نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    ان سے دیکھا نہ گیا مجھ سے دکھایا نہ گیا

    یہ بڑا ہی دلچسپ قصہ ہے، کیونکہ ہم وقعی اب تک سمونا کو سمانا کا فعل متعدی سمجھتے آئے ہیں۔ فرہنگ آصفیہ اور نور اللغات نے مصحفی اور میر درد کی دونوں مثالیں ایک ہی دے رکھی ہیں۔ البتہ مصحفی کا شعر، "حمام کی طرف جو گیا بہر غسل تو۔۔۔ یاں اشک گرم نے مرے دریا سمو دیا" عجیب مبہم سا ہے۔ مثلاً اگر اشک کے...
Top