عارض نہ تری زلفِ پریشان میں دیکھا
یوسف کو زلیخا کے زندان میں دیکھا
سر کھینچے تھا شعلہ سا مرے دل سے فلک تک
میں طرفہ تماشا شبِ ہجران میں دیکھا
(غلام ہمدانی مصحفی)
کچھ لوگ چاکلیٹ صرف اس لئے کھاتے اور کھلاتے ہیں کیوں کہ انھیں اس کی مٹھاس اچھی لگتی ہے تو کچھ لوگ اس لئے کھاتے ہیں تاکہ چاکلیٹ کی مٹھاس کے ذریعے رشتوں کی کڑواہٹ دور کر سکیں ۔
چونکہ محبت اورچاکلیٹ کا ایک پرانا تعلق ہے اس لئے شاید ہم اپنے کسی روٹھے کو منانے کے لئے چاکلیٹ کا تحفہ دیتے ہیں ،تحقیق نے...
اس نے کہا کہ ہم بھی "خریدار" ہو گئے
کتنے ہی لوگ،، بکنے کو تیار ہو گئے
اس نے کہا کہ کوئی گنہگار ہے یہاں..؟
جو پارسا تھے وہ بھی، گنہگار ہو گئے
اس نے کہا عدیم،،،،، میرا ہاتھ تھامنا
چاروں طرف سے ہاتھ،، نمودار ہو گئے
یہ پک میری فیورٹ ہے
"عظیم انسان"
یہ ہیں رانا فواد جو قطر آئل لبریکنٹس کمپنی کے مینجنگ ڈائریکٹر اور لاہور قلندرز کے مالک ہیں ، ہم لوگ شاید سوچ بھی نہیں سکتے کہ اس عظیم انسان نے ہم لوگوں کو ایک شاندار تفریح مہیا کرنے کیلئے کتنی محنت کی ہے اور کتنا پیسہ خرچ کیا ہے ، پاکستان سپر لیگ کو پروموٹ کرنے کیلئے 400 ملین کی...
ہم نے سُنا ہی تھا محبت میں بندہ ذلیل ہوتا ہے آج دیکھ بھی لیا پھر بھی دل کی پُکار ہے حق قلندر سچ قلندر
آئی لو یو لاہور قلندر تسی 10 میچ وی ہار جاؤ 6 وی پوزیشن اپنی ہے