نتائج تلاش

  1. ع

    ماسٹر قرآن فونٹ کا نمونہ

    وعلیکم السلام محمد عویدص بھائی ابھی تک فونٹ میں صرف اختتامی لگیچرز استعمال ہوئے ہیں‌یعنی فونٹ ابھی تک کریکٹر بیس ہی ہے فونٹ کی مکمل شکل تو مکمل لگیچرز کے بعد ہی فائنل خوبصورتی ظاہر کرے گی آپ دوستوں‌کی دعائیں ساتھ ہوں‌تو انشاءاللہ یہ فونٹ‌یقینا ماسٹر قرآن فونٹ ثابت ہوگا
  2. ع

    دیگر قرآن مجید (سرچ كے ساتھ)

    جزاک اللہ بھائی صاحب
  3. ع

    ماسٹر قرآن فونٹ کا نمونہ

    شکریہ راسخ کشمیری بھائی آیت نمبر کے نشان کے بارے میں‌اگر آپ میسنجر پر رابطہ کرلیں‌تو بہتر رہے گا شکریہ والسلام
  4. ع

    ماسٹر قرآن فونٹ کا نمونہ

    وعلیکم السلام جناب قیس بھائی فونٹ بلکل فری ہوگا کسی بھی قسم کے لائسنس یا قیمت سے البتہ فونٹ کے ریلیز میں‌ابھی کچھ وقت لگے گا کیونکہ ہمارا ارادہ فونٹ کو مکمل لگیچر بیس بنانے کا ہے اسلئے جب تک لگیچر ز مکمل نہیں‌ہوجاتے تب تک فونٹ کا ریلیز مناسب نہیں‌ہوگا
  5. ع

    گرافکس جمیل نوری نستعلیق، کورل ڈرا میں!

    شکریہ جناب بس ہم خیالوں‌کی کمی ہے امید ہے کوئی پروگرامر حضرت بھی توجہ دے دیں‌گے ایک دن
  6. ع

    فونٹ انپیج 3،02 نسخ فانٹس ریلیز!

    شکریہ جمیل نستعلیق بس اسی کی کمی تو تھی اردو میں‌وہ بھی آپنے پوری کردی ایک بار پھر شکریہ جناب
  7. ع

    گرافکس جمیل نوری نستعلیق، کورل ڈرا میں!

    جہانزیب بھائی انک سکیپ اچھا پروگرام ہے لیکن کورل ڈرا کا مکمل نعم البدل نہیں‌ہے بہت سے فنکشنز اسمیں‌نہیں‌ہے آپ فی الحال انک سکیپ کو کورل ڈرا کا بچہ کہہ سکتے ہیں‌ابھی انک سکیپ کو بڑا ہونا ہے
  8. ع

    ماسٹر قرآن فونٹ کا نمونہ

    شکریہ خلیل بھائی میں‌اپنی پوری کوشش کرونگا ویسے بھی ابھی یہ فونٹ کا ابتدائی نمونہ ہے ہم نے ماسٹر قرآن فونٹ کو مکمل طور سے لگیچر بیس قرآنی فونٹ ہی بنانا ہے
  9. ع

    ماسٹر قرآن فونٹ کا نمونہ

    شکریہ صابر بھائی۔ کیا یہاں پر اور احباب نہیں‌ہے جوکہ اپنی رائے دے سکیں اس سلسلے میں؟
  10. ع

    بہترین اینٹی وائرس!

    اور ایک ہم ہے کہ اسی نورٹن انٹی وائرس کی وجہ سے سال میں‌غلطی سے دو تین سالوں‌میں صرف ایک آدھ بار ہی وائرس کا شکار ہوجاتا ہوں:) جبکہ لائسنس کا تو کوئی مسئلہ نہیں‌ہوتا اپنے نورٹن میں یار لوگوں کی برکت سے جب تک جی چاہے لائسنس ملا کرتا ہے اسکا
  11. ع

    اس تصویر کو عنوان دیجیئے

    جیسی کرنی ویسی بھرنی
  12. ع

    گرافکس جمیل نوری نستعلیق، کورل ڈرا میں!

    اللہ کرے کہ ہمارے کسی پروگرامر بھائی کی نظر اس طرف پڑھ جائے کم از کم میرے خیال میں‌انپیج سے مکمل چھٹکارا حاصل کرنے کا واحد مناسب طریقہ ہے
  13. ع

    ماسٹر قرآن فونٹ کا نمونہ

    بہترین تنقید کا شکریہ یار
  14. ع

    ماسٹر قرآن فونٹ کا نمونہ

    شکریہ عارف کچھ تنقیدی مشورہ بھی چاہئے
  15. ع

    ماسٹر قرآن فونٹ کا نمونہ

    السلام علیکم دوستوں‌کیسے ہیں‌سب ؟ کچھ عرصہ پہلے راسخ بھائی نے قرآن پاک کا ایک سکین شدہ صفحہ محفل پر پوسٹ کیا تھا اور فرمایاتھا کہ کیا ایسے صفحات پر کام کرکے فونٹ بنایا جاسکتا ہے یا نہیں۔ بندہ عاجز نے اس وقت اس کار خیر کی ذمہ داری لی تھی جسمیں بعد میں ہمارے محفل کہ ہی ایک دوست خلیل بھٹو بھائی نے...
  16. ع

    گرافکس جمیل نوری نستعلیق، کورل ڈرا میں!

    بھائی میر عماد کی طرح تو ایک اور طریقہ پی آر این کا بھی ہے لیکن اگر ایک ایسا ٹول بن جائے جوکہ اس وقت تک اسٹینڈرڈ رہے جب تک کورل ڈرا سمیت دوسرے پروگرامز میں اوپن ٹائپ کی مکمل سپورٹ نہیں آتی میر عماد یا پی آر این کبھی بھی اسٹینڈرڈ نہیں‌بن سکتے میرے خیال میں‌ایسا ٹول بنانا ناممکن بھی نہیں‌ہے لیکن...
  17. ع

    پاکستانی صدور قیام پاکستان سے آج تک بمعہ مدت

    ہاہاہا ہمارے قومی مجرم ہمارے صدر واہ خوب کیا لطیفہ ہے جناب
  18. ع

    گرافکس جمیل نوری نستعلیق، کورل ڈرا میں!

    اسکے لئے میں‌نے ایک دھاگہ میں ایک ایسا ٹول تخلیق دینے کی خواہش کی تھی جوکہ ایم ایس ورڈ یا کسی بھی ورڈ پروسسنگ پروگرام سے متن کو ویکٹر بیس کاپی کرکے کورل اور دوسرے پروگرامز میں‌لے جاسکے لیکن میرا یہ مشورہ شاید دوستوں کو پسند نہیں‌آیا تھا :(
  19. ع

    بہترین اینٹی وائرس!

    اپنا نورٹن انٹی وائرس زندہ باد:lovestruck: :grin:
  20. ع

    موت کی قربت

    بہت خوب اسے کہتے ہیں‌شیر دل
Top