نتائج تلاش

  1. راحیل فاروق

    تعارف آداب عرض ہے

    خوش آمدید، قبلہ! شریف آدمیوں کی تو نامساعد حالات میں عموماً ٹانگیں ساتھ نہیں دیتیں۔ خیر، جانے دیا! آپ پہلے تو حقیقی دنیا میں تشریف لائیں۔ شرافت کی بلندی نامی کسی شے سے ابنائے زمان واقف نہیں۔ آداب۔ ہمارے لیے کراچی کے سبھی علاقے بلاد العروس ہیں! بیس پچیس کے اس چکر پہ بہت غور کرنے کے بعد آخر...
  2. راحیل فاروق

    چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے

    اردو کی بدقسمتی کہ آپ نے شاید اب لکھنا شروع کیا ہے۔ میں خود کو اس تحریر کی تعریف کے قابل نہیں پاتا۔ آپ کو تو اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ کی دعا بھی نہیں دینی چاہیے کہ قبول ہونے پر ہمارے ہی دل پہلو سے نکلیں گے۔ سرائیکیوں کو ایک جملہ بولتے سنا ہے۔ وہ آپ کی نذر: گوڈی ہتھ ہن، سرکار!
  3. راحیل فاروق

    اچھی باتیں کیا کرو، اچھے بھائی۔

    اچھی باتیں کیا کرو، اچھے بھائی۔
  4. راحیل فاروق

    کیا کہنے!

    کیا کہنے!
  5. راحیل فاروق

    محفلین کے ناموں کے ساتھ مذکر مؤنث لکھا دیکھ کر وہ کیفیت پیدا ہوتی ہے جسے پنجابی میں "جلول" کہتے ہیں!

    محفلین کے ناموں کے ساتھ مذکر مؤنث لکھا دیکھ کر وہ کیفیت پیدا ہوتی ہے جسے پنجابی میں "جلول" کہتے ہیں!
  6. راحیل فاروق

    امید ہے کہ آپ کا اشارہ لیاقت علی عاصمؔ کی طرف نہ ہو گا۔ جاسمن

    امید ہے کہ آپ کا اشارہ لیاقت علی عاصمؔ کی طرف نہ ہو گا۔ جاسمن
  7. راحیل فاروق

    پھر تو آپ بھی فیملی ممبر ہی ہوئے ہمارے۔ خوش آمدید! :)

    پھر تو آپ بھی فیملی ممبر ہی ہوئے ہمارے۔ خوش آمدید! :)
  8. راحیل فاروق

    تعارف ڈاکٹر ریحان انصاری

    خوش آمدید، قبلہ و کعبہ۔آپ کے بارے میں جان کر اور آپ کو یہاں پا کر نہایت خوشی ہوئی۔ امید ہے محفلین کو آپ سے اور آپ کو محفل سے استفادے کا موقع ملتا رہے گا۔
  9. راحیل فاروق

    کہ اس کردار کو مرنے نہ دینا

    نہیں معلوم، سوہنا بھائی۔ معذرت!
  10. راحیل فاروق

    یار، کیا کہنے!

    یار، کیا کہنے!
  11. راحیل فاروق

    دو چار قدم ہم بھی تیرے ساتھ چلے ہیں

    خدا جانے کیوں ٹیگ کے اطلاع نامے ملنے بند ہو گئے ہیں مجھے۔ خیر، بہت اچھا لکھا، بدر بھائی۔ آپ لوگوں کی ملاقات پر مسرت ہوئی۔ اس کا مطلب ہم تو یہی لیں گے کہ خان خود بہت لمبا ہے!
  12. راحیل فاروق

    تخلیقِ فن - ایک نامیاتی نظریہ

    فن صرف یہی تو نہیں، لاریب بی بی۔ شاعری کو تو ہم نے محض ایک مثال کے طور پر پیش کیا ہے کہ اس کے ماحول سے ہم آشنا ہیں۔ ورنہ سچے عاشق کا تو خاص خاص حالات میں ہر کام ہی عشق میں ایک فن کا درجہ رکھتا ہے۔ :):):) کیا کہنے! :in-love::in-love::in-love: :eek::eek::eek: حضور، اس دفاع میں بھی کم ذلت نہیں...
  13. راحیل فاروق

    سنبھل کے

    بلاشبہ۔ اللہ محفوظ و مامون رکھے۔ آمین۔ اللہ آپ سب کو اپنی سلامتی کے سائے میں رکھے۔ بندہ زندگی میں کم از کم ایک آدھ بار موت کو نہ دیکھے تو سچی قدر نہیں ہوتی۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے۔ آپ کے آخری جملے سے اندازہ ہوتا ہے کہ محمد وارث شادی شہدا کو بری طرح متاثر کر رہے ہیں ان دنوں۔...
  14. راحیل فاروق

    کوئی دن ہو گا کہ ہارے ہوئے لوٹ آئیں گے ہم

    آداب، حضور۔ :in-love::in-love::in-love: شکریہ، قبلہ۔ ان تیوروں میں بڑا کردار آپ کی آرا کا بھی ہے۔ میں یقیناً یہ رنگ نہ پکڑ پاتا اگر اردو محفل اور اس کے احباب نہ ہوتے۔ شکریہ۔ :redheart::redheart::redheart: خبردار، جلد بازیاں مرواتی ہیں۔ سچ مچ! بہت ہی اعلیٰ۔ ہر فن میں ہوں میں طاق مجھے کیا نہیں...
  15. راحیل فاروق

    سرائیکی کلام برائے اصلاح

    جتنا سمجھ میں آیا ہے اتنا بہت اچھا لگا ہے۔ بہت سی داد، سوہنا بھائی۔ سرائیکی کے ضمن میں اصلاح کا یقین نہیں البتہ صلاح تو نیرنگ خیال اور جاسمن آپا سے مل ہی سکتی ہے۔
  16. راحیل فاروق

    کوئی فرق نہ پڑتا۔ یقین کرو!

    کوئی فرق نہ پڑتا۔ یقین کرو!
  17. راحیل فاروق

    سنبھل کے

    کچھ دیر گلا پھاڑ پھاڑ کے بولنے کے بعد ہم تینوں تھک گئے۔ ڈاکٹر نے موٹر سائیکل کی رفتار اور تیز کر دی اور شور مچاتی ہوئی ہوا نے مجھے خود اپنے اندر گم ہو جانے پر مجبور کر دیا۔ نہ جانے کیوں مجھے ایک عجیب خیال آیا۔ زندگی میں پہلی بار۔ میں نے سوچا کہ میری ماں ہے۔ اور میں کتنا بےفکر ہوں۔ کتنا سکون ہے...
  18. راحیل فاروق

    یہ جو چشمِ پر آب ہیں دونوں

    حضور، اصل میں ہم نے لبرل بھی اسلام پسند دیکھ رکھے ہیں اور اسلام پسندوں کو بھی لبرل پایا ہے۔ لہٰذا کلاسیک ٹھپوں سے رجوع کیے بغیر چارہ نہ تھا۔ :):):)
  19. راحیل فاروق

    جون ایلیا یاد اُسے انتہائی کرتے ہیں

    اللہ نہ کرے، خان۔ کوئی دشمنی ہے کیا؟
Top