آپ کا اپنا مراسلہ بہت سے راز کھول رہا ہے
مجھے آج پہلی بار پتہ چلا کہ آپ عورت ہیں
دوسری بات آپ کی باتوں سے متفق یا غیر متفق ہونا میرا ویسا ہی حق ہے جیسا جیہ کا سو دوہرے معیار کی پریکٹس چھوڑ دیجیے ۔
مجھے کوئی عار نہیں یہ کہنے میں کہ میں انتہا پسندی کے خلاف ہوں اور آپ جا بجا اس کی پریکٹس کرتی...