نتائج تلاش

  1. محمد یعقوب آسی

    تعصب کا ماحول اردو زبان ہی ختم کر سکتی ہے۔

    ساتھ ہی ساتھ ہمیں بھی تو چاہئے نا، کہ چلئے مراسلت کی مثال لیتے ہیں۔ ہم اپنے مراسلے اپنی زبان میں لکھیں؛ جسے پڑھنا ہے خود ترجمہ کر لے گا (اگر ہم اس کے نزدیک اہم ہیں) نہیں تو ردی میں پھینک دے گا۔ اور وہ ترجمہ کرنا یا پھینک دینا زبان کی وجہ سے نہیں ہو گا بلکہ ہماری وقعت پر منحصر ہو گا۔ زبان کو زندہ...
  2. محمد یعقوب آسی

    تعصب کا ماحول اردو زبان ہی ختم کر سکتی ہے۔

    بات تو بہت حد تک ٹھیک ہے، مگر ۔۔۔۔۔۔۔ اردو بے چاری تو خود کئی تعصبات کا شکار ہو رہی ہے۔ ع: کچھ علاج اس کا بھی اے چارہ گراں ہے کہ نہیں؟
  3. محمد یعقوب آسی

    چند تصاویر گلابوں کی

    گلاب کو جو بھی کہئے، گلاب ہی ہے کہ اس کی خوشبو اور ملاحت کچھ اسی سے خاص لگتی ہے۔
  4. محمد یعقوب آسی

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    رات ہی دیکھے، کچھ چھوٹے چھوٹے کلپ تھے کہ جب شکار اپنے شکاری پہ پلٹ پڑے۔
  5. محمد یعقوب آسی

    محترم محمد یعقوب آسی کے کلام سے انتخاب

    بہت شکریہ عزیزم، آپ کی محبت ہے۔ متن نقل کرتے ہوئے املاء اور کتابت میں خاصی اغلاط در آئی ہیں، نشان دہی کر چکا ہوں، درست کر دیجئے گا۔
  6. محمد یعقوب آسی

    عروضی اصطلاحات

    یہی تو "کمال" ہے صاحب! اور یہی "سببِ زوال" بھی ہے اگر دیکھا جائے! مگر ہمارے پاس تاویلات کے ڈھیر ہیں، جس ناک کو چاہے موم کی بنا دیں اور جسے چاہے فولاد کی۔
  7. محمد یعقوب آسی

    ایطائے خفی کو کیسے پہچانا جائے؟

    یہی تو "کمال" ہے صاحب! اور یہی "سببِ زوال" بھی ہے اگر دیکھا جائے! مگر ہمارے پاس تاویلات کے ڈھیر ہیں، جس ناک کو چاہے موم کی بنا دیں اور جسے چاہے فولاد کی۔
  8. محمد یعقوب آسی

    ایطائے خفی کو کیسے پہچانا جائے؟

    یہی تو "کمال" ہے صاحب! اور یہی "سببِ زوال" بھی ہے اگر دیکھا جائے! مگر ہمارے پاس تاویلات کے ڈھیر ہیں، جس ناک کو چاہے موم کی بنا دیں اور جسے چاہے فولاد کی۔
  9. محمد یعقوب آسی

    اچھا نکتہ اٹھایا ہے۔ یہاں مسئلہ کچھ فانٹ کا بھی ہے۔ مثلاً: میں نے مُتشاعر لکھنے کی کوشش کی...

    اچھا نکتہ اٹھایا ہے۔ یہاں مسئلہ کچھ فانٹ کا بھی ہے۔ مثلاً: میں نے مُتشاعر لکھنے کی کوشش کی متشاعر لکھا گیا۔ اب ایک جگاڑ لگایا، سو لگ گیا اور گُچھا ٹھیک پڑھا جا رہا ہے۔
  10. محمد یعقوب آسی

    برائے اصلاح

    آپ بڑے دل والے ہیں، ما شاء اللہ۔ دعاؤں کا طالب رہا کرتا ہوں۔
  11. محمد یعقوب آسی

    ۔۔ ع: کِکر تے انگور چڑھایا، ہر گُچھا زخمایا (میاں محمد بخش)۔

    ۔۔ ع: کِکر تے انگور چڑھایا، ہر گُچھا زخمایا (میاں محمد بخش)۔
  12. محمد یعقوب آسی

    برائے اصلاح

    نہیں! مناسب نہیں ہو گا۔ بہت شکریہ۔ قاری شاعر کو کوئی حکم دے بھی نہیں سکتا۔ جی، میں اپنی مرضی سے خاموش ہوں۔
  13. محمد یعقوب آسی

    غزل نما - برائے اصلاح

    اپنے نوآموز دوستوں کے لئے ایک مشورہ ہے، اگر قابلِ توجہ سمجھیں۔ اس فورم پر ادب کے نمونے بحث کے لئے، اور اصلاح کے لئے پیش ہوتے رہتے ہیں۔ آپ کا بھلے کسی فن پارے پر گفتگو کرنے کا ارادہ نہ بھی ہو، اس گفتگو کو ایک نظر دیکھ لیا کیجئے۔ مباحث کے دوران ہمارے پختہ کار اہلِ علم و قلم بہت کام کی باتیں اور...
  14. محمد یعقوب آسی

    غزل نما - برائے اصلاح

    جی میں عرض کر چکا ہوں۔ حروف کو گرانے کا عمل ہر جگہ مستحسن ہو، ضروری نہیں۔ محض وزن پورا کر لینا شعر کے لئے کافی نہیں۔
  15. محمد یعقوب آسی

    غزل نما - برائے اصلاح

    نظر اپنی اپنی: چہرے سے زلف کا الجھنا میرے نزدیک تو حسن کو بڑھاتا ہے۔
  16. محمد یعقوب آسی

    غزل نما - برائے اصلاح

    نشان زدہ مصرع وزن سے خارج نہیں ہو گیا کیا؟ الجھتی کا الف گرانے سے گرانی پیدا ہورہی ہے۔
  17. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    تازہ غزل دشت میں محوِ فغاں تھے ہم بھی ہمرہِ قہرِ رواں تھے ہم بھی عندلیبوں کو خبر تو ہو گی شاملِ صلصلگاں تھے ہم بھی اپنے بچپن میں کبھی ایسا تھا ساکنِ کوئے اماں تھے ہم بھی ہم سدا سے کفِ دریا تو نہیں غیرتِ کوہ گراں تھے ہم بھی راہِ ویراں پہ کھڑے سوچتے ہیں کبھی پُرشور و رواں تھے ہم بھی...
  18. محمد یعقوب آسی

    ۔۔۔ کتنا آسان نسخہ ہے! کوئی ہمارے لئے دعا کر دے، ہماری عادتیں بدل جائیں! آمین۔۔ نہ بدلیں تو؟...

    ۔۔۔ کتنا آسان نسخہ ہے! کوئی ہمارے لئے دعا کر دے، ہماری عادتیں بدل جائیں! آمین۔۔ نہ بدلیں تو؟ "اللہ کو منظور نہیں تھا" ۔۔۔ ؟؟؟
  19. محمد یعقوب آسی

    ۔۔۔ راہِ ویراں پہ کھڑے سوچتے ہیں :: کبھی پُرشور و رواں تھے ہم بھی (تازہ شعر)۔

    ۔۔۔ راہِ ویراں پہ کھڑے سوچتے ہیں :: کبھی پُرشور و رواں تھے ہم بھی (تازہ شعر)۔
  20. محمد یعقوب آسی

    ایک اردو فورم پر پنجابی کا استعمال؟

    "ہندسہ" عربی کا لفظ ہے (رباعی: ہ ن د س)، اس کا معنیٰ ہے "انجینئرنگ"۔ انجینئر کو "مہندس" کہتے ہیں۔ اردو میں ہندسہ سے ڈِیجِٹ مراد لیتے ہیں۔ digit
Top