نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    امیجیز کی ٹائل اسکریمبلنگ اس وقت بھی کی جا رہی تھی۔ یہ اس دور کی بات ہے جب ان کی سائٹ سلور لائٹ کو ترک کر کے جاوا اسکرپٹ پر ہجرت کر گئی تھی اور یوں لینکس پر بھی قابل استعمال ہو چلی تھی۔ گو کہ سرور سے تصاویر خلط ملط کی ہوئی ٹائلوں کی شکل میں بھیجی جاتی ہیں، لیکن ایچ ٹی ایم ایل سورس میں موجود جاوا...
  2. ابن سعید

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    ہم نے بس اپنا موقف واضح کیا تھا کہ کس بات کے پیش نظر ہم نے اپنی اسکرپٹ کبھی جاری نہیں کی۔ ویب پر پیج اسکریپنگ، انڈیکسنگ، اور آرکائیونگ کو عموماً غلط نہیں مانا جاتا ہے (الا یہ کہ سائٹ کی پالیسی میں اسے ممنوع قرار دیا گیا ہو)، بلکہ اس کے بے شمار فوائد ہیں۔ ایسے میں ایسا کوئی ٹول یا اسکرپٹ شریک...
  3. ابن سعید

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    کسی پروگرامر کے لیے ریختہ کی سائٹ سے کتب کے صفحات کی اسکین شدہ تصاویر ڈاؤنلوڈ کرنا کچھ اتنا مشکل نہیں۔ کئی برس قبل ہم نے اس پر کچھ دیر کام کیا تھا جس کے نتیجے میں حاصل شدہ اسکرپٹ کو ان کی کسی بھی کتاب کے ربط کے ساتھ چلانے پر پوری کتاب کے تمام صفحات ڈاؤنلوڈ ہو جاتے تھے اور انھیں ایک پی ڈی ایف کی...
  4. ابن سعید

    لائبریری کے معاملات کافی عرصہ سے معطل پڑے ہیں۔ در اصل اس پروجیکٹ کو نئی نظامت اور ترتیب کے ساتھ...

    لائبریری کے معاملات کافی عرصہ سے معطل پڑے ہیں۔ در اصل اس پروجیکٹ کو نئی نظامت اور ترتیب کے ساتھ دوبارہ سامنے لانے کی ضرورت ہے۔ :) :) :)
  5. ابن سعید

    ہماری پی ایچ ڈی کی تکمیل سے قبل اس کے امکانات کم ہیں کیونکہ فی الحال اس کو وقت دے پانا ہمارے لیے...

    ہماری پی ایچ ڈی کی تکمیل سے قبل اس کے امکانات کم ہیں کیونکہ فی الحال اس کو وقت دے پانا ہمارے لیے محال ہے۔ :) :) :)
  6. ابن سعید

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    پھر تو بطخ والی نظم تسکین شوق کے کام آ سکتی ہے۔ :) :) :)
  7. ابن سعید

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    آخری اطلاع تک تو ٹھیک ٹھاک ہی تھے کیونکہ حال ہی میں ساتھ مل کر پینڈولم کا سائنس پروجیکٹ تیار کیا ہے۔ :) :) :)
  8. ابن سعید

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    شکر! :) :) :) یہ نیا لفظ شامل ہوا ہے ہماری لغت میں اور ابھی اس کے مفہوم کا خانہ خالی ہے۔ :) :) :) یعنی یہ بھتیجا، بھتیجی، بھانجا، اور بھانجی کو ملا کر ایک مفرد لفظ "بھانتیجگان" بنانے کے لیے سعد ساعت ہے۔ :) :) :)
  9. ابن سعید

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    وعلیکم السلام! الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ شگفتہ بٹیا مع بھتیجان و بھتیجات کیسی ہیں؟ :) :) :)
  10. ابن سعید

    مارول سنیمیٹِک یونیورس

    مورخین لکھیں گے کہ امروز محفل میں رائے شماری کے اختیارات کی تعداد 20 سے بڑھا کر 25 کر دی گئی تھی! :) :) :)
  11. ابن سعید

    مارول سنیمیٹِک یونیورس

    جی ہاں، فی الوقت یہ تعداد 20 تک محدود ہے اور یہی طے شدہ تعداد ہے۔ گو کہ اسے تبدیل کیا جا سکتا ہے، لیکن کوئی نہ کوئی حد قائم کرنی ہو گی اور یہ سوال بدستور قائم رہے گا کہ ہزار کیوں، ایک ہزار ایک کیوں نہیں؟ البتہ کوئی دوسری معقول تعداد سمجھ میں آئے تو بتائیں، اس کے مطابق تبدیل کر دیا جائے گا۔ تعداد...
  12. ابن سعید

    گوگل ڈاک میں اردو او سی آر سپورٹ کتنا کار آمد

    اس پی ڈی ایف کو پہلے جے پی جی میں تبدیل کرنے کے بعد تجربہ کیجیے، نتائج بہتر آنے کا امکان ہے۔ :) :) :)
  13. ابن سعید

    میرے اصلاحی مشورے

    جی چاچو جانی، ہر زمرے کی لڑیوں کی فہرست کے نیچے "لڑیوں کی نمائش کے اختیارات" کا ایک ربط موجود ہوتا ہے جس کی مدد سے ترتیب تبدیل کی جا سکتی ہے۔ :) :) :)
  14. ابن سعید

    دو ملین پیغامات کے بعد۔۔

    جی ہاں، لیکن کچھ وقفے کے بعد، کیونکہ ترجمہ اور اردو ایڈیٹر کا اچھا خاصہ کام رہے گا۔ :) :) :)
  15. ابن سعید

    تحائف کا تبادلہ

    ہندی میں مہمان کو "اتیتھی" کہتے ہیں، جس کا مطلب ہوتا ہے، "جس کی [آمد کی] کوئی تاریخ معین نہ ہو"۔ :) :) :)
  16. ابن سعید

    رومن حروفِ تہجی میں ناموں کا اندراج کروانے والے محفلین متوجہ ہوں!

    وقارالحسن نام سے پہلے سے ایک رکن موجود ہیں اس لیے یہ نام غیر دستیاب ہے۔ :) :) :)
  17. ابن سعید

    تھیم فوٹوگرافی کھیل تھیم فوٹوگرافی کھیل

    ہمارا خیال ہے کہ محفل میں تصاویر اپلوڈ کرنے کی سہولت فعال نہ ہونے کے باعث لوگوں کے لیے یہ کام اتنا سہل نہیں محسوس ہوتا ہوگا۔ :) :) :)
Top