نتائج تلاش

  1. محمد یعقوب آسی

    بیویاں کیسے آتی ہیں۔۔۔

    گوگل سے پوچھتے ہیں۔
  2. محمد یعقوب آسی

    آیئے نعتیہ دوہے لکھیں

    قرآن شریف میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے یہ دونوں نام (بطور اسمِ عَلَم) آئے ہیں۔ یہاں ترجیح؟ بہرحال، وہ آپ کا مؤقف ہے۔ والسلام ۔
  3. محمد یعقوب آسی

    بیویاں کیسے آتی ہیں۔۔۔

    ہم بھی اسی شو کیس کا حصہ ہیں! ;) ویسے یہ شعر میرا نہیں، کسی استاد کا ہے (نام یاد نہیں)۔ اسی غزل سے ایک اور شعر: لحد میں کیوں نہ جاؤں منہ چھپائے بھری محفل سے اٹھوایا گیا ہوں میں نے تو اصل شعر کو صرف ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جی ہاں! :p
  4. محمد یعقوب آسی

    بیویاں کیسے آتی ہیں۔۔۔

    میں خود آئی نہیں لائی گئی ہوں کھلونا دے کے بہکائی گئی ہوں :sneaky: :beating::cdrying: :bee: :bomb: اصل شعر: میں خود آیا نہیں لایا گیا ہوں کھلونے دے کے بہلایا گیا ہوں :rainbow: پس نوشت ۔۔۔۔۔۔ 13 اپریل 2016ء، شام 5 بج کر 49 منٹ اعتذار غزل کا مطلع نقل کرنے میں مجھ سے فروگزاشت ہو گئی۔ شعر کی درست...
  5. محمد یعقوب آسی

    غزل نما - برائے اصلاح

    توجیہ تک بات پہنچی ہی نہیں۔ :) بے تکلف دوستوں میں ان کہی زیادہ ہوتی ہیں۔ ;)
  6. محمد یعقوب آسی

    غزل نما - برائے اصلاح

    بر سبیلِ تذکرہ ۔۔ پتے کی ایک بات بتاؤں آپ کو۔ جب آپ اپنے اشعار پر نظرِثانی کر رہے ہوتے ہیں، کوئی تبدیلی سوچ رہے ہوتے ہیں؛ وہاں لفظ کے بدلے لفظ کے چکر میں نہ پڑیں۔ اوزان کے تقاضے اپنی جگہ، ایک کی جگہ دوسرا لفظ، آپ تلاش کر تو لیں گے، مگر اس سے معنویت بھی بدل سکتی ہے۔ اور باریک بین قاری پہچان بھی...
  7. محمد یعقوب آسی

    قافیہ کے بارے ایک علمی سوال

    آداب۔ اپنے مسودے کا ایک اہم پیراگراف نقل کر رہا ہوں: آسان علمِ قافیہ کے خدوخال ہمیں علمِ قافیہ کے مروجہ نظام اور تعریفات میں متعدد ترامیم کرنی ہوں گی۔ مقاصدمختصراً یہ ہیں: (۱) قافیہ کی تعیین اور اعلان کو یقینی بنانا۔ (۲) حرفِ روی اور اس کے متعلقات کو سادہ کرنا۔...
  8. محمد یعقوب آسی

    قافیہ کے بارے ایک علمی سوال

    مال دار او جناب! ساڑ سکدے او، پھوک سکدے او، ڈھا سکدے او۔ :chill: اسیں تاں ملبے وچوں وی اک اک شعر لبھ کے جھاڑ پونجھ کے، دھو مانج کے، ریکارڈ بناون دا جتن کر رہے آں۔ :cdrying:
  9. محمد یعقوب آسی

    قافیہ کے بارے ایک علمی سوال

    آپ کا خدشہ بے جا ہے۔ ان بزرگوں کی "غلطیاں" نہیں نکلیں گی، بلکہ اگر کوئی غلطی ہو گی بھی تو مارشلی ریگولیشن نمبر 420 کی ذیلی شق الف، بے، جیم، داد اور 425 کی ذیلی شق "غیرمذکور" کے اشتراک سے "درست" قرار دی جائیں گی۔ میری اور آپ کی غلطیوں کو البتہ "غلوط" کا درجہ دیا جائے گا۔ اور میرے جیسے باغی کی سزا...
  10. محمد یعقوب آسی

    قافیہ کے بارے ایک علمی سوال

    چھوٹا منہ بڑی بات: (میری اپنی بات) بات نری علمائے عروض کے رویوں کی نہیں، ہمارے روایتی علم عروض کی طرح علم قافیہ میں بھی بنیاد تو عربی اور دوسرے درجے میں فارسی قواعد ہی رہے۔ اردو میں اور ان دونوں زبانوں میں جہاں بے شمار شراکتیں ہیں، وہاں بہت سارے افتراق بھی ہیں۔ فارسی کا صوتیاتی نظام اپنا ہے،...
  11. محمد یعقوب آسی

    قافیہ کے بارے ایک علمی سوال

    یہاں بھی اپنی بات عرض کر دوں۔ ردیف در اصل قافیے ہی کی توسیع ہے۔ "حرفِ قافیہ" اور بعد کے جملہ حروف اور ان کے اعراب (آخرِ مصرع تک) متماثل ہونے چاہئیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔
  12. محمد یعقوب آسی

    قافیہ کے بارے ایک علمی سوال

    بہت عمدہ بات کی ہے۔ ہم قافیہ الفاظ کی فہرستیں بناتے ہوئے ہم بحر کو یا کم از کم ان الفاظ کی عروضی نشست و برخاست کو اکثر نظر انداز کر دیتے ہیں۔ میں تو عرض کر دیا کرتا ہوں: "بہ شرطِ بحر" ۔۔ ۔۔
  13. محمد یعقوب آسی

    قافیہ کے بارے ایک علمی سوال

    ایسے مواقع پر ایک آئیکان کی کمی محسوس ہوتی ہے :دلچسپ:
  14. محمد یعقوب آسی

    قافیہ کے بارے ایک علمی سوال

    بسا اوقات قریب الصوت حروف کو ایک ہی فن پارے میں حرفِ قافیہ بناتے بھی ہیں۔ جیسے بات، ذات، رات، سات کے مقابل ہاتھ، اور ساتھ؛ وغیرہ۔ اس پر فیصلہ یا مشورہ ہمارے متداول قافیہ دان دے سکتے ہیں۔ جو مشورہ آپ کو دیا جائے گا، ضروری نہیں کہ وہی مجھے بھی دیا جائے (شاعر کا منہ بھی تو دیکھنا ہوتا ہے نا! :sneaky:)
  15. محمد یعقوب آسی

    قافیہ کے بارے ایک علمی سوال

    حرفِ روی وغیرہ کو تو آپ جانئیے، میں تو اتنا جانتا ہوں کہ اردو حروف میں دوچشمی ھ کوئی آزاد حرف نہیں؛ اس کو غالباً ہائے مخلوط کہتے ہیں اور یہ کچھ مقررہ حروف کے ساتھ مل کر نئی اصوات بناتی ہے۔ اس طرح د اور دھ دو الگ الگ حروف بنتے ہیں، جیسے پ اور پھ، ت اور تھ، ک اور کھ؛ وغیرہ۔ الفاظ میں دار اور...
  16. محمد یعقوب آسی

    تبصرے ۔فہم قرآن (ترجمہ و تفسیر) از عبداللہ امانت محمدی

    متن یہاں نقل کرنے کے بعد بھی اس کے فانٹ میں بہ حفاظت تبدیلی ممکن ہے۔ وَمِنَ النَّاسِ مَن يَقُولُ آمَنَّا بِاللّهِ وَبِالْيَوْمِ الآخِرِ وَمَا هُم بِمُؤْمِنِينَ [2:8] يُخَادِعُونَ اللّهَ وَالَّذِينَ آمَنُوا وَمَا يَخْدَعُونَ إِلاَّ أَنفُسَهُم وَمَا يَشْعُرُونَ [2:9] فِي قُلُوبِهِم مَّرَضٌ...
  17. محمد یعقوب آسی

    تبصرے ۔فہم قرآن (ترجمہ و تفسیر) از عبداللہ امانت محمدی

    ایک اور سائٹ بھی ہے۔ میں وہیں سے متن نقل کیا کرتا ہوں۔ نمونہ ملاحظہ ہو: وَمِنَ النَّاسِ مَن يَقُولُ آمَنَّا بِاللّهِ وَبِالْيَوْمِ الآخِرِ وَمَا هُم بِمُؤْمِنِينَ [2:8] يُخَادِعُونَ اللّهَ وَالَّذِينَ آمَنُوا وَمَا يَخْدَعُونَ إِلاَّ أَنفُسَهُم وَمَا يَشْعُرُونَ [2:9] فِي قُلُوبِهِم مَّرَضٌ...
  18. محمد یعقوب آسی

    تبصرے ۔فہم قرآن (ترجمہ و تفسیر) از عبداللہ امانت محمدی

    یہاں بھی وہی فانٹ کا مسئلہ ہے: فَاُولٰئِک اور اولٰئِک ۔۔ توجہ فرمائیے گا۔ اللہ کریم اجرِ عظیم سے نوازے۔
  19. محمد یعقوب آسی

    تبصرے ۔فہم قرآن (ترجمہ و تفسیر) از عبداللہ امانت محمدی

    اپنی گزارش کے تسلسل میں ایک نمونہ پیش کرتا ہوں: اس میں لفظ اللہ تین بار آیا ہے اور اس کی املاء اللَّ۔ه عجیب سی دکھائی دے رہی ہے۔ اس کی کوئی تینیکی وجہ ہے؛ شاید یہ متن ان پیج سے نقل کیا گیا ہو؛ وغیرہ۔ لہٰذا لازم ہے کہ کاپی پیسٹ کے بعد بھی متن کا محتاط مطالعہ کر لیا جائے اور ایسی فروگزاشتوں کو...
Top