نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    سازش کا جھوٹا بیانیہ، پھر راہ فرار، سول ملٹری قیادت کو نامناسب القاب دیئے، ہم نے ملکی مفاد میں حوصلے کا مظاہرہ کیا، صبر کی بھی حد ہے، آرمی چیف

    اگر یہ کوشش سنجیدگی سے کی گئی تو لوگ اس پر نہ صرف یقین کریں گے بلکہ خوب سراہیں گے۔ لیکن یہ نہیں ہو سکتا کہ آپ نیوٹرل نیٹورل کا ڈھونڈورا تو پیٹتے رہیں مگر آپ کے اعمال آپ کی بات کی نفی کر رہے ہوں۔ پی ٹی آئی کیساتھ جو پچھلے ۷ ماہ میں ہوا وہ آپ کو کہاں سے نیوٹرل ہونا لگ رہا ہے؟ اگر پی ٹی آئی...
  2. جاسم محمد

    سازش کا جھوٹا بیانیہ، پھر راہ فرار، سول ملٹری قیادت کو نامناسب القاب دیئے، ہم نے ملکی مفاد میں حوصلے کا مظاہرہ کیا، صبر کی بھی حد ہے، آرمی چیف

    میں اس مفروضے سے اتفاق نہیں کرتا کیونکہ جو برطانوی راج ہندوستان میں ایک منظم فوجی محکمہ چھوڑ کر گیا وہ دیگر محکمہ و ادارے کیسے غیر منظم چھوڑ سکتا تھا؟ یاد رکھئے کہ برطانوی راج نے ۱۸۵۷ سے لیکر ۱۹۴۷ تک اس خطے میں انہی منظم محکموں اور اداروں کیساتھ حکومت کی تھی۔ اور وہی کچھ پاکستان میں چھوڑ کر گئے...
  3. جاسم محمد

    سازش کا جھوٹا بیانیہ، پھر راہ فرار، سول ملٹری قیادت کو نامناسب القاب دیئے، ہم نے ملکی مفاد میں حوصلے کا مظاہرہ کیا، صبر کی بھی حد ہے، آرمی چیف

    ریاست پاکستان کا یہ مسئلہ بہت سنگین ہوچکا ہے۔ وہاں جرنیل تو جرنیل، پولیس، بیروکریٹس، ججز کوئی بھی غیر سیاسی نہیں رہا۔ اسے ٹھیک کرنے کیلئے پورے ملک کو ایک شدید قسم کے سسٹم ری سیٹ کی ضرورت ہے۔ ڈان کے اس مضمون میں تفصیل کیساتھ اس مسئلہ کی سنگینی کو بیان کیا گیا ہے https://www.dawn.com/news/1721597...
  4. جاسم محمد

    سازش کا جھوٹا بیانیہ، پھر راہ فرار، سول ملٹری قیادت کو نامناسب القاب دیئے، ہم نے ملکی مفاد میں حوصلے کا مظاہرہ کیا، صبر کی بھی حد ہے، آرمی چیف

    اس سے کیا فرق پڑتا ہے؟ جنرل باجوہ بھی رجیم چینج آپریشن سے قبل تک بہت جمہوری سوچ رکھنے والے آرمی چیف سمجھے جاتے تھے۔ ملک کے آئین و قانون سے بالا ہر قسم کی طاقت رکھنے والے آرمی چیف کا دماغ کب تک ٹھیک رہے گا اس کی گیرنٹی کوئی بھی نہیں دے سکتا۔
  5. جاسم محمد

    سازش کا جھوٹا بیانیہ، پھر راہ فرار، سول ملٹری قیادت کو نامناسب القاب دیئے، ہم نے ملکی مفاد میں حوصلے کا مظاہرہ کیا، صبر کی بھی حد ہے، آرمی چیف

    ۶ ماہ بعد ملک سے تیل نکل رہا ہے؟ بیرونی قرضے معاف ہو رہے ہیں؟ مزید قرضہ مل رہا ہے؟ آرمی چیف جو بھی آئے بننا تو اس نے بالآخر ارب پتی ہی ہے۔ اور پھر ملک تباہ کرکے ریٹائرمنٹ کے بعد کسی دوسرے ملک میں نوکری یا رہائش
  6. جاسم محمد

    سازش کا جھوٹا بیانیہ، پھر راہ فرار، سول ملٹری قیادت کو نامناسب القاب دیئے، ہم نے ملکی مفاد میں حوصلے کا مظاہرہ کیا، صبر کی بھی حد ہے، آرمی چیف

    اب کیا سعد رفیق کا بیان لگانا پڑے گا تاکہ یقین آ سکے کہ اپنی مرضی کا آرمی چیف موجودہ پی ڈی ایم حکومت لگانا چاہتی تھی اور اسی لیے عمران خان کی حکومت گرائی۔ یہ لو خود دیکھ لو سن لو۔ پھر عمران خان پر دل کھول کر تنقید کر لینا
  7. جاسم محمد

    سازش کا جھوٹا بیانیہ، پھر راہ فرار، سول ملٹری قیادت کو نامناسب القاب دیئے، ہم نے ملکی مفاد میں حوصلے کا مظاہرہ کیا، صبر کی بھی حد ہے، آرمی چیف

    مسئلہ تو موجودہ پی ڈی ایم حکومت کو تھا کہ انہوں نے اپنی مرضی کا آرمی چیف لگانے کیلئے عمران خان کی حکومت گرائی بقول ن لیگی سینیر لیڈر سعد رفیق جو کام خود کرنا چاہتے ہیں اس کا الزام پہلے ہی عمران خان پر ڈال دیتے ہیں تاکہ کسی کو ان پر شک نہ ہو
  8. جاسم محمد

    سازش کا جھوٹا بیانیہ، پھر راہ فرار، سول ملٹری قیادت کو نامناسب القاب دیئے، ہم نے ملکی مفاد میں حوصلے کا مظاہرہ کیا، صبر کی بھی حد ہے، آرمی چیف

    عمران خان کو کیا مسئلہ ہے؟ کوئی بھی آرمی چیف بن جائے۔ پہلے کونسا نواز مفرور کی آرمی چیفس کی سلیکشن نے ملک کو بہتری کی راہ پر گامزن کیا ہے؟ 😂
  9. جاسم محمد

    سازش کا جھوٹا بیانیہ، پھر راہ فرار، سول ملٹری قیادت کو نامناسب القاب دیئے، ہم نے ملکی مفاد میں حوصلے کا مظاہرہ کیا، صبر کی بھی حد ہے، آرمی چیف

    ۲۰۲۲ کا سبق بھی نہیں سیکھ رہے۔ پورے پاکستانی میڈیا نے ابھی سے اگلے سیاسی انجینیر و ارب پتی کی شان میں قصیدہ پڑھنے شروع کر دئے ہیں 😂 محمد وارث سید عمران علی وقار محمد عبدالرؤوف نوید احمَد محمداحمد
  10. جاسم محمد

    عمران امریکی سازشی بیانیے سے دستبردار، واشنگٹن سے دوستی کے خواہاں

    اس کا مطلب پاکستان میں اول دن سے کسی اصول، ضابطے، آئین، قانون کی حکمرانی نہیں رہی۔ یہاں ڈنڈا پیر چلتا ہے۔ جب یہ ڈنڈا طاقتور جرنیل استعمال کرتا ہے تو مارشل لا لگا دیتا ہے۔ طاقتور سیاست دان استعمال کرتا ہے تو سپریم کورٹ پر اپنے گلو بٹوں سے حملہ کروا دیتا ہے۔ طاقتور بیروکریٹ استعمال کرتا ہے تو ملک...
  11. جاسم محمد

    عمران امریکی سازشی بیانیے سے دستبردار، واشنگٹن سے دوستی کے خواہاں

    پہلے ترجمان فوج، پھر ڈی جی آئی ایس آئی اور آج ان سب کے باس آرمی چیف کو خود سامنے آکر بتانا پڑا کہ عمران خان بہت برا آدمی ہے 😂 یہ اسے جتنا برا کہتے ہیں یا برا کرنے کیلئے اس کیخلاف نت سکینڈل لیکر آتے ہیں، الٹا اپنا نقصان کروا بیٹھتے ہیں 🤭
  12. جاسم محمد

    عمران امریکی سازشی بیانیے سے دستبردار، واشنگٹن سے دوستی کے خواہاں

    مبینہ طور پر عمران خان کی اہلیہ و فرح گوگی کیخلاف شواہد جنرل عاصم منیر نے اس وقت اکٹھے کیے تھے جب وہ عمران حکومت میں ڈی جی آئی ایس آئی بھرتی تھے۔ اسی بنا پر ان کو ہٹا کر جنرل فیض حمید کو ڈی جی آئی ایس آئی بنایا گیا تھا۔ موجودہ حکومت سمجھتی ہے کہ جو جرنیل پہلے سے ہی بغض عمرانی ہے اسے آرمی چیف بنا...
  13. جاسم محمد

    عمران امریکی سازشی بیانیے سے دستبردار، واشنگٹن سے دوستی کے خواہاں

    نیوٹرل نیوٹرل کا ڈرامہ کریں گے تو مزید تنگ کریں گے۔ اگر تو واقعی میں نیوٹرل ہوجاتے ہیں تو پھر ہم سراہیں گے
  14. جاسم محمد

    عمران امریکی سازشی بیانیے سے دستبردار، واشنگٹن سے دوستی کے خواہاں

    پھر یہ نیوٹرل نیوٹرل کے ڈرامے تو بند کریں۔ جو جرنیل اسٹیج پر آتا ہے نیوٹرل نیوٹرل کا کہہ کر ملک کے سیاسی، معاشی معاملات پر بات کر کے چلا جاتا ہے 😂
  15. جاسم محمد

    عمران امریکی سازشی بیانیے سے دستبردار، واشنگٹن سے دوستی کے خواہاں

    فرح گوگی عمران خان کی رشتہ دار ہے؟ باقی اگر اس نے کرپشن کی ہے تو اسکے اثاثے بھی چیک کر لیں۔ کون روک رہا ہے؟
  16. جاسم محمد

    عمران امریکی سازشی بیانیے سے دستبردار، واشنگٹن سے دوستی کے خواہاں

    ایک ہی تھالی کے چٹے بٹّے مل گئے۔ جنرل باجوہ، جسٹس فائز عیسی، شریف خاندان اپنے اثاثوں کی جوابدہی کے بارہ میں ایک پیج پر آگئے 😉 علی وقار عبدالقیوم چوہدری محمد وارث محمد عبدالرؤوف نوید احمَد
  17. جاسم محمد

    عمران امریکی سازشی بیانیے سے دستبردار، واشنگٹن سے دوستی کے خواہاں

    آپ ٹھیک سمجھتے ہیں۔ یہ کوئی نیوٹرل شیوٹرل نہیں ہیں
Top