نتائج تلاش

  1. سید رافع

    اردو محفل میں بیس سال!

    تمھیں یاد ہو کہ نا یاد ہو۔۔۔ اٹھارہ سال قبل
  2. سید رافع

    کبھی میں کبھی تم

    کبھی میں کبھی تم ڈرامہ آجکل کافی مقبول ہو رہا ہے۔ اس سے اندازہ ہو رہا ہے کہ اس ڈرامے کا مرکزی خیال لوگوں کے دلوں کو چھو رہا ہے۔ چاہے مصطفیٰ کا لاوبالی پن یا گیم پروگرامنگ کا شوق ہو جو نوجوان نسل کے بڑے طبقے کا طریقہ کار بن گیاہے یا عدیل کا پیسے کے پیچھے دوڑنے کا جنون جس نے ناصرف اسکو بلکہ اس کی...
  3. سید رافع

    اے آئی سے لکھی غزل !

    ایک م ذہانت سے لکھا گیا نغمہ جس کا شاعر، موسیقار اور دھن بنانے والا اس دنیا میں موجود نہیں۔ یہ کل کی کل م ذہانت کی تخلیق ہے۔
  4. سید رافع

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    🌸🌸🌸 تین گھر تین کہانیاں 🌸🌸🌸 ﺍﯾﮏ ﺳﮩﯿﻠﯽ ﻧﮯ ﺩﻭﺳﺮﯼﺳﮩﯿﻠﯽ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﺑﭽﮧ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺧﻮﺷﯽ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮﺷﻮﮨﺮ ﻧﮯ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺗﺤﻔﮧ ﺩﯾﺎ ؟ ﺳﮩﯿﻠﯽ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽﻧﮩﯿﮟ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺳﻮﺍﻝ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ ﮐﯿﺎ ﯾﮧﺍﭼﮭﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ؟ﮐﯿﺎ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻧﻈﺮ ﻣﯿﮟﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﮐﻮﺋﯽ ﻗﯿﻤﺖ ﻧﮩﯿﮟ؟ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﺎ ﯾﮧ ﺑﻢ ﮔﺮﺍﮐﺮ ﻭﮦ ﺳﮩﯿﻠﯽ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺳﮩﯿﻠﯽ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﻓﮑﺮ...
  5. سید رافع

    حضرت نعمت اللہ شاہ ولی رحمتہ اللہ علیہ کی آٹھ سو پچاس سالہ پیشن گوئیاں۔۔

    میرا خیال ہے کہ اہلسنت کے علماء نے جیسی سیاسی ضرورت دیکھی، پچاس یا اسی اشعار کو بڑھا کر 800 اشعار کر دیا گیا ہے۔
  6. سید رافع

    کبھی جو گنبد خضرا کی یاد آئی ہے بڑا سکون ملا ہے بڑا قرار آیا

    کبھی جو گنبد خضرا کی یاد آئی ہے بڑا سکون ملا ہے بڑا قرار آیا
  7. سید رافع

    اے آسمان تیرے خدا کا نہیں ہے خوف ڈرتے ہیں اے زمین ترے آدمی سے ہم

    اے آسمان تیرے خدا کا نہیں ہے خوف ڈرتے ہیں اے زمین ترے آدمی سے ہم
  8. سید رافع

    اک التماس ......

    نایاب بھائی کا 28 جولائی 2018 کو آخری کیفیت نامہ: وہ جن سے ہم نے کچھ سیکھا ہو ان کی جانب سے سراہا جانا خوش کن ہوتا ہے ۔ دل سے دعا نکلتی ہے سلامت رہیں وہ جن سے سیکھا ہم نے ۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  9. سید رافع

    امراض اور راگ راگنیاں

    بہت خوبصورت معلومات کا خزینہ ہے۔
  10. سید رافع

    تاسف شمشاد بھائی نہیں رہے !!!

    انا للہ وانا الیہ راجعون بہت افسوناک خبر ہے۔ کئی سال قبل میں شمشاد بھائی کی شروع کی گئی لڑیوں کو پڑھ رہا تھا۔ نہایت باذوق اور چابک ذہن انسان معلوم ہوئے۔ ہزارہا نہیں ، لاکھوں مراسلے بلکہ چٹکلے تحریر کیے۔ سچ ہے کہ دنیا کی زندگانی فانی ہے۔ بس کبھی ہمارے تاسف کی لڑی بن جائے گی۔ کیسے بس یاد رہ جاتی...
  11. سید رافع

    مکالمہ

    اسکی محبت کس قدر تاریک اور سطحی تھی۔ مادے کی طرح مصنوعی۔۔۔ اسکا سینہ پہلے ہی قفل زدہ تھا۔۔۔ بول تو تم ہی رہیں تھیں۔۔۔ اذیتیں تو ہر صاحب قلب کا مقدر ہے۔۔۔ اسے تراشہ کب کرتے ہیں۔۔۔ اذیت تو جاری ہی بند قلب کے صاحب قلب سے مکالمے سے شروع ہوتی ہیں۔۔۔ وہ مکالمہ جو شروع ہی نہیں ہونا چاہیے تھا۔۔۔ لیکن...
  12. سید رافع

    نظم

    واللہ یہ حقیقت ہے! کاش کہ یہ نظمیں اب کے دور کے نصاب کا حصہ بن جائیں!
  13. سید رافع

    خداؤں کے نام چٹھی

    یہ آمد غزہ وغیرہ کی وجہ سے ہوئی؟
  14. سید رافع

    صہیونی اسرائیلی ماں۔ وائس پریذیڈنٹ ایچ آر سے گفتگو۔

    صہیونی اسرائیلی ماں۔ وائس پریذیڈنٹ ایچ آر سے گفتگو۔
  15. سید رافع

    عمر آ گئی ہے، اللہ اللہ کریں

    عمر آ گئی ہے، اللہ اللہ کریں
  16. سید رافع

    چلنے کا حوصلہ نہیں رکنا محال کر دیا عشق کے اس سفر نے تو مجھ کو نڈھال کر دیا

    چلنے کا حوصلہ نہیں رکنا محال کر دیا عشق کے اس سفر نے تو مجھ کو نڈھال کر دیا
Top