے تو کچھ دیر کے لیئے حساسیت کو در گزر کر دیا کرو۔ میں آپ کی قلمی صلاحیتوں کا اعتراف کرتا ہوں۔ مگر ہم مکمل تو کبھی بھی نہیں ہو سکتے نا۔ اور اپنی تو...
  9. سید فصیح احمد

    ''کاری عورت ''

    بہت عمدہ تحریر۔ سادی مگر قاری کو گرفت میں کر لینے والی۔ املاء پر دھیان دو نور۔ املاء تو میری بھی بری ہے لیکن دھیان دینے کی کوشش کرتا ہوں۔ آپ بھی کرو۔ باقی یہ کہ بہت پختہ خیال تھا جسے عمدگی سے نبھایا ہے۔
  10. سید فصیح احمد

    بلاعنوان

    ہمارے مسخ شدہ معاشرے کے ایک تاریک پہلو پر بیک وقت مسکراتی اور آنسو بہاتی مثبت تحریر۔ جزاک اللہ خیر شہزاد سر!
Top