نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    عمران امریکی سازشی بیانیے سے دستبردار، واشنگٹن سے دوستی کے خواہاں

    تو وہ کونسا دھڑا ہے جو پچھلے ۶ ماہ سے کہہ رہا ہے کہ ہم نیوٹرل ہیں؟ پرو عمران والا یا اینٹی عمران والا؟
  2. جاسم محمد

    عمران امریکی سازشی بیانیے سے دستبردار، واشنگٹن سے دوستی کے خواہاں

    وہ تقریباً چار سال اقتدار میں رہ کر سب کچھ دیکھ چکا ہے کہ وزیر اعظم کے پاس کتنا اختیار ہوتا ہے اور ساری چیزیں کہاں سے کنٹرول ہوتی ہیں۔ اسے اب ایک بار پھر بے اختیار وزیر اعظم نہیں بننا۔ ظاہر ہے جرنیلوں کو یہ کسی صورت قبول نہیں ہوگا۔ اسی لئے وہ اس کو کسی نہ کسی کیس میں تا حیات نااہل کرنے کی کوشش...
  3. جاسم محمد

    عمران امریکی سازشی بیانیے سے دستبردار، واشنگٹن سے دوستی کے خواہاں

    اسٹیبلشمنٹ عمران خان کی حمایت کس نکتہ پر کریگی؟ اینٹی کرپشن؟ جب ان کا اپنا حالیہ آرمی چیف دوران ملازمت اربوں روپے ڈکار مار کر کھا گیا ہو اور اب شریفوں و زرداریوں کی طرح کسی کو جواب دہ نہیں۔ صاف و شفاف الیکشن؟ اسٹیبلشمنٹ جو عمران حکومت کے الیکٹرونک ووٹنگ مشین کے سخت خلاف تھی نے پی ڈی ایم حکومت...
  4. جاسم محمد

    عمران امریکی سازشی بیانیے سے دستبردار، واشنگٹن سے دوستی کے خواہاں

    اگر تو بوٹ والے واقعتا نیوٹرل ہو گئے ہیں جیسا کہ تحریک عدم اعتماد کے وقت سے ڈھول پیٹ رہے ہیں۔ تو پھر عمران خان کو کیا مسئلہ ہے اسٹیبلشمنٹ سے؟ سارا مسئلہ ہی یہ ہے کہ پچھلے ۶ ماہ سے جرنیلوں کی نیوٹریلٹی کہیں نظر نہیں آئی۔ اگر یہ واقعی نیوٹرل ہوتے تو کیا پی ٹی آئی کے لوگوں کو پکڑ پکڑ کر ان پر ننگا...
  5. جاسم محمد

    عمران امریکی سازشی بیانیے سے دستبردار، واشنگٹن سے دوستی کے خواہاں

    آرمی چیف وزیر خارجہ و وزیر خزانہ بن کر ملک ملک جا کر پاکستان میں ڈالر لائے۔ آئین نہیں ٹوٹتا آرمی چیف اپوزیشن لیڈران کیساتھ رات کے اندھیرے میں ملاقاتیں کرے، ان کیساتھ ڈیلیں کر کے اقتدار کا راستہ ہموار کرے، آئین نہیں ٹوٹتا آرمی چیف تقریباً ۴ سال ایک پیج پر رہے، آئین نہیں ٹوٹتا آرمی چیف کو خلاف...
  6. جاسم محمد

    عمران امریکی سازشی بیانیے سے دستبردار، واشنگٹن سے دوستی کے خواہاں

    پلاسٹک کے انصافین ہوں گے۔ رجیم چینج آپریشن کے بعد سے زیادہ تر انصافین جرنیلوں کی حاکمیت کے سخت خلاف ہیں۔ یہی عمران خان کو بھی سمجھاتے رہے کہ جرنیلوں سے بیک ڈور مذاکرات بند کرو یہ تمہیں لالی پاپ دے رہے ہیں۔ مگر عمران بضد تھا کہ مذاکرات ہوتے رہنے چاہیے۔ اب جب انہی جرنیلوں نے اس پر قاتلانہ حملہ...
  7. جاسم محمد

    عمران امریکی سازشی بیانیے سے دستبردار، واشنگٹن سے دوستی کے خواہاں

    ٹھیک ہے پھر آپ واضح کریں کہ اگر عمران خان صرف صاف و شفاف الیکشن کا مطالبہ کر رہے ہیں تو اس کا مطلب کیا وہ دوبارہ بوٹ چاٹ کر اقتدار میں آنا چاہتے ہیں؟ ایک بار بوٹوں کے سہارے اقتدار میں آکر وہ دیکھ چکے ہیں کہ اس کا کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ تو اب دوبارہ یہی غلطی تو نہ دہرائیں گے۔ ویسے بھی تاریخ سے یہ...
  8. جاسم محمد

    عمران امریکی سازشی بیانیے سے دستبردار، واشنگٹن سے دوستی کے خواہاں

    جو حکومت ۲۰۱۸ میں ایک پیج پر بنائی گئی تھی وہ چلنے دی گئی؟ اب کم از کم عوام کو پتا تو ہوگا کہ اگر بھاری اکثریت والی حکومت بھی چل نہیں پا رہی تو اس کے پیچھے کون سی قوت کار فرما ہے
  9. جاسم محمد

    عمران امریکی سازشی بیانیے سے دستبردار، واشنگٹن سے دوستی کے خواہاں

    عمران خان ۲۰۱۳ کا الیکشن ہارا، دھاندلی کا الزام لگایا، مخالفین نہیں مانے عمران خان ۲۰۱۸ کا الیکشن جیتا، اپوزیشن نے دھاندلی کا الزام لگایا، مخالفین مان گئے مخالفین پہلے کہتے تھے عمران الیکشن صرف اس لئے جیتتا ہے کہ فوج اس کیساتھ ہے۔ جب فوج اس کیخلاف ہوئی اور اس نے الیکشن جیتنا پھر بھی بند نہ کئے...
  10. جاسم محمد

    عمران امریکی سازشی بیانیے سے دستبردار، واشنگٹن سے دوستی کے خواہاں

    خود پر قاتلانہ حملے کے بعد عمران خان جس صحافی سے بھی ملے اسے یہی کہا ہے کہ اب اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کا کوئی فائدہ نہیں۔ اسی لئے وہ خود پر قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر میں ایک جنرل فیصل نصیر کا نام بھی ڈلوانا چاہتے ہیں۔ کیونکہ اب اسٹیبلشمنٹ کیساتھ تعلقات کی بحالی کا باب بند کر دیا ہے
  11. جاسم محمد

    عمران امریکی سازشی بیانیے سے دستبردار، واشنگٹن سے دوستی کے خواہاں

    جب کسی تحریک کو اسٹیبلشمنٹ کے اندر سے سپورٹ حاصل ہو تو اس کا یوں میڈیا بلیک آؤٹ نہیں کیا جاتا۔ اس پر قاتلانہ حملے نہیں کروائے جاتے۔ عمران خان کا ۲۰۱۴ میں ۱۲۶ دن کا طویل دھرنا اور لبیک والوں کا ۲۰۱۷ میں فیض آباد پر خوفناک دھرنا ان اسٹیبلشمنٹ زدہ تحاریک کی اہم مثالیں ہیں۔
  12. جاسم محمد

    عمران امریکی سازشی بیانیے سے دستبردار، واشنگٹن سے دوستی کے خواہاں

    ۲۰۱۸ سے ۲۰۲۲ تقریباً ۴ سال کافی عرصہ ہوتا ہے کسی بھی وزیر اعظم کے سیکھنے کیلئے۔ عمران خان روایتی سیاست نہیں کر رہا۔ اسے اچھی طرح معلوم ہے کہ ۲۰۱۳ کا الیکشن وہ ہارا نہیں اسے ہرایا گیا تھا۔ جبکہ ۲۰۱۸ کا الیکشن وہ جیتا نہیں مگر اسے کمزور حکومت میں جوڑ توڑ کر کے بٹھایا گیا تھا جیسا کہ آج کل ن لیگ...
  13. جاسم محمد

    عمران امریکی سازشی بیانیے سے دستبردار، واشنگٹن سے دوستی کے خواہاں

    یہی تو ساری اسٹیبلشمنٹ گیمز ہیں۔ ۲۰۱۳ میں عمران خان ایک مقبول لیڈر تھا مگر اسے دھاندلی کر کے اقتدار میں آنے سے روکا گیا۔ پھر ۲۰۱۸ میں وہ اتنا مقبول نہیں تھا تو ن لیگ کیخلاف دھاندلی کر کے اسے اقتدار پر بٹھا دیا گیا۔ اب جب پی ڈی ایم غیر مقبول تھی تو ان کو اقتدار میں لے آئے۔ یوں جب تک عمران خان...
  14. جاسم محمد

    عمران امریکی سازشی بیانیے سے دستبردار، واشنگٹن سے دوستی کے خواہاں

    عمران خان پر قاتلانہ حملے کے بعد اب کوئی بھی جرنیل اس کے سیم پیج پر نہیں رہا
  15. جاسم محمد

    صدر علوی کو حکومت کا انتباہ، آپ کے پاس چانس ہے، آرمی چیف تعیناتی پر گڑبڑ کی تو نتیجہ بھگتنا پڑے گا، وزیر خارجہ

    چلیں وقت آنے پر شہباز شریف کی حکومت بھی عین جمہوری طریقہ سے لوٹے بنا کر فارغ کر دیں گے یہ بوٹ والے۔ آپ اس بارہ میں زیادہ فکرمند نہ ہوں۔
  16. جاسم محمد

    توشہ خانہ، خریدار سامنے آگیا، دبئی کی کاروباری شخصیت نے عمران خان کو سعودی ولی عہد سے ملے تحائف 20 لاکھ ڈالر میں خریدے

    عوامی احتجاج و جلد نئے الیکشن کا مطالبہ۔ ان دونوں کی اجازت آئین پاکستان ہر شہری کو دیتا ہے۔ عمران خان نے کہیں سے بھی فسطائی رویہ نہیں اپنایا۔ الٹا اسکے، اسکی پارٹی اور اس کے چاہنے والوں کیخلاف پچھلے ۶ ماہ سے ریاستی سطح پر فسطائی رویہ اپنایا گیا ہے۔ امید ہے ملک کی آزاد عدالتیں اس رویہ کی بھی...
  17. جاسم محمد

    توشہ خانہ، خریدار سامنے آگیا، دبئی کی کاروباری شخصیت نے عمران خان کو سعودی ولی عہد سے ملے تحائف 20 لاکھ ڈالر میں خریدے

    آئین مقدم ہے تو آئین پر چلنے سے ملک میں استحکام و بہتری آنی چاہیے۔ مگر یہاں تو سب کچھ الٹا ہو گیا۔ عمران خان کی حکومت کو آئینی طریقہ سے ختم کر دینے سے اگر ملک میں کوئی بہتری آئی ہو تو بتا دیں۔
  18. جاسم محمد

    توشہ خانہ، خریدار سامنے آگیا، دبئی کی کاروباری شخصیت نے عمران خان کو سعودی ولی عہد سے ملے تحائف 20 لاکھ ڈالر میں خریدے

    میں غلط یا صحیح کی بات نہیں کر رہا۔ ان الزامات کی بات کر رہا ہوں جو ہر اپوزیشن شکست کے بعد اسٹیبلشمنٹ پر لگاتی ہے۔
  19. جاسم محمد

    توشہ خانہ، خریدار سامنے آگیا، دبئی کی کاروباری شخصیت نے عمران خان کو سعودی ولی عہد سے ملے تحائف 20 لاکھ ڈالر میں خریدے

    پچھلے ۶ ماہ میں ملک کا حال دیکھ لیں۔ دیوالیہ کے قریب پہنچا دیا ہے۔ عمرانی حکومت کے مقابلہ میں کوئی ایک چیز ہو جو موجودہ حکومت نے پہلے سے بہتر کر دی ہو؟ اگلے سال اکتوبر تک اگر یہ حکومت قائم بھی رہی تو کیا تیر مار لے گی جو پچھلے ۶ ماہ میں نہیں مار سکی؟
  20. جاسم محمد

    توشہ خانہ، خریدار سامنے آگیا، دبئی کی کاروباری شخصیت نے عمران خان کو سعودی ولی عہد سے ملے تحائف 20 لاکھ ڈالر میں خریدے

    یہی وہ بغض عمران ہے جس کا میں مقابلہ کر رہا ہوں۔ عمران خان سے متعلق بھی ویسا ہی حسن ظن رکھیں جیسا کہ موجودہ حکومت کیلئے بچا کر رکھا ہوا ہے۔ 😉
Top