نتائج تلاش

  1. سید فصیح احمد

    چلو ہم قید کر لیں ابر سارے ۔۔۔۔۔۔۔ گھٹا پھر لوٹ کر آئے نہ آئے ۔۔۔۔۔۔ فصیح احمد

    چلو ہم قید کر لیں ابر سارے ۔۔۔۔۔۔۔ گھٹا پھر لوٹ کر آئے نہ آئے ۔۔۔۔۔۔ فصیح احمد
  2. سید فصیح احمد

    مبارکباد سید فصیح احمد کے تین ہزار مراسلے

    کوشش کروں گا برادر کو آئندہ متواتر گھٹتا بڑھتا نظر آتا رہوں، بہت دعائیں! :) :)
  3. سید فصیح احمد

    مبارکباد سید فصیح احمد کے تین ہزار مراسلے

    خیر مبارک بھائی کی ننھی بلی! بھائی تھوڑا مصروف ہو گیا تھا نا! مگر اب یہیں ہے، کہیں نہیں جانے والا :) :)
  4. سید فصیح احمد

    مبارکباد سید فصیح احمد کے تین ہزار مراسلے

    مجھے اس محفل میں شامل ہوئے بہت عرصہ ہو چکا، آپ سب نے ہمیشہ بہت پیار اور شفقت سے نوازا۔ محبتوں کا شکریہ مروتاً یا رسماً بھی ادا کرنا مناسب نہیں لگتا۔ میں ادبی تخلیقات کا شائق ہونے کے باوجود ہمیشہ خاموشی سے اپنا سفر طے کرتا رہا۔ مگر اس محفل نے دنیائے ادب میں پہلا باقاعدہ قدم اٹھاتے سہارا دیا۔ میں...
  5. سید فصیح احمد

    ایک صبح از قلم نیرنگ خیال

    رہن دوو بادشاہو ، پاتال اچ سنیا بڑی گرمی ہوندی اے، میرے سارے شاپر گل جانے نے اُتھے :LOL::LOL:
  6. سید فصیح احمد

    ایک صبح از قلم نیرنگ خیال

    یار محفل سے دور رہا، میرا ہی قصور ہے۔ مگر ان دنوں فیس بک اور باقی جگہوں سے بھی اوجھل تھا۔ خیر امید ہے اب دوری پھر سے رکاوٹ نہیں بنے گی :) :) ( اگرچہ روایت کے خلاف ہے پر یاروں سے بندہ ضد کر لیتا ہے۔ میں نے بھی کچھ لکھا ہے نثر میں ۔۔۔۔۔۔۔ اِک نِگاہِ کرم اس طرف بھی! :) )
  7. سید فصیح احمد

    اپیا یہیں ہوں، محفل تو چھوٹ نہیں سکتی۔ بس وقت کی کمی بہت ہو گئی تھی۔ جی مجھے ماہی کے بارے علم...

    اپیا یہیں ہوں، محفل تو چھوٹ نہیں سکتی۔ بس وقت کی کمی بہت ہو گئی تھی۔ جی مجھے ماہی کے بارے علم ہوا۔ اللہ نے ہم سب کی لاڈلی گڑیا کو اس کی اپنی ایک پیاری سی گڑیا دے دی۔ امید ہے دونوں گڑیاں ایک دوسرے کے ساتھ خوش ہوں گی :) :)
  8. سید فصیح احمد

    ایک صبح از قلم نیرنگ خیال

    نین یارم! بہت لطف آیا پڑھ کر۔ سچ میں انگلی پکڑ کے سب راستوں پر ساتھ ہی لے کر چلتے رہے! ۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں! :) :)
  9. سید فصیح احمد

    "بادل" ۔۔۔۔۔ ( فصیح احمد )

    اپیا بچے زیادہ تر مشترک خصلتی ڈھانچے سے منسلک ہوتے ہیں۔ اس لیئے اکثر اُن کی حرکتیں اور perspectives بھی یکسانیت کے حامل ہوتے ہیں! اللہ ہماری بھانجی کو ڈھیروں سمکراہٹوں سے نوازے آمین! :) :)
  10. سید فصیح احمد

    اللہ کا شکر اپیا، آپ کیسی ہیں؟ ننھی فوج کیسی ہے؟ :) :) ۔۔۔۔۔ اللہ آپ کو بھی اپنی امان میں...

    اللہ کا شکر اپیا، آپ کیسی ہیں؟ ننھی فوج کیسی ہے؟ :) :) ۔۔۔۔۔ اللہ آپ کو بھی اپنی امان میں رکھے! ثمہ آمین!
  11. سید فصیح احمد

    بھلی سی شکل یادوں میں ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے کوئی خواب سی باقی ۔۔۔۔۔ فصیح احمد

    بھلی سی شکل یادوں میں ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے کوئی خواب سی باقی ۔۔۔۔۔ فصیح احمد
  12. سید فصیح احمد

    "بادل" ۔۔۔۔۔ ( فصیح احمد )

    ایک کم سِن بچی، نہ جانے کب سے گھر کے آنگن میں گھٹنوں کے بل بیٹھی تھی۔ وہ اپنے ننھے ہاتھوں میں چند کپڑے کے چھوٹے ٹکڑے اور باریک بانس کے تِنکے سنبھالے ایک چھوٹا سا کمرہ کھڑا کرنے میں مصروف تھی۔ پیروں میں گھر کے کسی بڑے کی چپلیں پہنی ہوئی تھیں۔ پسینہ اس کے ننھے بدن سے بہہ کر ان چپلوں میں اکٹھا ہو...
  13. سید فصیح احمد

    ایک شاعر کا تعارف اور ان کا منتخب کلام

    میں نے خود پہلی مرتبہ محترم کے بارے پڑھا ہے!
  14. سید فصیح احمد

    خاک کی مٹھی

    میں حاضر ہو چکا ہوں لیکن تحریر پر کچھ دیر بعد بات ہو گی، انشاء اللہ! :) :)
  15. سید فصیح احمد

    خاک کی مٹھی

    رانا صاحب ایک مشورہ ہے، انگریزی ایک صنف میں اگر نشانہ باندھ کر ماری جائے تو خوب چلتی ہے۔ یعنی طنز و مزاح میں :) :)
  16. سید فصیح احمد

    دسویں سالگرہ " نثر پارے 2015 " -- اردو محفل کی دسویں سالگرہ کے موقع پر نثری نشست کا انعقاد (اعلان)

    یعنی کہ یہ بندہ بھی کچھ لکھ کر نثر پاروں میں شریک ہو گا؟ :) :)
  17. سید فصیح احمد

    ٹکسالی اردو کیا ہے؟

    واہ، اردو محفل کے اوائل سن۔ مقدار میں کم مراسلے لیئے تھے مگر معیاری تھے۔ :) :)
Top