نتائج تلاش

  1. شرمین ناز

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    مچھلی ساری عمر نہاتی رہتی ہے پھر بھی اس کی بو نہیں جاتی اگر آپ بھی سردیوں میں نہیں نہائیں گے تو کوئی قیامت نہیں آ جائے گی حکومت کاعوام کو پیغام
  2. شرمین ناز

    زندگی ایک بار ملتی ہے، اسے نفرتوں اور اختلافات میں ضائع کرنے کے بجائے محبتیں بانٹیں اور بعض دفعہ...

    زندگی ایک بار ملتی ہے، اسے نفرتوں اور اختلافات میں ضائع کرنے کے بجائے محبتیں بانٹیں اور بعض دفعہ کچھ چیزوں کو، چند باتوں کو، کچھ لوگوں کو نظرانداز کر کے سکون پائیں
  3. شرمین ناز

    آگاہ ہو جاؤ کہ ظالموں پر اللہ کی لعنت ہے ۔ (سورہ ھود)

    آگاہ ہو جاؤ کہ ظالموں پر اللہ کی لعنت ہے ۔ (سورہ ھود)
  4. شرمین ناز

    آج کی بات

    میں خدا اور انسان کے بارے میں آج تک بس اتنا جان پائی ہوں کہ مجھے جب بھی خدا کی ضرورت پڑی اس نے انسان کا روپ دھار لیا اور جب جب مجھے انسان سے کام پڑا وہ خدا بن بیٹھا منقول
  5. شرمین ناز

    آج کی بات

    سورۃ البقرۃ (2) آیت 30 ترجمہ از ابوالاعلی مودودی پھر ذرا اس وقت کا تصور کرو جب تمہارے رب نے فرشتوں سے کہا تھا کہ "میں زمین میں ایک خلیفہ بنانے والا ہوں" انہوں نے عرض کیا: "کیا آپ زمین میں کسی ایسے کو مقر ر کرنے والے ہیں، جو اس کے انتظام کو بگاڑ دے گا اور خونریزیاں کرے گا آپ کی حمد و ثنا کے ساتھ...
  6. شرمین ناز

    دنیا کی خوبصورتی انسان کی وجہ سے ہے اور انسان کی خوبصورتی انسانیت کی وجہ سے ہے

    دنیا کی خوبصورتی انسان کی وجہ سے ہے اور انسان کی خوبصورتی انسانیت کی وجہ سے ہے
  7. شرمین ناز

    درست فرمایا۔ انسان کو اس دنیا میں جزوی طور پر خود مختار بنا کر بھیجا گیا اور بتا دیا گیا کہ یہ...

    درست فرمایا۔ انسان کو اس دنیا میں جزوی طور پر خود مختار بنا کر بھیجا گیا اور بتا دیا گیا کہ یہ راستہ ٰٰ!- اَنْعَمْتَ عَلَیْهِمْ -! کا ہے اور یہ راستہ !- غَیْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَیْهِمْ وَ لَا الضَّآلِّیْنَ۠ -! کا ہے۔ یعنی ایک ضمیر اور دوسرا نفس کی غلامی
  8. شرمین ناز

    نعتِ رسولِ مقبول، بسلسلہ عیدِ میلاد

    سبحان اللّہ سبحان اللّہ اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراہیم وعلیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید اللھم بارک علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما بارکت علیٰ ابراہیم وعلیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید
  9. شرمین ناز

    بِکھرے موتی

    نفرت کینہ پیدا کرتی ہے نفرت اگر ناگزیر بھی ہو تو جس سے نفرت ہے اس کی اچھائیاں مدِ نظر رکھو کینہ سے بچے رہو گے منقول
  10. شرمین ناز

    بِکھرے موتی

    وعلیکم السلام الحَمْدُ لِلّهْ عَلَى كُلِّ حَالْ آپ کیسی ہیں؟
  11. شرمین ناز

    سبحان اللہ اللَّهُمَّ صَلِ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّیْتَ عَلَى...

    سبحان اللہ اللَّهُمَّ صَلِ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّیْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ
  12. شرمین ناز

    ظالم اور بد ترین حاکم کو کوسنے کی بجائے اپنے اعمال کا جائزہ لو

    ظالم اور بد ترین حاکم کو کوسنے کی بجائے اپنے اعمال کا جائزہ لو
  13. شرمین ناز

    بِکھرے موتی

    اعمال کا دارو مدار نیتوں پر ہے اگر اچھی نیت سے تنکے اکھٹے کریں گے تو گھونسلا بنے گا اور بری نیت سے تنکے اکھٹے کریں گے تو آپ کو جھاڑو کے سوا کچھ نہیں ملے گا
  14. شرمین ناز

    چائے یا کافی کا زیادہ استعمال صحت کے لیے نقصان دہ ہوسکتا ہے

    میں اسی لیے دن بھر میں دس بارا بار سے زیادہ چائے نہیں پیتی :giggle:
  15. شرمین ناز

    بِکھرے موتی

    بداخلاقی اعمال کو ایسے برباد کرتی ہے جیسے سرکہ شہد کو
  16. شرمین ناز

    جب خواہشیں انسان کے قریب تر ہو جائیں تو وہ خود انسانوں سے دور ہو جاتا ہے

    جب خواہشیں انسان کے قریب تر ہو جائیں تو وہ خود انسانوں سے دور ہو جاتا ہے
  17. شرمین ناز

    بِکھرے موتی

    کبھی کبھی جستجو ہی منزل ہوتی ہے لیکن یہ بات کسی دوسرے کو سمجھائی نہیں جا سکتی۔
  18. شرمین ناز

    ‏زندگی ہر موڑ پر انسان کو ایک سبق دے جاتی ہے لیکن کچھ لوگ اس سبق کو یاد نہیں رکھتے اور زندگی...

    ‏زندگی ہر موڑ پر انسان کو ایک سبق دے جاتی ہے لیکن کچھ لوگ اس سبق کو یاد نہیں رکھتے اور زندگی سبق اچھے سے یاد کروانے کے لئے سخت سزا دیتی ہے تاکہ انسان کبھی یہ سبق نہ بھولے
Top