نتائج تلاش

  1. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    مزے ہی مزے ہیں :)
  2. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    موسم تو یہاں کا عجیب ہے۔ پرسوں اتنی سردی تھی کہ ہیٹر کو زحمت دی۔ کل سورج نکل آیا تو اتنی گرمی ہو گئی کہ عبد اللہ ماموں کے ساتھ دریائے سوات نہانے گیا تھا آج پھر بارش اور موسم خنک
  3. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    میں دخل در معقولات کر کے سلام عرض کرتی ہوں
  4. جیہ

    ممتاز مفتی بلقیس کا طوطا۔۔۔

    بہت اچھے ۔۔۔
  5. جیہ

    عبد اللہ گبین کی چند تصویریں۔ متفرق اوقات

    کیا کہنا چاہتے ہیں :)
  6. جیہ

    عبد اللہ گبین کی چند تصویریں۔ متفرق اوقات

    شکریہ جاسمن ۔ اللہ آپ کو مستجاب الدعواۃ بنائے۔ آمین ۔ بس دعا میں ایک ترمیم کریں ۔۔۔ عبد اللہ کے والد کے لئے مغفرت و نجات کی دعا کریں :( عبد اللہ مجھ پر نہیں اپنی نانی پر گیا ہے۔ شاید آپ کو میرے اوتار سے مغالطہ ہوا یہ میری تصویر نہیں نیٹ سے اٹھائی ہے۔ :)
  7. جیہ

    عبد اللہ گبین کی چند تصویریں۔ متفرق اوقات

    بابا جانی دعاؤں میں یاد رکھیں :)
  8. جیہ

    عبد اللہ گبین کی چند تصویریں۔ متفرق اوقات

    شکریہ پیر مرشد۔ :) شکریہ عمر
  9. جیہ

    عبد اللہ گبین کی چند تصویریں۔ متفرق اوقات

    بہت بہت شکریہ
  10. جیہ

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 36: کتاب

    نہیں یہ ادارہ تحقیقات اسلامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کی. شائع کردہ ہے
  11. جیہ

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 36: کتاب

    ایک کتاب آپ کی اور ہماری مشترک ہے
  12. جیہ

    عبد اللہ گبین کی چند تصویریں۔ متفرق اوقات

    شکریہ ساقی صاحب گبین کا پشتو مین مطلب ہے شہد honey تلفظ ہے GABEEN فارسی میں بھی شہد. کو انگبین کہتے ہیں
  13. جیہ

    ٹائپنگ مکمل وہ لڑکی کون تھی؟ (میرزا ادیب)

    بابا جانی نے جو تصحیح کی تھی ان الفاظ کا رنگ اور فانٹ الگ تھا تو میں نے رنگ اور فانٹ تبدیلی کیا. سائڈ پر اس کی نشان دہی گئی ہے ہونا اور سکنا سے. ہو سکنا ایک مرکب لفظ ہے. اسی وجہ سے اس میں سپیس ضروری ہے.
  14. جیہ

    لیجئے ہم چائے پینے آگئے۔ اجی حیران نہ ہوں ہم بن بلائے مہمان نہیں

    آپ چپ نہیں رہ سکتے شمشاد بھائی؟ :)
  15. جیہ

    ٹائپنگ مکمل وہ لڑکی کون تھی؟ (میرزا ادیب)

    آپ نے فائل دیکھی عائشہ؟ آپ کی رائے؟
Top