یہ سوال پہلے بھی اٹھائے جاتے رہے ہیں کہ اگر دنیا بھر کے سبھی مسلمان ایک ہی قوم کا حصہ ہیں تو اتنے الگ الگ مسلم ممالک کیوں؟
اگر مسلم اُمہ صرف ایک خیال نہیں بلکہ حقیقت ہے تو پھر اسلامی ملک نیشن اسٹیٹ کی سرحدوں میں کیوں بندھے ہوئے ہیں؟ اور کیوں دوسرے غیر مسلم ممالک کی طرح آپس کی جنگ میں الجھ جاتے...