اس نظم کو پڑھ کر کے کے عزیز کی کتاب " مرڈر آف ہسٹری " یاد آ گئی ، اسے پڑھنے کے بعد پتہ چلتا ہے کہ مشرق میں تھا ہی کیا ہارنے کو !
رہی اقدار کی بات تو مغربی اقدار ( سنی سنائی نہیں ) مشرق سے کہیں دیانت دار ہیں خواہ بری ہیں یا بھلی مگر ریا اور منافقت میں لپٹی ہوئی نہیں ہیں ۔ اب اس پر کئی انگلیاں...