نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    توشہ خانہ، خریدار سامنے آگیا، دبئی کی کاروباری شخصیت نے عمران خان کو سعودی ولی عہد سے ملے تحائف 20 لاکھ ڈالر میں خریدے

    نئے الیکشن کا مطالبہ تو کبھی بھی کیا جا سکتا ہے۔ اور آئین میں اسکی اجازت بھی ہے۔ آپ اس بات پر اڑے ہوئے ہیں کہ چونکہ عمران خان نے تحریک عدم اعتماد سے قبل انتخابات نہیں کروائے تو موجودہ حکومت بھی نہ کروائے۔ یہ کیا دلیل ہوئی؟
  2. جاسم محمد

    توشہ خانہ، خریدار سامنے آگیا، دبئی کی کاروباری شخصیت نے عمران خان کو سعودی ولی عہد سے ملے تحائف 20 لاکھ ڈالر میں خریدے

    تحریک عدم اعتماد پیش ہو جانے کے بعد یہ آپشن استعمال کیا تھا نا! اگر اسوقت اپوزیشن کی نیت ٹھیک ہوتی تو وہ تحریک عدم اعتماد واپس لیتی۔ قبل از وقت انتخابات ہوتے اور فریش عوامی مینڈیٹ کیساتھ حکومت بنتی۔ ویسے بھی اس وقت اسٹیبلشمنٹ عمران خان کیساتھ سخت خراب تعلقات کی وجہ سے نیوٹرل نیوٹرل کر رہی...
  3. جاسم محمد

    توشہ خانہ، خریدار سامنے آگیا، دبئی کی کاروباری شخصیت نے عمران خان کو سعودی ولی عہد سے ملے تحائف 20 لاکھ ڈالر میں خریدے

    پچھلے ۶ ماہ سے پی ٹی آئی لیڈران کیخلاف دہشت گردی و بغاوت کے مقدمے، ان کو ریاستی تحویل میں برہنہ تشدد کا نشانا بنانا، ان کے حامی صحافیوں کے خلاف اسی طرح مقدمات کی بھرمار کر کے ملک چھوڑنے پر مجبور کرنا اور پھر ان میں سے ایک کو بیرون ملک قتل کر دینا، تمام میڈیا چینلز کو عمران و پی ٹی آئی کیخلاف...
  4. جاسم محمد

    توشہ خانہ، خریدار سامنے آگیا، دبئی کی کاروباری شخصیت نے عمران خان کو سعودی ولی عہد سے ملے تحائف 20 لاکھ ڈالر میں خریدے

    عمران خان کی حکومت صرف ۳،۵ سال بعد ختم کر دینے سے اگر ملک کا بہت فائدہ ہوا ہے تو اسٹیبلشمنٹ نے شاید پہلی بار آئین پر چل کر بہت اچھا کام کیا۔ لیکن اگر عمران خان کی حکومت اس طرح ختم کر دینے سے ملک کے حالات پہلے سے کہیں زیادہ خراب ہو گئے ہیں تو پھر آئین پر دوبارہ چلتے وقت موت پڑتی ہے؟ اسی آئین میں...
  5. جاسم محمد

    توشہ خانہ، خریدار سامنے آگیا، دبئی کی کاروباری شخصیت نے عمران خان کو سعودی ولی عہد سے ملے تحائف 20 لاکھ ڈالر میں خریدے

    ایسے تو پھر عمران خان کی حکومت بھی ۲۰۱۸ میں آئینی طور پر ہی وجود میں آئی تھی۔ مگر اپوزیشن پھر بھی بضد رہی کہ یہ سب اسٹیبلشمنٹ کی پس پردہ انجینئرنگ کا کمال تھا۔ 😉
  6. جاسم محمد

    توشہ خانہ، خریدار سامنے آگیا، دبئی کی کاروباری شخصیت نے عمران خان کو سعودی ولی عہد سے ملے تحائف 20 لاکھ ڈالر میں خریدے

    وزیر اعظم عمران خان نے تحریک عدم اعتماد پیش ہو جانے کے بعد اپوزیشن کو اسمبلی توڑ کر نئے الیکشن کی آفر کر دی تھی۔ اور ایسا عملا کر کے بھی دکھایا۔ مگر اپوزیشن اس کیخلاف سپریم کورٹ چلی گئی اور اسمبلیاں دوبارہ بحال کر وا کر عمرانی حکومت کا ملبہ اپنے سر پر اٹھا لیا۔😁 اگر عمران خان نے دوبارہ...
  7. جاسم محمد

    توشہ خانہ، خریدار سامنے آگیا، دبئی کی کاروباری شخصیت نے عمران خان کو سعودی ولی عہد سے ملے تحائف 20 لاکھ ڈالر میں خریدے

    تحریک عدم اعتماد پیش ہو جانے کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن کو آفر کی تھی کہ وہ اسمبلی توڑ کر نئے الیکشن کروا دیتے ہیں۔ مگر وہ بضد تھے کہ عمران خان کی حکومت کا سارا ملبہ اپنے سر لینا ہے۔ اب بھگتیں نتیجہ 🤣
  8. جاسم محمد

    توشہ خانہ، خریدار سامنے آگیا، دبئی کی کاروباری شخصیت نے عمران خان کو سعودی ولی عہد سے ملے تحائف 20 لاکھ ڈالر میں خریدے

    آپ بھول رہے ہیں کہ جب عمران خان حکومت میں تھے تو اس وقت کی اپوزیشن یعنی موجودہ حکومت بھی متعدد بار لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد آئی تھی۔ وہ بھی اسوقت نئے الیکشن کا مطالبہ کیا کرتے تھے اور ۲۰۱۸ الیکشن کے نتیجہ میں بننے والی اسمبلی کو جعلی کہا کرتے تھے۔ یہاں تک کہ اسی جعلی اسمبلی سے انہوں نے اپنا...
  9. جاسم محمد

    توشہ خانہ، خریدار سامنے آگیا، دبئی کی کاروباری شخصیت نے عمران خان کو سعودی ولی عہد سے ملے تحائف 20 لاکھ ڈالر میں خریدے

    چلو مان لیتے ہیں کا مطلب اعتراف کرنا ہوتا ہے؟ یہ تو وہی بات ہوئی کہ جب عمران خان نے فائننشل ٹائمز میں انٹریو دیتے ہوئے کہا تھا کہ امریکہ نے اس کیخلاف تحریک عدم اعتماد میں مداخلت کی۔ مگر اب وہ قومی مفاد میں اس زیادتی کو بھلا کر آگے بڑھنا چاہتے ہیں۔ تو اس پر پاکستانی میڈیا نے بغض عمران میں تین دن...
  10. جاسم محمد

    توشہ خانہ، خریدار سامنے آگیا، دبئی کی کاروباری شخصیت نے عمران خان کو سعودی ولی عہد سے ملے تحائف 20 لاکھ ڈالر میں خریدے

    ۹۰ کی دہائی میں شریفوں و زرداریوں کی حکومتوں کو بھی اس وقت کے آئینی طریقہ (صدر پاکستان کا اسمبلی توڑنا) کے ذریعہ ہی گھر بھیجا جاتا رہا ہے۔ صرف نواز کی دوسری حکومت کو مارشل لا کے ذریعہ غیر آئینی طریقہ سے ختم کیا گیا۔ اس کے باوجود صدر پاکستان کے آئینی طور پر اسمبلی توڑنے کو اسٹیبلشمنٹ کی سازش...
  11. جاسم محمد

    توشہ خانہ، خریدار سامنے آگیا، دبئی کی کاروباری شخصیت نے عمران خان کو سعودی ولی عہد سے ملے تحائف 20 لاکھ ڈالر میں خریدے

    جہاں پی پی اور ن لیگ کو مشرف کے بعد ۵ سال کا تسلسل ملا وہیں پی ٹی آئی کو بھی مل جاتا تو کیا قیامت آجاتی؟ اب عمران خان سیاسی شہید بنا ہوا ہے۔ اگلے سال عام انتخابات تک اس کی حکومت رہتی تو یہ والا مظلومیت کارڈ نہ چلتا
  12. جاسم محمد

    توشہ خانہ، خریدار سامنے آگیا، دبئی کی کاروباری شخصیت نے عمران خان کو سعودی ولی عہد سے ملے تحائف 20 لاکھ ڈالر میں خریدے

    مشرف کے بعد ن لیگ و پی پی پی دونوں کو پانچ پانچ سال کا تسلسل ملا۔ پی ٹی آئی کو صرف ۳،۵ سال میں فارغ کر دیا گیا۔ اگر تقابل ایسے ہی کرنا ہے تو کم از کم ایمانداری سے تو کریں 😎
  13. جاسم محمد

    صدر علوی کو حکومت کا انتباہ، آپ کے پاس چانس ہے، آرمی چیف تعیناتی پر گڑبڑ کی تو نتیجہ بھگتنا پڑے گا، وزیر خارجہ

    باجوہ کو عمران خان نے مارچ ۲۰۲۲ میں جب تحریک عدم اعتماد چل رہی تھی ایکسٹینشن کی آفر کی تھی۔ اس نے تب بھی انکار کر دیا تھا۔ اسلئے یہ لانگ مارچ کسی کی ایکسٹینشن کیلئے نہیں ہے۔ باقی مارچز یا دھرنوں سے کوئی حکومت نہیں گرتی۔ آپ بے فکر رہیں
  14. جاسم محمد

    توشہ خانہ، خریدار سامنے آگیا، دبئی کی کاروباری شخصیت نے عمران خان کو سعودی ولی عہد سے ملے تحائف 20 لاکھ ڈالر میں خریدے

    ریاست مدینہ کی تعمیر بھی صرف ۳،۵ سال میں نہیں ہوئی تھی۔ بغض عمرانی تقابل نا منظور!
  15. جاسم محمد

    عمران امریکی سازشی بیانیے سے دستبردار، واشنگٹن سے دوستی کے خواہاں

    امریکہ کی غلامی کس نے قبول کی ہے؟ وہ تو اس وقت حکومت میں بیٹھے ہیں۔ معروف زمانہ beggars can't be choosers
  16. جاسم محمد

    صدر علوی کو حکومت کا انتباہ، آپ کے پاس چانس ہے، آرمی چیف تعیناتی پر گڑبڑ کی تو نتیجہ بھگتنا پڑے گا، وزیر خارجہ

    اگر کنٹینر پنڈی پہنچنے پر تعداد بیس ہزار سے بڑھ گئی تب بھی یہ جتھا ہی رہے گی؟ 😅
  17. جاسم محمد

    صدر علوی کو حکومت کا انتباہ، آپ کے پاس چانس ہے، آرمی چیف تعیناتی پر گڑبڑ کی تو نتیجہ بھگتنا پڑے گا، وزیر خارجہ

    عین اس وقت جب نئے آرمی چیف کی تقرری ہو رہی ہوگی تو عمران خان اپنی عوام کا جم غفیر لئے جی ایچ کیو کے گیٹ پر کھڑا ہوگا۔ پھر دیکھیں گے کہ کونسا طاقتور بوٹ مافیا عوامی مطالبہ کے سامنے چوں چراں کرتا ہے۔ :)
  18. جاسم محمد

    متن‌ساز کی‌بورڈ

    چیک کیا ہے۔ زبردست ہے۔ البتہ رفتار فونیٹک کیبورڈ میں پھر بھی بہتر ہے۔
  19. جاسم محمد

    سائفر سے دستبرداری، عمران قیمت چکائیں، امریکی سازشی تھیوری کی تردید شیطانی کردار کی یاد دہانی ہے، وزیراعظم، قوم محاسبہ کرے، وزیر دفاع

    جنرل باجوہ اسکی بہت سنتا ہے۔ بقول آرمی چیف خواجہ جو ہے جو ہے نے 2018 الیکشن کی رات اسے فون کیا کہ میں ایک یوتھیے عمر ڈار سے سیٹ ہار رہا ہوں۔ بہت بے عزتی ہو جائے گی۔ کچھ کریں۔ تو باجوہ نے کہا فکر نہ کریں۔ سب ٹھیک ہو جائے گا۔ اس کے بعد آر ٹی ایس سسٹم بیٹھا اور پی ٹی آئی بوٹوں کے سائے تلے بیٹھ کر...
Top