نتائج تلاش

  1. شرمین ناز

    تو ہی شمع کارواں ہے تو ہی منزل کی فلاح - زندہ و پائندہ باد اے قائد اعظم محمد علی جناح

    تو ہی شمع کارواں ہے تو ہی منزل کی فلاح - زندہ و پائندہ باد اے قائد اعظم محمد علی جناح
  2. شرمین ناز

    محفل چائے خانہ

    زندگی کی کتاب میں ہر قسم کا chapter شامل ہوتا ہے، ہر صفحہ نئی داستان سُناتا ہے...! کسی صفحے پر خُوشیاں بِکھری ہوتی ہیں تو کسی صفحے پر غم...! اگر آج آپ کو کسی ایسے chapter کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جہاں آپ کے پاس صرف غم ہی غم ہیں تو یقین رکھیں یہ حالات صرف وقتی ہیں...! آپ آج کے غم پر رونے میں...
  3. شرمین ناز

    بِکھرے موتی

    پیسا سب کچھ خرید سکتا ہے لیکن انسانیت نہیں
  4. شرمین ناز

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

    کچھ سوچیں دل کا دروازہ کھول دیتی ہیں
  5. شرمین ناز

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

    میں سوچ رہی ہوں کہ۔۔۔ زندگی تو ایک سفر ہے جسے ہم منزل سمجھ بیٹھے ہیں
  6. شرمین ناز

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    وقت جس کا برسوں انتظار رہتا ہے یہ وقت آکر کب گذر جاتا ہے پتا ہی نہیں چلتا
  7. شرمین ناز

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    انگلیاں نبھا رہی ہیں رشتوں کو آج کل زبان کو نبھانے میں تکلیف ہوتی ہے
  8. شرمین ناز

    اقوالِ زریں

    نیند اور جہالت جتنی گہری ہوگی، جگانے پر اتنا ہی زیادہ غصہ آئے گا
  9. شرمین ناز

    آج کی بات

    صنعا شہر میں ایک یہودی بزرگ رِبی رہتا تھا جسے سب لوگ چچا کے نام سے جانتے تھے۔ ایک دفعہ چچا نے جمعہ والے دن صنعا سے کافی دور والے ایک شہر ریدہ میں اپنی یوم السبت (ہفتہ والے دن کی عبادات) کی تقریبات میں شرکت کے لئے جانا تھا۔ چچا نے ایک ٹیکسی والے سے بات کی اور کرایہ پانچ ہزار یمنی ریال طے ہو گیا۔...
  10. شرمین ناز

    نیند اور جہالت جتنی گہری ہوگی، جگانے پر اتنا ہی زیادہ غصہ آئے گا

    نیند اور جہالت جتنی گہری ہوگی، جگانے پر اتنا ہی زیادہ غصہ آئے گا
  11. شرمین ناز

    آج کی بات

    اتنی بڑی شخصیت کا حوالہ ساتھ ہے لہذا کوئی تبصرہ نہیں لیکن جتنا میرا علم یا میری معلومات ہیں خیرات وغیرہ کے معاملے میں اس کے مطابق کسی غیرمستحق کو دینا مستحق کی حق تلفی کرنا ہے
  12. شرمین ناز

    ظلم جہاں بھی ہو اور جو بھی کرے ظلم ہی کہلاتا ہے

    ظلم جہاں بھی ہو اور جو بھی کرے ظلم ہی کہلاتا ہے
  13. شرمین ناز

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    بجٹ پیش ہونے والا ہے۔ حسبِ معمول غریبوں کے لیے آٹا، دال، مٹی کا تیل اور چینی سستی ہونے کی خبر سنائی جائے گی اور انشااللہ ایک ماہ بعد نہ تو بجٹ کسی کو یاد رہے گا اور نہ ہی قیمتوں میں کمی بیشی پر کسی کا دھیان ہوگا۔ مجھے کوئی ایسا بجٹ یاد نہیں جس میں وسائل کی تقسیم کو منصفانہ بنانے کے ٹھوس اقدامات...
  14. شرمین ناز

    بات کرنے سے بات بنتی ہے - زندگی یونہی سنورتی ہے

    بات کرنے سے بات بنتی ہے - زندگی یونہی سنورتی ہے
  15. شرمین ناز

    دور باطل میں حق پرستوں کی - بات رہتی ہے سر نہیں رہتے...

    دور باطل میں حق پرستوں کی - بات رہتی ہے سر نہیں رہتے...
  16. شرمین ناز

    خوبصورت باتیں صرف خوبصورت دلوں پر ہی اثر کرتی ہیں

    خوبصورت باتیں صرف خوبصورت دلوں پر ہی اثر کرتی ہیں
  17. شرمین ناز

    اللَّهُمَّ صَلِ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّیْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى...

    اللَّهُمَّ صَلِ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّیْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ
  18. شرمین ناز

    خوبصورت باتیں صرف خوبصورت دلوں پر ہی اثر کرتی ہیں

    خوبصورت باتیں صرف خوبصورت دلوں پر ہی اثر کرتی ہیں
  19. شرمین ناز

    آج کی بات

    ﺍﯾﮏ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﺰﺭﮒ ﮐﯽ ﺧﺪﻣﺖ ﻣﯿﮟ ﺣﺎﺿﺮ ہو کر ﻋﺮﺽ ﮐﯿﺎ ﮐﮧ ﺁﭖ ﻓﺮﻣﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺑﺪ ﻧﻈﺮﯼ ﺳﮯ ﭘﺮﮨﯿﺰ ﮐﺮﻭ ، " ﻟﯿﮑﻦ ﺑﺎﺯﺍﺭ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﻧﻈﺮﻭﮞ ﮐﯽ ﺣﻔﺎﻇﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ، ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﮨﻮ ﺍﻭﺭ ﺑﺎﺯﺍﺭ ﻣﯿﮟ ﺑﮯ ﭘﺮﺩﮦ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﻧﻈﺮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺍﭨﮫ ﮨﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ، ﮐﯿﺎ ﮐﺮﻭﮞ .. ؟؟؟ " ﺑﺰﺭگ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﺭﺍﺯ ﺳﻤﺠﮭﺎ ﺩﻭﮞ...
  20. شرمین ناز

    آج کا میڈیا ایک ایسی بڑی طاقت بن گیا ہے کہ بڑے بڑے حکمران بھی اپنی خیریت اسی میں دیکھتے ہیں کہ...

    آج کا میڈیا ایک ایسی بڑی طاقت بن گیا ہے کہ بڑے بڑے حکمران بھی اپنی خیریت اسی میں دیکھتے ہیں کہ میڈیا سے دوستی بنا کر رکھیں
Top