نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    اُردو لغت اور دائرۃ المعارف کا مسئلہ

    تکنیکی، جس کا حل قدرے وقت طلب ہے۔ :) :) :)
  2. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ابھی تک تو یہاں موسم ٹھیک ہے، شاید آج سہ پہر کے بعد سے خراب ہو۔ چونکہ طوفان کی شدت میں کمی آ گئی ہے اور اس کا رخ بھی ہمارے یہاں سے قدرے مخالف سمت میں مڑ گیا ہے اس لیے ہم کچھ اتنے فکر مند نہیں ہیں۔ کافی سوچ بچار کے بعد ہمیں لگا کہ باہر سڑکوں پر خوار ہونے سے کہیں زیادہ محفوظ گھر پہ رکنا ہو گا۔ :)...
  3. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    بھئی ہم یہیں آس پاس ہی ہوتے ہیں۔ :) :) :)
  4. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    نارفاک کے معاملے میں نہ صرف ساحلی شہر ہونے کا مسئلہ ہے بلکہ اینٹی کلاک وائز بھنور کے مرکز سے جنوب میں واقع ہونے کے باعث اضافی دباؤ کا بھی خطرہ بدستور قائم ہے۔ البتہ شدید بارش کے امکانات ہر دو مقامات پر موجود ہیں۔ :) :) :)
  5. ابن سعید

    مجموعۂ کلام ٭ غزلیاتِ نظر ٭ محمد عبد الحمید صدیقی نظرؔ لکھنوی

    اس زمرے میں بھی یہ سابقہ شامل کر دیا ہے، اس زمرے میں کی لڑیوں کی فہرست کے ساتھ سابقوں کی نمائش کا انتظام بھی کر دیا ہے، اور کل 82 لڑیوں میں یہ سابقہ شامل کر دیا ہے۔ :) :) :)
  6. ابن سعید

    مبارکباد سعود عالم کے ساٹھ ہزار مراسلات

    اس شدید دکھ کے اظہار کے لیے کون سی ایموجی معقول رہے گی؟ :) :) :)
  7. ابن سعید

    مبارکباد سعود عالم کے ساٹھ ہزار مراسلات

    عمومی فورم میں ایک لاکھ ایک ہزار ایک سو سے کچھ مسکانیں اوپر ہونی چاہئیں۔ :) :) :)
  8. ابن سعید

    لینکس منٹ میں کچھ اطلاقیہ انسٹال کرنے کے بعد کچھ مشکل آرہی ہے۔

    ممکن ہے کہ لیبرے آفس میں دائیں سے بائیں رخ والے متن کی سہولت بھی فعال کرنی پڑے۔ :) :) :)
  9. ابن سعید

    لینکس منٹ میں کچھ اطلاقیہ انسٹال کرنے کے بعد کچھ مشکل آرہی ہے۔

    Configure Ubuntu 18.04 LTS Keyboard Layout for Native Languages | Website for Students :) :) :)
  10. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    بارش اور جھکڑ تو ساحل کے نواحی علاقوں میں یقینی ہیں۔ :) :) :)
  11. ابن سعید

    خرگوش جادوگر ( از قلم نیرنگ خیال)

    کہاں کہاں سے لوگ نگاہیں گڑائے بیٹھے رہتے ہیں۔ :) :) :)
  12. ابن سعید

    مبارکباد سعود عالم کے ساٹھ ہزار مراسلات

    59900 واں مراسلہ غالباً 22 جولائی کو ارسال کیا گیا تھا جو کہ درج ذیل ہے۔ اس لحاظ سے کوئی ڈیڑھ ماہ کی مدت بنتی ہے۔ :) :) :)
  13. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    پہلے ہم رچمنڈ اور اس کے نواح میں ہوٹل ڈھونڈتے ہیں، ورنہ پھر ویسٹ ورجینیا کی طرف دیکھیں گے جو قدرے زیادہ محفوظ ہو گا۔ :) :) :)
  14. ابن سعید

    مجموعۂ کلام ٭ غزلیاتِ نظر ٭ محمد عبد الحمید صدیقی نظرؔ لکھنوی

    نظر لکھنوی کا سابقہ شامل کر دیا ہے اور 209 لڑیوں کے ساتھ اسے ملحق بھی کر دیا ہے۔ :) :) :)
  15. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    اس پیش کش کا شکریہ۔ ہم نے کل ہی اس امکان کا جائزہ لیا تھا۔ عام حالات میں یہاں سے آپ کے شہر تک کا فاصلہ کوئی نو گھنٹے کا ہے جو کہ اتنا مشکل نہیں، البتہ تمام وقت تنہا ہمیں ڈرائیونگ کرنی ہو گی۔ اس سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ ساؤتھ کیرولائنا سے ہو کر گزرنا ہوگا جو کہ متاثر ترین علاقہ متوقع ہے۔ ایسے میں...
  16. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ہم نارفاک میں ل نہیں لکھتے ہیں، یہ ٹائپو تھا جو درست کر دیا ہے۔ :) :) :)
  17. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    نارفاک کے نشیبی حلقہ الف (فلڈ زون اے) کے مکینون کے لیے لازمی انخلا کے فرمان جاری ہوئے ہیں۔ ہمارا اپارٹمنٹ زون اے اور بی کی سرحد پر واقع ہے۔ ہم نے ابھی کہیں جانے کا حتمی فیصلہ نہیں کیا ہے، لیکن امکانات کا جائزہ لے رہے ہیں۔ البتہ ضروری اشیائے خورد و نوش اور روشنی وغیرہ کا سامان زخیرہ کر لیا ہے۔ :)...
Top