نتائج تلاش

  1. راحیل فاروق

    تازہ غزل :

    بھائی نے لکھ رکھی ہے۔ انشائے جلی کو بھی دیکھیے! تیاری کی کیا صورتِ حال ہے پھر؟
  2. راحیل فاروق

    تازہ غزل :

    میرے اللہ برائی سے بچانا مجھ کو نیک جو راہ ہو اس رہ پہ چلانا مجھ کو
  3. راحیل فاروق

    اتنا بھی محفوظ نہیں۔ تم ایک بڑا خطرہ ہو!

    اتنا بھی محفوظ نہیں۔ تم ایک بڑا خطرہ ہو!
  4. راحیل فاروق

    دو مغالطے

    اگلے ماہ میرے والد کو اس دنیا سے گزرے بارہ سال پورے ہو جائیں گے۔ بارہ سال۔۔۔ ابو جان ہی کی زبانی سنا کرتے تھے کہ بارہ سالوں میں پتھر بھی بدل جاتے ہیں۔ مگر ان کی سبھی باتیں ٹھیک کب تھیں؟ کافی پرانی بات ہے۔ خاندان کا ایک نوعمر چھوکرا ابو جان کے پاس کراچی پہنچا تھا اور انھوں نے اسے فضائیہ میں ملازم...
  5. راحیل فاروق

    تعارف انٹری

    :atwitsend::atwitsend::atwitsend: لگتا ہے چوہدری صاحب رومانہ چوہدری کی طرح انھیں بھی سچ مچ جانتے ہیں! :laughing::laughing::laughing:
  6. راحیل فاروق

    یہ دونوں نر و مادہ ہیں؟

    یہ دونوں نر و مادہ ہیں؟
  7. راحیل فاروق

    محمد وارث صاحب کی خدمت میں اصلاح کیلئے

    میرا خیال ہے کھاتا آج بھابی چلا رہی ہیں!
  8. راحیل فاروق

    مبارکباد، برادرم!

    مبارکباد، برادرم!
  9. راحیل فاروق

    ایس طراں سارے گناہ معاف نئیں ہندے!

    ایس طراں سارے گناہ معاف نئیں ہندے!
  10. راحیل فاروق

    تعارف انٹری

    آپ بہت ہی اچھا لکھتی ہیں۔ تحقیقی مقالہ جات کی طرف آئیے۔ محفل پہ وقت ضائع کرنے سے کچھ حاصل نہ ہو گا! یہ کیا ہو رہا ہے؟ بقولِ نیرنگ خیال، ایہہ ملبہ وی میرے تے پا دیو!
  11. راحیل فاروق

    سبھی!

    سبھی!
  12. راحیل فاروق

    برائے اصلاح: عاطف یہ بتا اور تجھے کیسا خدا دوں؟

    بہت عمدہ غزل ہے۔ اس سے زیادہ کیا کہوں؟
  13. راحیل فاروق

    کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے۔ خوش آمدید!

    کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے۔ خوش آمدید!
  14. راحیل فاروق

    بےبہا نکتے بےصدا باتیں

    بےبہا نکتے بےصدا باتیں دلربا لوگ دلربا باتیں ابتدا کس قدر حسین ہوئی ہم غزل آپ واہ وا باتیں منتہائے کلام کیا کہیے سرِ لب ہو گئیں فنا باتیں بات کرتے ہیں اور جانتے ہیں نہیں باتوں سے مدعا باتیں دوستی دشمنی کا فیض ہے ایک دم بدم ذکر جابجا باتیں ہائے کیا آدمی کے ہونٹوں سے تو بھی کرتا ہے اے خدا...
  15. راحیل فاروق

    دل نکلتا ہے جان سے آگے

    بےحد شکریہ۔ داد دعاؤں بھری نہ ہو تو بےفائدہ ہے۔ بھائی، نونِ غنہ دانستہ اختیار نہیں کیا۔ آگے آسمان میں نون کا اعلان ہے اس لیے زمین میں بھی برقرار رکھا۔ جزاک اللہ، گورمانی صاحب۔ اردومحفل پر خوش آمدید! آپ کی محبت، بھیا۔ شعر غضب کا نکالا ہے آپ نے۔ اہلِ لاہور کو چاہیے اسے مینارِ پاکستان کے صدر...
  16. راحیل فاروق

    رنگ باتیں کریں اور باتوں سے خوشبو آئے!

    رنگ باتیں کریں اور باتوں سے خوشبو آئے!
  17. راحیل فاروق

    چند متفرق اشعار

    خاتون درست فرما رہی ہیں، مسیحا! کہنا یہ چاہتی ہیں کہ خون نہ تو تھوک سکے اور نہ شعر ہی کی صورت ميں اس کا جوش نکلا۔ ایک تیسری صورت پیدا ہو گئی یعنی وہ دل کے پھپھولوں کی صورت ميں مجسم ہو گیا۔ اگر اسے آپ کی تجویز کردہ بنت میں بیان کیا جائے تو مفہوم مبہم ہو جاتا ہے۔ زور اصل میں مصرعِ اولیٰ و ثانی...
  18. راحیل فاروق

    افسوس ناک! تم نے پھر نیا لیا یا چھینا؟

    افسوس ناک! تم نے پھر نیا لیا یا چھینا؟
  19. راحیل فاروق

    وعلیکم السلام، پیارا بچہ۔ میں نے غور ہی نہیں کیا کہ تم غائب ہو۔ پرچوں نے بےحال کر رکھا ہے ان...

    وعلیکم السلام، پیارا بچہ۔ میں نے غور ہی نہیں کیا کہ تم غائب ہو۔ پرچوں نے بےحال کر رکھا ہے ان دنوں۔ سب خیریت ہے؟
  20. راحیل فاروق

    دل نکلتا ہے جان سے آگے

    دل نکلتا ہے جان سے آگے شاہِ من کچھ امان سے آگے اس کے لطف و کرم کا کیا مذکور سایہ ہے سائبان سے آگے آبلہ پا نکل نہ جائیں کہیں منزلِ بےنشان سے آگے ٹھیک سمجھا ہوں کائنات کو عشق حد ہے حدِ گمان سے آگے کیوں مسافر ٹھہر نہیں جاتا کچھ تو ہے اس مکان سے آگے اس کے انجم بھی دیکھ اس کے بھی ہے زمین آسمان...
Top