نتائج تلاش

  1. ص

    اصغر گونڈوی :::: کلیات مولانا اصغر گونڈوی -- Kuliyaat-ا-Asghar Gondvi

    شاہ صاحب یہ بہت عظیم کام ہے آپ کا میں تو اکثر اسے پڑھتی ہوں کبھی بھی شوق نہیں گھٹتا ۔ سلامت رہیں
  2. ص

    گردِ سفر

    پہنچ گئی تو بادل پر بھی بارڈر فورس بٹھا دیں گے ٹرمپ صاحب
  3. ص

    گردِ سفر

    ایسے دھکے تو قسمت ہی دیتی ہے :)
  4. ص

    گردِ سفر

    بادل سے آنچل تک خاصہ رنگین پھسلنا ہے :)
  5. ص

    گردِ سفر

    گھر کی مرغی ، گھر کے بادل وغیرہ سب شادی شدہ جملے ہیں ویسے آپ کے پھسلنے پر یاد آیا " گرتے ہیں شہہ سوار ہی ۔۔۔۔"
  6. ص

    گردِ سفر

    آپ نے غور نہیں کیا یہ انتہائی شادی شدہ مشورہ تھا ، گھر کے بادل خالص شادی شدہ ہوتے ہیں اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھار ریزرو رکھتے ہیں اگلی پچھلی ہر بار پہلی بار کا خمار بمعہ استغفار ۔:):)
  7. ص

    گردِ سفر

    :) آپ یقیناً پھسل گئے ہوں گے تبھی چراغوں میں روشنی نہ رہی ، اگلی بار پرائے بادلوں کی بجائے گھر کے بادلوں پر ٹرائی کیجیے گا ۔
  8. ص

    گردِ سفر

    بادل پہ چل کے آ ۔۔
  9. ص

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    میں نے بھی ہلکا پھلکا جواب ہی دیا ہے :) آپ ہی بہت زیادہ سنجیدگی سے پڑھ رہے ہیں :)
  10. ص

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    میں اس بات سے متفق نہیں ہوں نہ تو عوام میں مقبولیت آپ کے بہترین ہونے کی ضمانت ہے نہ ہی کسی لسٹ میں نام آنے سے ۔ تمام محفلین کوئی نہ کوئی خوبی رکھتے ہیں اور کسی ایک کی خوبی کو دوسرے پر فوقیت دینا ہی غلط ہے ۔
  11. ص

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    بجا فرمایا اب وارث کے علم و ادب سے ہٹ کر ظرافت اور شرارت کے پہلو بھی سامنے آ رہے ہیں ۔
  12. ص

    گردِ سفر

    محفل میں شادی کی خبر پر نہ وقوعہ ہوتا ہے نہ جائے وقوعہ نہ ہی دوسرے فریق کے کوائف :) دنیا بھر میں عشق چھپائے جاتے ہیں مگر محفل پر شادیاں :) ظفری یہ جنرل بات کی ہے اسے پلیز خود پر مت لیجیے گا ۔
  13. ص

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    میں کسی ایک کو اوور آل بہترین نہیں مانتی سو میرے لئے وارث متانت اور علم میں زیک مہم جوئی اور بیباکی نیرنگ حس ظرافت میں طارق شاہ صاحب اپنی شاعرانہ مستقل مزاجی میں حسان خان فارسی علم و ادب میں حجاز مہدی اور عباد کم عمر شاعروں میں عثمان متوازن سوچ میں فرحت کیانی بلاوجہ پسند ہیں مجھے (...
  14. ص

    احمد اور مومل

    انیس بھائی اللہ تعالٰی آپ کو حوصلہ اور صبر دے بے شک یہ بہت مشکل مقام ہے میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں ۔
  15. ص

    شکوہ

    مجھے تو یہ پڑھ کر صرف ایک ہی خیال آ رہا ہے کہ اردو بچانے سے پہلے املا بچائی جائے آپ نے تو اردو کا قتل عام کر دیا ہے ۔ جہاں تک مجھے یاد ہے اردو کئی زبانوں کا مجموعہ ہے تو جہاں اتنی زبانوں کو خود میں سمونے کا حسن رکھتی ہے وہاں انگریزی کے دو چار الفاظ سے کون سے داغ لگ جائیں گے ؟ اور مزید یہ کہ محفل...
  16. ص

    کون ؟

    یہ تو بہت غلط بات ہے کہ کسی کو اس کی سوچ کی سزا دی جائے ، مہذب اقوام آزادی اظہار رائے کی پریکٹس کرتی ہیں ۔ کیا آپ نے انتظامیہ سے اس بارے میں بات کی ؟ یہ توHarassment ہے ۔ ابن سعید بھائی کیا آپ اس بات سے واقف ہیں ؟
  17. ص

    بارہویں سالگرہ میں نے کِس سے کیا سیکھا؟

    اس مستقل مزاجی کے کیا کہنے کہ کرسی کا تذکرہ تو کر دیا مگر یہ نہیں کہا کہ وہی کرسی وہی سسرال :)
  18. ص

    بارہویں سالگرہ میں نے کِس سے کیا سیکھا؟

    شکریہ آپ کو ضرور موقع دیا جائے گا ایسی ہی ایک ملاقات کی تفصیلات لکھنے کا :)
Top