نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    اقبال سے منسوب اشعار - جو علامہ اقبال کے نہیں

    آپ نے غالباً عروض ڈاٹ کام پر تقطع کی ہے۔ لیکن یہ نوٹ نہیں کیا، کہ اس نے صرف بحر نہیں بتائی، بلکہ مصرعوں میں بحر کے اعتبار سے کیا کمی ہے، وہ بھی دکھائی ہے۔ اور آخری مصرع کو سافٹویئر نے درست کہا ہے، جبکہ وہ بھی حقیقتاً درست نہیں ہے۔سافٹ وئیر جس بنیاد پر تقطیع کرتا ہے، وہ زبان کی بہت سے دیگر...
  2. محمد تابش صدیقی

    اقبال سے منسوب اشعار - جو علامہ اقبال کے نہیں

    یہ ضروری نہیں ہے۔ بہت سے بے وزن اشعار بھرے پڑے ہیں جنھیں اقبالؒ کے کھاتے میں ڈال دیا گیا۔ :)
  3. محمد تابش صدیقی

    اقبال سے منسوب اشعار - جو علامہ اقبال کے نہیں

    باقی چھوڑئیے!صرف پہلا مصرع ہی اس پر تقطیع کر کے دکھائیے۔ :)
  4. محمد تابش صدیقی

    سموسہ کھانے کے نقصانات۔۔۔!

    ابھی آ جائیں، فریج میں رکھا ہوا ہے بنا کر۔ 😁
  5. محمد تابش صدیقی

    سموسہ کھانے کے نقصانات۔۔۔!

    گاجر کے حلوے کی اپنی جگہ ہے۔ سموسے کی جگہ تو سموسہ ہی کھایا جا سکتا ہے۔ :D
  6. محمد تابش صدیقی

    سموسہ کھانے کے نقصانات۔۔۔!

    ہر چیز میں اعتدال ہی بہتر ہے۔ کسی بھی چیز کی زیادتی نقصان دہ ہے۔ اور پاکستان میں باہر کے سموسے ہی کیا، باقی چیزیں اور بظاہر صحت مندانہ غذائیں بھی نقصان دہ ہیں۔ جو بات ڈاکٹر صاحب نے کی ہے، وہ تو عام سی بات ہے، بس یہ کہ انھوں نے صرف نقصانات بتا کر سب کو پہلے مخالف بنایا، پھر الگ ویڈیو میں بتایا کہ...
  7. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ

    اس سیریز اور خاص طور پر اس نتیجہ کا فائدہ یہ ہو گا کہ دیگر ممالک کی ٹیمز بھی اب پاکستان آنا چاہیں گی۔ :D
  8. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ

    دونوں ٹیموں کے تیز کھلینے کے طریقہ میں بنیادی فرق یہ ہے کہ انگلینڈ کے اکثر کھلاڑی ایریل روٹ اختیار نہیں کرتے، بلکہ گیپ میں شاٹس مار کر چوکے حاصل کرتے ہیں۔ جبکہ ہمارے یہاں جارحانہ کھیلنے کا مطلب شاٹ اٹھا دینا ہے۔ ایک بڑی کمزوری جو ٹی 20 ورلڈکپ میں نظر آئی، وہ گیپ نکالنے میں ناکامی ہے۔ اور وہ یہاں...
  9. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ

    کوشش تو یہی لگ رہی ہے 3 اوورز میں 34 ہو چکے ہیں
  10. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ

    انگلنڈ کو آج ہی میچ ختم کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔
  11. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ

    167 کا ہدف ریحان احمد اپنے پہلے ٹیسٹ میچ میں ایک اننگ میں 5 وکٹس لینے والا کم عمر ترین کھلاڑی بن گیا۔
  12. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ

    163 کی برتری کے ساتھ 9 آؤٹ ہو چکے ہیں۔ فہیم اشرف بھائی نے تو نہ باؤلنگ کی اور نہ بیٹنگ۔ وسیم بھائی آل راؤنڈ کاکردگی نہ دکھا سکے۔ اس وقت ڈومیسٹک میں پرفارم کرنے والا آل راؤنڈر عامر جمال باری کے انتظار میں ہے۔
  13. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ

    اوپر سے معاملہ یہ ہو رہا ہے کہ کوا چلا ہنس کی چال اپنی بھی بھول گیا۔ اپنے طریقے سے کھیلتے ہوئے کھڑے ہونا مشکل ہے ان کے لیے، تو انگلینڈ کی طرح کھیلنے کی کوشش میں یہی ہو گا۔ دونوں اننگز میں وکٹس اکثر اپنی مہربانی سے ہی دی ہیں۔
  14. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ

    سعود شکیل بھی واپس۔ چائے کا وقفہ یہ اننگ تو ختم ہوا ہی چاہتی ہے۔
  15. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    بہترین ورلڈکپ کا بہترین فائنل
  16. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    ارجینٹیناااا
  17. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    بہت اعلیٰ میچ دیکھنا ہے زور کتنا بازوئے گولی میں ہے۔
  18. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    اب جو حالات لگ رہے ہیں، یا تو فرانس جیتے گا، یا پینلٹیز پر جائے گی بات ۔ ارجینٹینا کی جانب سے اب خاص موو بنتی نظر نہیں آ رہی۔
  19. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    اب فائنل بنا ہے میچ
  20. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    ابھی تک ون سائڈڈ ہی ہوا ہے میچ۔
Top