نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    ایڈیٹر سے متعلق تجاویز

    ہمارا خیال ہے کہ رسم الخط اسکرپٹ کو کہتے ہیں، فونٹ کو نہیں۔ ممکن ہے کہ ہمیں مغالطہ ہو رہا ہو۔ البتہ فونٹ کی جگہ خط کا استعمال ہو سکتا ہے، لیکن اس کے دیگر معانی بھی ہوتے ہیں، جبکہ فونٹ کہنے سے بات واضح ہو جاتی ہے اور یہ لفظ کمپیوٹر استعمال کرنے والوں کے لیے اجنبی بھی نہیں ہے۔ :) :) :)
  2. ابن سعید

    ایڈیٹر سے متعلق تجاویز

    نیٹیو ٹول ٹپ کی اسٹائلنگ پوری طرح براؤزر کے اختیار میں ہوتی ہے، اسے سی ایس ایس سے کسٹمائز نہیں کیا جاسکتا۔ البتہ یہ بہت ضروری ہو تو کسٹم ٹول ٹپ کی امپلیمینٹیشن درکار ہوتی ہے۔ :) :) :)
  3. ابن سعید

    ایڈیٹر سے متعلق تجاویز

    موجودہ رچ ٹیکسٹ ایڈیٹر میں پہلے سے موجود فونٹ کی فہرست میں ترمیم قدرے پیچیدہ عمل ہے۔ محفل میں اس کا زیادہ استعمال نہیں کیا جاتا، کیونکہ اردو کے لیے چند مختلف نوعیت جو فونٹ اس فہرست میں شامل کیےا جا سکتے وہ وہ اکثر صارفین کے کمپیوٹر اور فون وغیرہ میں دستیاب نہیں ہوں گے اس لیے ان کا استعمال...
  4. ابن سعید

    ”ایک“ اطلاع ”نامے“

    وہ ایک علیحدہ منصوبہ ہے، البتہ پچھلے دنوں اس معاملے میں کچھ خاص پیش رفت نہیں ہوئی۔ ڈسکورس کا موجودہ اردو ترجہ "غلیظ حد تک نا قابل استعمال" ہے، اسے پھر سے کرنا ہو گا۔ ہم لوگوں نے اس میں اردو انٹیگریشن اور سنگل سائن آن وغیرہ کے تجربے کر لیے تھے۔ :) :) :)
  5. ابن سعید

    ”ایک“ اطلاع ”نامے“

    زین فورو کے فقروں میں تذکیر و تانیث اور واحد و جمع کی تفریق کی گنجائش کم ہے۔ بعض مقامات پر ہم نے اس کے سدباب کی کچھ کوششیں کی تھیں، لیکن ایک حد سے زیادہ ایسا کر پانا مشکل امر ہے۔ ویسے بھی کچھ عرصہ بعد محفل کو زین فورو کے نئے نسخے پر منتقل کرنے کا ارادہ ہے جس کے لیے سارے ترجمے نئے سرے سے کرنے ہوں...
  6. ابن سعید

    فوت شدہ محفلین کے اکاؤنٹ

    زین فورو کے ڈیویلپر فورم میں اس موضوع پر درج ذیل لڑی ملاحظہ فرمائیں۔ واضح رہے کہ اس لڑی میں موجود بعض باتیں محض ایسے ممالک میں ممکن ہیں جہاں وفات (اور شادی وغیرہ) کا ڈیٹا قابل اعتبار ذرائع سے عمومی طور پر دستیاب ہوتا ہے اور متعلقین سے رابطے کا نظام موجود ہوتا ہے۔ :) :) :) Settings for a...
  7. ابن سعید

    فوت شدہ محفلین کے اکاؤنٹ

    اس بارے میں کچھ عرصہ قبل اراکین عملہ کے درمیان بھی گفتگو ہوئی تھی جس پر ہمارا جواب کچھ یوں تھا۔ :) :) :) ہمیں بنیادی طور پر اس تجویز سے کوئی مسئلہ نہیں۔ البتہ ہمارا خیال ہے کہ رکن کو ٹیگ کرنے میں کوئی مسئلہ نہیں کیونکہ کوئی بات کسی رکن کے حوالے سے کہی گئی ہو تو ان کے نام کو ان کی پروفائل سے...
  8. ابن سعید

    ٗ”کوائف نامے کے مراسلے“ یا ”کیفیت نامے کے مراسلے“

    محفل کے ترجمے میں عموماً "کیفیت نامہ" اسٹیٹس میسیج کے لیے اور "کوئف نامہ" پروفائل پیج کے لیے استعمال کیا گیا ہے۔ :) :) :)
  9. ابن سعید

    ژین فورو میں پی ڈی ایف دکھانے کا طریقہ

    اسکربڈ یو آر ایلز کی امبیڈنگ خود کار طور پر ہو جاتی ہے۔ ویسے براہ راست پی ڈی ایف کی شمولیت کوئی جناتی کام نہیں، کیونکہ ماڈرن براؤزرز میں اس کی سہلوت بآسانی دستیاب ہے۔ البتہ محفل میں اس کی کبھی کوئی خاص ضرورت محسوس نہیں کی گئی۔ :) :) :)
  10. ابن سعید

    کیا یہ بے وفائی ہے؟

    :) :) :)
  11. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    پہلوان چھاپ بیڑی تو بہر کیف اس دور میں بھی پائی جاتی ہو گی۔ :) :) :)
  12. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    پورے امریکہ کا تو پتا نہیں، لیکن جہاں ہم پائے جاتے ہیں وہاں کا ریکارڈ تو ابھی تک صحیح سلامت ہے۔ :) :) :)
  13. ابن سعید

    فورم کے بارے میں معلومات درکار ہیں۔

    Comparison of Internet forum software - Wikipedia :) :) :)
  14. ابن سعید

    فورم کے بارے میں معلومات درکار ہیں۔

    وعلیکم السلام! محفل میں زین فورو زیر استعمال ہے۔ اس کا نیا نسخہ جاری کیا جا چکا ہے جس پر ابھی محفل کو منتقل نہیں کیا گیا ہے کیونکہ نئے نسخے کا نئے سرے سے ترجمہ کرنا پڑے گا جس کے لیے فی الحال ہمارے پاس وقت نہیں۔ زین فورو مفت نہیں، اس کے ایک لائسنس کی موجودہ قیمت 160 امریکی ڈالر ہے۔ ایس ایف ایم...
  15. ابن سعید

    آپ کا کیمرہ

    غائب اراکین یا تائب اراکین ساتویں سالگرہ - غائب محفلین غائب خواتین اور لڑکیاں تلاشِ گُم شُدہ گمشدہ اراکینِ محفل :) :) :)
  16. ابن سعید

    کسی لڑی کی درجہ بندی

    درجہ بندی مراسلوں کی ہوتی ہے، لڑی کی نہیں۔ البتہ کسی لڑی کے اولین مراسلے کی درجہ بندیوں کو اس لڑی کی درجہ بندی شمار کر سکتے ہیں۔ :) :) :)
  17. ابن سعید

    کچھ آگہی کی سبیلیں ہیں انتشار میں بھی (از قلم نیرنگ خیال)

    یعنی پکی خبر ہے، کہ آج کل تو افواہ ہی عین خبر تسلیم کی جاتی ہے، باقی سب تو سائنس ہے۔ :) :) :)
  18. ابن سعید

    کچھ آگہی کی سبیلیں ہیں انتشار میں بھی (از قلم نیرنگ خیال)

    ہاں، یہ بات "خبر" کی تعریف پر پوری اترتی ہے! :) :) :)
  19. ابن سعید

    کچھ آگہی کی سبیلیں ہیں انتشار میں بھی (از قلم نیرنگ خیال)

    وہی جو بقول آپ کے دنیا چیختی رہتی ہے اسی کی بازگشت برائے مضمون ہٰذا۔ :) :) :)
Top