نتائج تلاش

  1. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 37)

    سر الف عین سر محمد ریحان قریشی سر محمد تابش صدیقی
  2. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 37)

    ۔۔۔ یوں دھڑکتا ہے دل جو سینے میں راز بتلاؤ، کیا ہے جینے میں؟ موجِ بادہ بھی پُر مزہ لیکن لطف بالا، نظر سے پینے میں (سارے منظر فریب کا ساماں نقص ملتا ہے کیوں قرینے میں؟ یا سارے منظر فریب کا ساماں نقص ملتا ہے ہر قرینے میں یا سارے منظر فریب کا ساماں نقص در آیا ہے قرینے میں یا سارے منظر فریب کا...
  3. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 37)

    دکھتا کی جگہ ملتا کیسا رہے گا۔ اور آخری شعر میں کہنا یہ چاہتا ہو کہ وفا کی تلاش میں میں لحد میں آ پہنچا لیکن وفا نہ ملی۔ دفینے قبر کے لئے استعمال کرنا چاہا۔
  4. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 37)

    مطلع کے حوالے سے عنایت پر شکر گزار ہوں۔ خلط کا متبادل سارے منظر فریب کا ساماں نقص دِکھتا ہے کیوں قرینے میں؟ آخری شعر میں عدمِ ابلاغ کا سبب لفظ عدم ہے یا دفینے یا کچھ اور؟ تھوڑی سی وضاحت کی درخواست ہے۔ ہم وفا کی تلاش میں'' زرگر'' آن پہنچے ہیں کس دفینے میں؟
  5. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 37)

    سر الف عین سر محمد ریحان قریشی سر محمد تابش صدیقی
  6. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 37)

    ۔۔۔ یوں دھڑکتا ہے دل جو سینے میں راز بتلاؤ، کیا ہے جینے میں؟ موجِ بادہ بھی پُر مزہ لیکن لطف بالا، نظر سے پینے میں سارے منظر فریب کا ساماں خلط دِکھتا ہے کیوں قرینے میں؟ چاروں اطراف قہر برپا ہے سب ہیں مصروف خون پینے میں ہم عدم کی تلاش میں'' زرگر'' آن پہنچے ہیں کس دفینے میں؟
  7. امان زرگر

    کسی سے بھی نہ کبھی بستہ لب کی بات کرو

    خوبصورت۔۔۔۔۔ تہہ در تہہ معانی، شعریت کی انتہا، سطحی مزاج و مذاق سے بالا عمدہ خیالات اور الفاظ۔۔۔۔ ابلاغ کے مسائل اس لئے کہ یہ تخیل، طرزِ بیان اور لفاظی خال خال ہی ملتی ہے آج کل کے شعراء میں۔ تو اکثر احبابِ ذوق سہل پسند ہو چکے۔ ڈھیروں داد
  8. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 47)

    سر الف عین سر محمد ریحان قریشی سر محمد تابش صدیقی سر ظہیراحمدظہیر
  9. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 47)

    ۔۔۔۔ پر درد ساعتوں میں دل بے قرار ہو گا پر پیچ الجھنوں میں ہستی کا تار ہو گا اترائے نامۂِ دل، دہلیزِ یار پا کر ردی کے کاغذوں میں اس کا شمار ہو گا لٹ جائے قافلہ جب، شکوہ کروں تو کس سے صف بستہ رہزنوں میں میرا ہی یار ہو گا حاصل ہو کیا اے واعظ تلقینِ لا الٰہ سے جب تیرا دل بتوں پر ہر دم نثار ہو...
  10. امان زرگر

    نئی غزل برائے اصلاح و تنقید

    اندھیری شب میں سحر کا مژدہ سنانے والے کہاں گئے وہ زمیں سے سورج اگانے والے یا اندھیری شب میں سحر کا مژدہ سنانے والے کہاں گئے وہ افق میں سورج اگانے والے کونسا بہتر ہے؟ سر الف عین سر محمد ریحان قریشی سر محمد تابش صدیقی
  11. امان زرگر

    اساتذہ سے اصلاح کی درخواست

    ۔۔۔ شبِ ہجر محشر بپا تھا ستم مجھ پہ ایسا روا تھا جفا پیشہ ان کی نظر تھی مرا دل جنوں آشنا تھا تغافل کا تجھ سے گلا کیوں جو قسمت میں دستِ قضا تھا تدارک ہو کیا سوزِغم کا مصیبت میں دل مبتلا تھا میں ہوں معتبر اس سبب سے جو کچھ مجھ میں میرے سوا تھا
  12. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 54)

    اچھا ہے لیکن میرے خیال میں اداسی کا اظہار گریہ و آہ و زاری کی بنسبت خاموش بیٹھنے سے زیادہ ہوتا ہے۔
  13. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 54)

    ۔۔۔ کس آس پہ آیا ہوں سرِ راہ گزر آج کچھ بھی تو نہیں پاس مرے زادِ سفر آج ہے تا بہ افق زرد سی رنگت کا دھواں سا یہ پھیلا ہے جو ایک فلک حدِ نظر آج احساس نہیں سجدہ کناں تیری جبیں سے بے کار ہے تسبیح تری، دیدۂِ تر آج یہ ظلم فقط تیری ہی بستی میں روا ہے ملتا ہے بدل میں جو ہر اک گل کے شرر آج اس شہر کے...
  14. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 54)

    ۔۔۔۔ وہ کنجِ قفس میں تھا اداس اتنا بھلا کب طائر کہ جو بیٹھا ہے سرِ شاخِ شجر آج یا کب تھا وہ اداس اتنا بھلا کنجِ قفس میں طائر کہ جو بیٹھا ہے سرِ شاخِ شجر آج ''وہ'' بہتر رہے گا یا ''یہ''
  15. امان زرگر

    پیار کا سلسلہ نہیں ہوتا۔۔۔ زنیرہ گل (اصلاح طلب)

    خطا کی جگہ جرم آ سکتا ہے جو کہ مذکر ہے۔
  16. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 54)

    ۔۔۔ ہے تا بہ افق زرد سی رنگت کا دھواں سا یہ پھیلا ہے جو ایک فلک حدِ نظر آج احساس نہیں سجدہ کناں تیری جبیں سے بے کار ہے تسبیح تری، دیدۂِ تر آج پابندِ قفس تھا، تو اداس اتنا بھلا کب تھا طائر کہ جو بیٹھا ہے سرِ شاخِ شجر آج
  17. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 54)

    سر محمد ریحان قریشی
  18. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 54)

    ۔۔۔ پابندِ قفس تھا یہ اداس اتنا بھلا کب طائر کہ جو بیٹھا ہے سرِ شاخِ شجر آج
  19. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 54)

    اتنا کے دونوں الف گرائے نہیں جا سکتے کیا؟
  20. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 54)

    سر الف عین سر محمد ریحان قریشی سر محمد تابش صدیقی
Top