ایک نوجوان اپنی زندگی کے معاملات سے کافی پریشان تھا۔اک روزایک درویش سے ملا قات ہو گئی تواپنا حال کہہ سنایا۔ کہنے لگا کہ بہت پریشان ہوں۔ یہ دکھ اور پریشانیاں اب میری برداشت ہے باہر ہیں۔ لگتا ہے شائد میری موت ہی مجھے ان غموں سے نجات دلا سکتی ہے۔
درویش نے اس کی بات سنی اور کہا۔۔ جاؤ اور نمک لے کر...