نتائج تلاش

  1. ص

    کون ؟

    کیوں بھئی ؟؟
  2. ص

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    روز دیگر اور شب دیگر سے کیا مراد ہے یہاں ؟
  3. ص

    اردو محفل الیکشن 2017_پریپ

    اچھا سب کا ایک جیسا نہیں ہوتا ، میرا اچھا آپ کا اچھا ہو ضروری نہیں یہ انفرادی ترجیحات ہیں ، تو کس کے معیار کے مطابق طے کریں گے آپ ؟
  4. ص

    بارہویں سالگرہ 2017 کے ٹاپ ٹین محفلین

    زیک تو ہمیشہ نمایاں رہے ہیں ، دیکھنے والے پر منحصر ہے کہ وہ کیا اور کس نظر سے دیکھ رہا ہے ۔ زیک کی انفرادیت ان کی مہم جوئی ہے جو ابھی تک کسی اور محفلین نے نہیں دکھائی ۔
  5. ص

    بارہویں سالگرہ 2017 کے ٹاپ ٹین محفلین

    ماشااللّہ ان میں سے آدھے تو معطل ہیں :)
  6. ص

    بارہویں سالگرہ محفل کی چند باوقار شخصیات

    ویسے یہ عجیب سائنس ہے ہمارے ہم وطنوں کی کہ اگر الگ سوچ رکھتے ہیں تو یقیناً یہودی اور بیرونی ایجنٹ ہیں کیونکہ باقی سب تو ماشااللّہ سے ایک جیسی سوچ کے مالک ہیں ۔
  7. ص

    بارہویں سالگرہ میں نے کِس سے کیا سیکھا؟

    اگر آپ کی لکھنے والی آفر ابھی تک قائم ہے تو میں محفلین کے پروفائل بھیج دوں آپ کو تفصیلی مشاھدے کیساتھ :D اس سچے آگ کے دریا میں ڈوبنے کا ارادہ ہو تو ضرور بتائیے گا ۔
  8. ص

    بارہویں سالگرہ میں نے کِس سے کیا سیکھا؟

    مریم یقین مانیے میرے لئے سب سے مشکل کام تعریفی کلمات کا جواب دینا ہے مگر آپ کے خلوص اور محبت کا بہت بہت شکریہ اور یہ سچ ہے کہ مجھے کوئی نگل نہیں سکتا (y) :)
  9. ص

    بارہویں سالگرہ محفل کی چند باوقار شخصیات

    بہت شکریہ آپ کی ذرہ نوازی ہے
  10. ص

    بارہویں سالگرہ میں نے کِس سے کیا سیکھا؟

    مریم نے سعود بھائی کو بڑی بہو کا درجہ دیا ہے ۔
  11. ص

    بارہویں سالگرہ میں نے کِس سے کیا سیکھا؟

    سعود بھائی آپ بڑی بہو بن کے کیسے لگیں گے :unsure: ابن سعید
  12. ص

    اردو ادب میں خاتون شعراء کا فقدان

    کائنات کا دیوان کہیے مریم :)
  13. ص

    اردو ادب میں خاتون شعراء کا فقدان

    صد بار پیر میکدہ ایں ماجرا شنید :) اچھی شاعری اور عظیم شاعری میں فرق ہے قبلہ آپ کی شاعرانہ صلاحیتوں کی معترف ہوں اور خدا کرے کہ آپ جیسے روشن دماغ شاعر ضرور اس عظمت کو چھوئیں ۔
  14. ص

    اردو ادب میں خاتون شعراء کا فقدان

    میں نے اظہار خیال کی آزادی کی بات نہیں کی میں نے شاعری کے لئے محدود تجربات اور تخیل کا ذکر کیا ہے جس میں تربیت اور تعلیم کے ساتھ ساتھ سماجی ترجیحات میں خواتین کا کردار بھی شامل ہے ۔ میں مرد و زن کو انسان ہی مانتی ہوں سو کسی کی بھی بالا دستی اس کے بلند شعور اور علم کی محتاج ہے خواہ وہ مرد ہو یا...
  15. ص

    اردو ادب میں خاتون شعراء کا فقدان

    شاعری تجربے یا تخیل کو کیفیت میں ڈھالنے کا نام ہے ، جو تجربات ہمارے ہاں مرد حضرات کر سکتے ہیں اس کی اجازت خواتین کو نہیں تو محدود تجربات اور محدود سوچ ۔ مگر مرد حضرات بھی کوئی عظیم شاعری نہیں کر رہے ہیں ۔ شاعری صرف ناز و انداز اور ترچھی نگاہوں کا نام نہیں شاعری مزاحمت اور انقلاب بھی ہے اور عورت...
  16. ص

    بارہویں سالگرہ اردو محفل کی بارہویں سالگرہ مبارک

    آپ کی سالگرہ ہے یا محفل کی ؟ :question:
  17. ص

    مبارکباد خلیل الرحمٰن سر اور تابش بھائی کو مدیر کے اعزاز کی مبارک باد

    شکریہ میں بھی محبت سے ہی اپنی رائے کا اظہار کر رہی ہوں :)
  18. ص

    مبارکباد خلیل الرحمٰن سر اور تابش بھائی کو مدیر کے اعزاز کی مبارک باد

    غلط بات تناسب سے نمائندگی کا حق نہیں چھن جاتا آپ کا دھاگہ مبارکباد کا ہی ہے زبان بندی کا مت بنائیے ۔
  19. ص

    مبارکباد خلیل الرحمٰن سر اور تابش بھائی کو مدیر کے اعزاز کی مبارک باد

    بہت مبارک بےشک تابش اور خلیل اچھا اضافہ ہوں گے مگر ایک ہی جیسی فکر رکھنے سے انتظامیہ میں بہتری کی امید کم ہو گی ، مختلف سوچ اور خیال صحتمند ماحول بناتے ہیں ۔ سب سے غلط بات یہ ہے کہ انتظامیہ اب میل ڈومینیٹنگ انتظامیہ ہے :( خواتین کی شراکت صفر ، اس وقت اور زمانے میں بھی انتظامیہ نے ڈائیورسٹی کو...
Top