نتائج تلاش

  1. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل- 73)

    سر الف عین سر محمد تابش صدیقی سر محمد ریحان قریشی
  2. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل- 73)

    ۔۔۔ اس جہاں والوں نے دیوانوں کو اکثر مارا دار سرمد کو ملی قیس کو پتھر مارا دل میں جا کر یہ ترا تیرِ نظر اٹکا ہے پار نکلے گا جگر کےجو مکرّر مارا جس نے مستی میں کیا نعرۂ مستانہ بلند عشقِ پرسوز نے سولی پہ چڑھا کر مارا بس مظفر ہے وہی کارگہِ دنیا میں جس نے بھی خود کو یہاں ذات کے اندر مارا کتنے...
  3. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 72)

    سر الف عین سر محمد ریحان قریشی الاؤ کی تقطیع کے حوالے سے کچھ طبیعت میں الجھن ہے۔۔۔۔ الاؤ محض الاء پڑھا جائے گا؟ تقطیع فعولن ہو گی فعل یا فعول؟
  4. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 72)

    سر الف عین سر محمد تابش صدیقی سر محمد ریحان قریشی ۔۔۔۔ سکوتِ کرب میں حائل ہو رات بھر پانی جو میری آنکھ میں ہو تا دمِ سحر پانی پئے حیات طلب تھی کسی کو، تب نہ ملا بھٹکتا پھرتا ہےکیوں آج در بہ در پانی جو ٹپکا خون یوں آنکھوں سے، میں ہوا حیراں بہ دوشِ ابر فراواں ہے کس قدر پانی! نصیب میں مرے...
  5. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 72)

    سر الف عین ۔۔ 'فتنہ گر پانی' والے شعر کی بجائے اگر یوں ہو بجائے اشک مری چشمِ تر سے آ ٹپکا نہ ہو سکا مرا خونِ دل و جگر پانی
  6. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 72)

    ۔۔۔ سکوتِ کرب میں حائل ہو رات بھر پانی تو میری آنکھ میں ہو تا دمِ سحر پانی پئے حیات طلب تھی کسی کو، تب نہ ملا بھٹکتا پھرتا ہےکیوں آج در بہ در پانی جو ٹپکا خون یوں آنکھوں سے، میں ہوا حیراں بہ دوشِ ابر فراواں ہے کس قدر پانی! نصیب میں تھا مرے جتنا، رو لیا ہے، اب کسی بھی طور نہ برسے گا، عمر بھر...
  7. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 72)

    ۔۔۔ صدف کے سینے میں رہ کر ہوا گہر پانی تو رکھ دیا پسِ مژگاں سنبھال کر پانی
  8. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 72)

    ۔۔۔کسی تلاش میں زرگر ہوں میں بھی سرگرداں اسی سبب سے ہوا میرا ہم سفر پانی
  9. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 72)

    ردیف پانی ہی رکھنی ضروری ہے۔
  10. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 72)

    سر الف عین سر محمد تابش صدیقی سر محمد ریحان قریشی
  11. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 72)

    ۔۔۔ سکوتِ کرب میں حائل ہو رات بھر پانی تو زیبِ مژگاں رہے تا دمِ سحر پانی پئے حیات طلب تھی کسی کو، تب نہ ملا بھٹکتا پھرتا ہےکیوں آج در بہ در پانی جو ٹپکا خون یوں آنکھوں سے، میں ہوا حیراں بہ دوشِ ابر فراواں ہے کس قدر پانی! نصیب میں تھا مرے جتنا، رو لیا ہے، اب کسی بھی طور نہ برسے گا، عمر بھر...
  12. امان زرگر

    سوائے تیرے بھلا کیا ہے اور میرے پاس

    ماشاء اللہ خود کلامی خوب کرتے ہیں آپ۔۔
  13. امان زرگر

    سوائے تیرے بھلا کیا ہے اور میرے پاس

    سر الف عین سر محمد ریحان قریشی
  14. امان زرگر

    سوائے تیرے بھلا کیا ہے اور میرے پاس

    سر محمد تابش صدیقی اصل مراسلے اور لڑی کے عنوان میں تدوین کی درخواست ہے۔ میں معذرت خواہ ہوں کہ اس غزل کو پوسٹ کرنے میں جلد بازی سے کام لیا تھا۔ ۔۔۔۔ یہ سوچنے کو ہیں کتنے ہی طور میرے پاس کہ جز تمہارے بھلا کیا ہے اور میرے پاس وہ تیرے پاس جو پہنچے تو خود کو بھول گئے جو کائنات میں کرتے تھے غور...
  15. امان زرگر

    سوائے تیرے بھلا کیا ہے اور میرے پاس

    کرم نوازی پر شکر گزار ہوں۔ لیکن اس غزل میں بہت سی تبدیلیاں کر چکا ہوں۔ جلد ہی نئی شکل خدمت میں پیش کرتا ہوں۔
  16. امان زرگر

    سوائے تیرے بھلا کیا ہے اور میرے پاس

    اس غزل کو مزید بہتری کے بعد جلد ہی نئی لڑی میں ارسال کرتا ہوں۔ کیونکہ تدوین کی اجازت میسر نہیں ہے یہاں۔
  17. امان زرگر

    سوائے تیرے بھلا کیا ہے اور میرے پاس

    ۔۔۔۔ یہ سوچنے کو ہیں کتنے ہی طور میرے پاس کہ جز تمہارے بھلا کیا ہے اور میرے پاس وہ تیرے پاس جو پہنچے تو خود کو بھول گئے جو کائنات میں کرتے تھے غور میرے پاس وہ آج بزم میں بیٹھے ہیں میرے پہلو میں رکا ہے جام و سبو کا بھی دور میرے پاس ہے میرے پاس یہ ساری زمیں جفا پرور یہ آسماں بھی ہے مائل بہ جور...
Top