احساست میں املا اور زبان نہیں دیکھا جاتا
یہ ایڈیٹر کا کام ہے
ہمارے یہاں املا اور زبان کو لیکر اتنی میخیں نکالی جاتی ہیں کہ
لکھنے والا بھی ایک مرتبہ کو خوف کھا جاتا ہے اور وہ جو ایک اچھا ادب اور اچھی تخلیق ہمیں دے سکتا تھا
ہم اس سے محروم رہ جاتے ہیں ۔
یہ املا یہ زبان اسی کے لئے تو ایڈیٹر...