نتائج تلاش

  1. عبد الرحمٰن

    عام لطیفے

    آج کل صابن کے اشتہارت دیکھ کر سمجھ نہیں آتی کے انہیں کھانا ہے یا ان سے نہانا ہے دودھ،بادام اور انڈے سے بنا بس ذرا سا(LUX)
  2. عبد الرحمٰن

    عام لطیفے

    گھر والے کتوں والی کر کے آخر میں کہتے ہیں پتر گل تیرے فائدے دی سی فیلینگ صبح صبح ہی عزت وافزائی سے نوازاگیا
  3. عبد الرحمٰن

    عام لطیفے

    جو ساری عمر جنرل سائنس کوجرنل سائنس کہتے رہے وہ بھی کہہ رہے اسٹیفن ہاکنگ کے مرنے سے بہت بڑا نقصان ہوا ہے..!
  4. عبد الرحمٰن

    فنا بلند شہری اُن کے قدم کو چوموں گا مل کر غبار میں - فنا بلند شہری

    بہت دنوں سے فنا بلندی کی لڑی تلاش کر رہا تھا
  5. عبد الرحمٰن

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    ہمارا حلقہ واحباب کنوارہ نہیں رہا ہم نے چکھا ہی نہیں ہے جوانی کامذہ ہم نے بچپن سیدھا پڑھاپے میں قدم رکھا
  6. عبد الرحمٰن

    عام لطیفے

    ‏وہ جب کہتی ہیں، اپنا خیال رکھنا ،❤ تو دل کرتا ہے میں خود کو لفافے میں ڈال کر الماری کے اوپر والے خانے میں رکھ دوں
  7. عبد الرحمٰن

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    لڑکا ہائے لڑکی ہیلو لڑکا How are you لڑکی Fine لڑکا کتنا پڑھی ہو لڑکی جتنا تم لڑکا کیا مطلب لڑکی مجہے بھی اوتنی ای انگریزی آتی جتنی تمھیں
  8. عبد الرحمٰن

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    اس حسین و جمیل دنیا میں شادی شدہ مرد کی حالت کومے میں پڑے اس مریض کی طرح ہے جو دیکھ تو سکتا ہے مگر بول نہیں سکتا___
  9. عبد الرحمٰن

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    شادی سے پہلے بندہ ماں کے ہاتھ سے بنا قورمہ کھانے میں بھی نخرے دکھاتا ہے.... لیکن سنا ہے شادی کے بعد تو بیوی کے ہاتھ سے بنے ٹینڈے بھی اخلاق سے کھانے پڑتے ہیں...
Top