نتائج تلاش

  1. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 59)

    ۔۔۔۔۔۔۔۔ تیز ناوک ہے مژہ اور یہ ابرو ہیں کماں آج بدلے ہوئے لگتے ہیں کچھ اندازِ شہاں میری تشکیل کے لمحے یہ ہوا حکم رواں ہو جگر قیس کا منصور کی دو اس کو زباں باز آئیں وہ ستم سے جو کبھی دم بھر کو کھول کر سینہ میں دکھلاؤں دلِ سنگِ گراں آشیاں برقِ تپاں روز جلاتی ہے مرا اور بھی آباد ہیں لاکھوں خس...
  2. امان زرگر

    صد نالۂ شب گیرے، صد صبحِ بلا خیزے / صد آہِ شرر ریزے، یک شعرِ دل آویزے (اقبال)

    صد نالۂ شب گیرے، صد صبحِ بلا خیزے / صد آہِ شرر ریزے، یک شعرِ دل آویزے (اقبال)
  3. امان زرگر

    تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

    ''اردو محفل سے شکایات'' لڑی کھولنا بھی مفید ہو گا۔۔۔۔ گھنٹوں میں ''ٹارگٹ اچیوڈ'' لکھا ملے گا۔
  4. امان زرگر

    ایک اور غزل برائے اصلاح

    قافیہ کے متعلق ان تمام اصطلاحات کی تعریفیں بھی بتائیں یا کوئی لنک دیں جہاں سے پڑھی جا سکیں۔۔۔
  5. امان زرگر

    فاعلات

    سر الف عین کیا فاعلات یونیکوڈ میں لائیبریری میں موجود ہے؟
  6. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 58)

    ۔۔۔۔ ہو شرحِ زبوں حالی، ناگاہ ملے تاثیر اے آہِ دلِ سوزاں! افلاک کا سینہ چیر اس واسطے نالاں ہیں یہ لالہ و گل ہم سے رکھی ہے مقابل میں ہم نے جو تری تصویر مہرو جو سرِ محفل بے پردہ ہیں آ بیٹھے بے باک نگاہوں سے ہو جائے گی پھر تقصیر سینے سے مرے اس کو مت کھینچ ستم پرور پیوست رگِ جاں میں ہے تیری نظر...
  7. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 58)

    ۔اک لذتِ آزارِ جاں باقی رہے دل میں اک لذَّ۔۔۔۔ مفعول ت آ زارِ۔۔۔۔ مفاعیلن جا باق۔۔۔ مفعول رہے دل میں۔۔۔ مفاعیلن پیوست جگر میں یہ رہنے دے نظر کا تیر پیوست۔۔۔ مفعول جگر میں یہ۔۔۔ مفاعیلن رہنے د۔۔۔ مفعول نظر کا تیر۔۔۔ مفاعیلان اطباء سر بالیں بیٹھے ہیں کریں تدبیر
  8. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 58)

    ٹیگ نہ کرنے پہ معذرت۔۔۔۔۔۔
  9. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 58)

    سر الف عین سر محمد ریحان قریشی
  10. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 58)

    ۔۔۔۔ ہو شرحِ زبوں حالی، نا گاہ ملے تاثیر اے آہِ دلِ سوزاں! افلاک کا سینہ چیر اس واسطے نالاں ہیں یہ لالہ و گل ہم سے رکھی ہے مقابل میں ہم نے جو تری تصویر خوش رو جو سرِ محفل بے پردہ ہیں آ بیٹھے بے باک نگاہوں سے ہو جائے گی پھر تقصیر اک لذتِ آزارِ جاں باقی رہے دل میں پیوست جگر میں یہ رہنے دے نظر...
  11. امان زرگر

    گزشتہ شب یوں لگا کہ اندر سے کٹ رہا ہوں ٭ عمیر نجمی

    ... گزشتہ شب ۔۔۔ یوں لگا کہ اندر سے کٹ رہا ہوں میں اِس اذیّت میں ' ساٹھ پینسٹھ مِنٹ رہا ہوں تو مجھ کو رونے دے یار! شانے پہ ہاتھ مت رکھ میں گیلے کاغذ کی طرح چُھونے سے پَھٹ رہا ہوں یقین کر ۔۔ سخت' سرد ' بےجان آدمی تھا گلے مِلا تو لگا ستوں سے لِپٹ رہا ہوں وہ ہجر تھا ' جس نے نم کیا اور بَل...
  12. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 57)

    اور میں آپ کا شکر گزار ہوں۔ بنا رہنمائی ابھی اپنا گزارا مشکل ہے۔۔۔۔ اللہ آپ کو خوش رکھے۔
  13. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 57)

    سر محمد ریحان قریشی
  14. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 57)

    سر یہ واقعی پرانی غزل ہے میر کی درج ذیل غزل کو پڑھا رہا تھا اُس وقت ایک پرائیویٹ کالج میں تو اسی زمین میں لکھی تھی۔ کل کچھ وقت لگا کر کچھ بہتر کر کے پیش کی۔ گلشن غزل خواں وہ جو دلبر یاں ہوا دامن گل گریۂ خونیں سے سب افشاں ہوا میر تقی میر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سر الف عین سر محمد ریحان قریشی ۔۔۔۔۔۔۔...
  15. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 56)

    ۔۔۔۔ وہ رکے اور مسکرا کر چل دیئے اک نظر مجھ سے ملا کر چل دیئے تھے ہوا کے نرم جھونکے رقص میں نقش ساحل پر بنا کر چل دیئے غیر کی تہذیب ہے تو آپ کیوں آئینے سے منہ چھپا کر چل دیئے جب نکالا اس نے محفل سے تو ہم درد ماتھے پر سجا کر چل دیئے دفعتاً دیکھا مجھے محفل میں جب رخ پہ وہ آنچل گرا کر چل دیئے...
  16. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 57)

    ابر کے مرکبات دیکھتے وزن کے مطابق تھا اور لغت میں بھی تھا تو استعمال کر لیا۔ خیر اس کا بھی متبادل لاتا ہوں۔ ابرِ نیساں بھی متبادل ہو سکتا ہے؟
  17. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 57)

    ابر گوہر ( اَبْرِ گَوہَر ) { اَب + رے + گَو (و لین) + ہَر } تفصیلات معانی اسم نکرہ ١ - موتی لٹانے، یعنی برس کر خوش حال، مالا مال کر دینے والی گھٹا، ابر نیساں۔ اردو لغت - Urdu Lughat - ابر گوہر ۔۔۔۔۔۔۔ نسیمِ سحر والے شعر کو درست اور قابلِ فہم بناتا ہوں۔
  18. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 57)

    سر الف عین سر محمد ریحان قریشی سر محمد تابش صدیقی
  19. امان زرگر

    ضعیف العمر شخص کی گائیکی کا انداز

    کیا یہ شکیل بدایونی کی غزل ہے؟
Top