نتائج تلاش

  1. محمد یعقوب آسی

    پھر زلزلہ

    مصباح اللغات کے مطابق: عامل (اسمِ فاعل) کام کرنے والا، وہ شخص جو کسی کے امورِ مالی وغیرہ کا متولی ہو۔ (جمع) عُمال ۔۔ میم مشدد کے ساتھ ۔۔ عاملون، عَمَلہ معانی رئیس، والی حاکم۔ نوٹ: خلافتِ راشدہ کے زمانے میں عامل (ج: عمال) آج کے گورنر یا اس سے زیادہ رتبے کا حامل ہوتا تھا۔ مزدور کے لئے ایک لفظ...
  2. محمد یعقوب آسی

    ویب ڈیویلپمنٹ ہجری سے عیسوی اور عیسوی سے ہجری کنورٹر

    یہ ویب سائٹ بھی دیکھ لیجئے گا۔ میرا انداز ہے کہ کافی و شافی ہو گی۔
  3. محمد یعقوب آسی

    کون ؟

    پھر اُس کے بعد چراغوں میں ۔۔ ۔۔ ۔۔ ؟؟ :)
  4. محمد یعقوب آسی

    کون ؟

    :bee: آپس کی بات ہے کہ اسی وجہ سے اکثر گرفت "میں" رہتا ہوں۔ :pagal:
  5. محمد یعقوب آسی

    ونڈوز قافیہ ایکسپرٹ : شعراء حضرات کے لیے خوبصورت تحفہ

    وہ جملہ تو لنک کے طور پر نقل کیا تھا، :bee: آپ نے توجہ فرمائی میری گزارش میں بات پورے پیراگراف پر ہے۔ میں آپ سے متفق ہوں کہ کچھ کام صرف انسان کے کرنے کے ہوتے ہیں۔ :warzish:
  6. محمد یعقوب آسی

    اب تو اندر کا کوئی کردار بولے

    یہاں نون کو غنہ نہ کریں اور الف پر ایصال سے کام لیں تو مصرع زیادہ رواں ہو جائے گا ناقدین ایسے غزل پر بولتےہیں
  7. محمد یعقوب آسی

    اقبال سے منسوب اشعار - جو علامہ اقبال کے نہیں

    عقابی روح جب بے دار ہوتی ہے جوانوں میں نظر آتی ہے ان کو اپنی منزل آسمانوں میں
  8. محمد یعقوب آسی

    ونڈوز قافیہ ایکسپرٹ : شعراء حضرات کے لیے خوبصورت تحفہ

    رقیبوں نے رپٹ لکھوائی ہے جا جا کے تھانے میں کہ اکبر نام لیتا ہے خدا کا اِس زمانے میں
  9. محمد یعقوب آسی

    ونڈوز قافیہ ایکسپرٹ : شعراء حضرات کے لیے خوبصورت تحفہ

    کمپیوٹر غزل کہے گا!؟ ایک غزل کے پیچھے فنی صلاحیتوں کے علاوہ جو محسوساتی، جذباتی، فکری عناصر ہوتے ہیں اور کسی بھی زبان کا انسانی تہذیب و طرزِ فکر کے ساتھ جو رشتہ ہے وہ آپ کسی مشین میں "پیدا" کر سکیں گے؟ ایسا صرف سائی فائی فلموں میں ممکن ہے۔ مشین تو بے چاری مشین ہے؛ آپ جتنی بھی اچھی مشین بنا لیں...
  10. محمد یعقوب آسی

    ونڈوز قافیہ ایکسپرٹ : شعراء حضرات کے لیے خوبصورت تحفہ

    اچھی چیز لگتی ہے۔ کسی وقت تفصیل سے دیکھتے ہیں۔ شکریہ
  11. محمد یعقوب آسی

    لفظ " خود تحفظی " کا استعمال؟

    "خود حفاظتی" کے ہوتے ہوئے، "خود تحفظی" کی ضرورت تو نہیں، مرضی بہر طور آپ کی ہے۔ "درستگی"، "نادرستگی" مجھے تو ان الفاظ پر بھی تحفظات ہیں، مگر بات وہی ہے کہ مرضی بہر طور آپ کی ہے۔ خوش رہئے۔ دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔
  12. محمد یعقوب آسی

    لفظ " خود تحفظی " کا استعمال؟

    مراد ہے کہ اگر اسناد موجود ہیں تو مشکور بمعنی شکرگزار کو درست تسلیم کیجئے، غلط (غلط العام یا غلط العوام) کیوں قرار دے رہے ہیں۔
  13. محمد یعقوب آسی

    لفظ " خود تحفظی " کا استعمال؟

    ایک دوست نے کہا کہ "جب اقبال، حالی اور اور ندوی رح جیسے نابغوں نے مشکور (شکرگزار) کے معنوں میں برت لیا تو یہ غلط العام سے غلط العوام کے زمرے میں داخل ہوگیا" ۔۔۔ کوئی حوالہ (ان تینوں بزرگوں کے حوالے سے!)؟ عطا ہو جائے تو نوازش! کیا عجیب بات نہیں ہے؟ کہ ہم آپ ایک لفظ یا ترکیب کو غلط بھی قرار دے...
  14. محمد یعقوب آسی

    لفظ " خود تحفظی " کا استعمال؟

    یہ جو ترکیب آپ نے تجویز کی ہے: خود تحفظی ۔۔ اس کی لفظیاتی اور معنوی ساخت (آپ کے مطابق) کیا ہے۔
  15. محمد یعقوب آسی

    چار اشعار برائے تنقید و اصلاح

    آپ کی محبت ہے۔ دعاؤں کا طالب رہا کرتا ہوں۔
Top