نتائج تلاش

  1. راحیل فاروق

    اردو شعرخوانی کا ایک چینل - آرا مطلوب ہیں!

    اردو تلفظ کا قاعدہ ہے کہ اگر ہائے ہوز یا حطی سے قبل کوئی حرف مفتوح آئے تو اسے یائے لین کی سی آواز میں پڑھا جاتا ہے۔ یعنی بحر، سحر، رحمت، زحمت، مہمان، پہچان، رہنا، قہر وغیرہ کو اہلِ عرب کی طرح خالص فتحہ کے ساتھ ادا کرنے کی بجائے تھوڑا ترچھا کر کے بولا جاتا ہے۔ یہ آواز یائے لینہ کی طرح کسرے کے...
  2. راحیل فاروق

    اس کے نام سے جو بن مانگے دینے والا اور بہت رحم کرنے والا ہے!

    اس کے نام سے جو بن مانگے دینے والا اور بہت رحم کرنے والا ہے!
  3. راحیل فاروق

    اقتباسات عبداللطیف

    شاہدرے کے قریب ایک لڑکی نظر آئی۔ اس کی ہلکی ہلکی مونچھیں تھیں۔ چال ڈھال سب لڑکوں کی سی تھی۔ نام بھی عبدالطیف گویا مردانہ تھا۔ ہم نے پیش کاروں کو حکم دیا کہ اس کے باپ سے مل کر تحقیق کریں۔ دریافت کرنے پر معلوم ہوا کہ عبداللطیف لڑکا ہی تھا اور کسی مقامی کالج میں پڑھتا تھا۔ خدا جانے ہم کو یہ کیسے...
  4. راحیل فاروق

    جذبات کو پرکھنے کے زاویے

    ہمیں حقیقت چاہیے کیوں؟ غالباً اس لیے کہ ہمیں اس سے نفع کی امید ہے۔ اگر یوں ہے تو حقیقت خیر کا دوسرا نام ہوا۔ یا پھر یہ وجہ ہو سکتی ہے کہ حقیقت میں ہمیں کشش محسوس ہوتی ہے اور وہ اچھی لگتی ہے۔ اس طرح حقیقت اور حسن ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں۔ جہاں تک میں سمجھا ہوں خیر جمع تفریق کا نام نہیں۔ ورنہ ملاؤں...
  5. راحیل فاروق

    اور دانا بات کرنے پہ راضی نہیں!

    اور دانا بات کرنے پہ راضی نہیں!
  6. راحیل فاروق

    مذاق بر طرف، اس قسم کے جملوں کا اصل مقصد زبان یعنی جیبھ کو کسی بولی کے مخصوص آہنگ کے لیے تیار...

    مذاق بر طرف، اس قسم کے جملوں کا اصل مقصد زبان یعنی جیبھ کو کسی بولی کے مخصوص آہنگ کے لیے تیار کرنا ہوتا ہے۔ انگریزی میں اس قسم کے فقرات بہت ملتے ہیں، غیرملکیوں کو باقاعدہ سکھائے جاتے ہیں اور بولنے کی مشق میں کافی فائدہ بھی دیتے ہیں۔
  7. راحیل فاروق

    ہاضمے کے لیے مفید ہے۔ پھوڑے پھنسیوں سے توجہ مبذول کروانے کے بھی کام آتا ہے۔ چھوٹے بچوں کو سنایا...

    ہاضمے کے لیے مفید ہے۔ پھوڑے پھنسیوں سے توجہ مبذول کروانے کے بھی کام آتا ہے۔ چھوٹے بچوں کو سنایا جائے تو وہ اور ان کے ماں باپ قہقہے مار کے ہنستے ہیں۔ وغیرہ وغیرہ۔
  8. راحیل فاروق

    اردو شعرخوانی کا ایک چینل - آرا مطلوب ہیں!

    گویا ڈی پی میں جو چغد بیٹھا ہے وہ دراصل چغد نہیں چغادری ہے!
  9. راحیل فاروق

    ہاں، یار۔ اردو میں تو واقعی نہیں ہے۔ اصل میں ابو بتایا کرتے تھے۔ کسی قوالی میں سنا تھا انھوں نے۔...

    ہاں، یار۔ اردو میں تو واقعی نہیں ہے۔ اصل میں ابو بتایا کرتے تھے۔ کسی قوالی میں سنا تھا انھوں نے۔ ہم نے رٹ لیا۔ کچے پاپڑ پکے پاپڑ کی مشق بھی خوب کہی۔ میری مراد اسی دوسرے غوطۂِ زبان سے تھی۔ :)
  10. راحیل فاروق

    اردو شعرخوانی کا ایک چینل - آرا مطلوب ہیں!

    آمین۔ شکریہ۔ حکم کی تعمیل ہوئی۔ ہمیں آپ کا بھروسا نہیں۔ کسی بڑے سے کہلوائیے۔ :rolleyes::rolleyes::rolleyes: کچھ دیر میں کرنے کا ارادہ تھا۔ آپ کے ارشاد پر ابھی کر دیا۔ اور بھی کوئی مشورہ دیجیے۔ اچھے لوگ بہانوں کا سہارا نہیں لیتے۔ شکریہ۔ اسے اکثر جگہوں پر Deepuck Media یعنی چینل کے نام سے...
  11. راحیل فاروق

    اردو میں اس کے علاوہ ایک آدھ tongue twister ہی اور کام کا ہے۔ مشق ہونے چاہیے ان کی۔

    اردو میں اس کے علاوہ ایک آدھ tongue twister ہی اور کام کا ہے۔ مشق ہونے چاہیے ان کی۔
  12. راحیل فاروق

    وہ بڑے آدمی ہیں۔ پوچھے ہم تم جیسے لوگ جاتے ہیں! ؛)

    وہ بڑے آدمی ہیں۔ پوچھے ہم تم جیسے لوگ جاتے ہیں! ؛)
  13. راحیل فاروق

    اسے تیز تیز بولنے کی کوشش کیجیے۔ ؛)

    اسے تیز تیز بولنے کی کوشش کیجیے۔ ؛)
  14. راحیل فاروق

    کپ گھنگ کپت کپ گھنگی!

    کپ گھنگ کپت کپ گھنگی!
  15. راحیل فاروق

    از کی الف اڑا دو، پیارے بھائی۔ ز سر تا پا۔ ضرورتِ شعری کے تحت یوں کرنا جائز ہے اور یہاں جگرؔ نے...

    از کی الف اڑا دو، پیارے بھائی۔ ز سر تا پا۔ ضرورتِ شعری کے تحت یوں کرنا جائز ہے اور یہاں جگرؔ نے یونہی باندھا ہو گا۔
  16. راحیل فاروق

    سنجیدہ ادیب مسلک نہیں رکھتے۔ البتہ باقیوں کے مسالک خاصے مزاحیہ ہوتے ہیں۔ یہ فلسفہ اگر سمجھ میں آ...

    سنجیدہ ادیب مسلک نہیں رکھتے۔ البتہ باقیوں کے مسالک خاصے مزاحیہ ہوتے ہیں۔ یہ فلسفہ اگر سمجھ میں آ جائے تو ہر تحریر آئینہ ہو جائے گی آپ پر!
  17. راحیل فاروق

    بجا فرمایا۔ نکٹے کو ناک والے زہر ہی لگتے ہیں!

    بجا فرمایا۔ نکٹے کو ناک والے زہر ہی لگتے ہیں!
  18. راحیل فاروق

    نامحرموں کو شعر بھیجنے کے جو الزامات موصوف پر لگ چکے ہیں ان کے بعد آپ کے شبے کی صحت پر شبہ نہیں...

    نامحرموں کو شعر بھیجنے کے جو الزامات موصوف پر لگ چکے ہیں ان کے بعد آپ کے شبے کی صحت پر شبہ نہیں کیا جا سکتا، مسیحا!
  19. راحیل فاروق

    ہاہاہاہا۔ اعلیٰ!

    ہاہاہاہا۔ اعلیٰ!
  20. راحیل فاروق

    میں جو کچھ آپ کے لکھے پر محسوس کرتا ہوں ویسا احساس کبھی محفل کے کسی لکھاری نے پیدا نہیں کیا۔...

    میں جو کچھ آپ کے لکھے پر محسوس کرتا ہوں ویسا احساس کبھی محفل کے کسی لکھاری نے پیدا نہیں کیا۔ لگتا ہے آج کل تلاطم انتہا پر ہے۔
Top