نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    وہ صرف ٹیسٹ سکواڈ میں تھا۔ ون ڈے میں پہلے ہی رضوان کے ساتھ حارث ہے، اور نئے لڑکوں کو ہی گروم کرنا چاہیے۔ ٹیسٹ میں تجربہ کی ضرورت ہوتی ہے۔
  2. محمد تابش صدیقی

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    سیلکشن کمیٹی نے ون ڈے سیریز کے لیے 21 ممکنہ کھلاڑیوں کا نام جاری کر دیا ہے۔ دوسرے ٹیسٹ اور حالیہ جاری پاکستان کپ کے اختتام پر حتمی 16 کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا جائے گا۔ ممکنہ کھلاڑیوں کے نام یہ ہیں۔ بابر اعظم (کپتان)، عبداللہ شفیق، ابرار احمد، عامر جمال، حارث رؤف، حسن علی، احسان اللہ، امام الحق،...
  3. محمد تابش صدیقی

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    ابھی پاکستان کی دوسری باری رہتی ہے، اتنی جلدی اندازہ نہ لگائیے۔ 😃
  4. محمد تابش صدیقی

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    بالآخر وکٹ حاصل ہوئی نعمان کو۔ بابر سمیت کچھ کھلاڑی فلو کی وجہ سے گراؤنڈ میں نہیں آئے، جس کی وجہ سے سرفراز اس وقت کپتانی کر رہا ہے۔ اور پہلا ریویو ہی کامیاب۔ سرفراز سے ہی باؤلنگ کروا لیں، قسمت ساتھ ہے۔ :D
  5. محمد تابش صدیقی

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    رمیز راجہ کی جانب سے یوٹیوب چینل پر انتہائی بچگانہ بیان آیا ہے۔ عام لوگ اس طرح تبصرہ کریں تو بنتا ہے، مگر برطرفی سے اگلے دن ہی اس طرح شور مچانا شروع کر دینا نامناسب ہے۔
  6. محمد تابش صدیقی

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    شاندار اننگ بابر کی اور بہترین واپسی سرفراز کی البتہ اب چانس دیا ہے تو پوری طرح دینا چاہیے۔ یہ نہیں کہ ایک آدھ ناکامی پر پھر باہر کر دیا جائے۔
  7. محمد تابش صدیقی

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    سرفراز کی بھی ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی پر ففٹی مکمل
  8. محمد تابش صدیقی

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    بابر کی شاندار سینچری مکمل ہوئی۔ سرفراز کے ساتھ 100 سے اوپر کی پارٹنر شپ جاری۔ 216 پر 4 آؤٹ
  9. محمد تابش صدیقی

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    یہی کرنا ہوتا ہے تو پہلے بیٹنگ کیوں لیتے ہوووو؟
  10. محمد تابش صدیقی

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ رضوان کی جگہ سرفراز اور فہیم اشرف کی جگہ میر حمزہ کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
  11. محمد تابش صدیقی

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    میر حمزہ، ساجد خان اور شاہنواز دھانی کو سکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔
  12. محمد تابش صدیقی

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    موسم کی وجہ سے ملتان ٹیسٹ بھی کراچی منتقل۔ شیڈول میں تبدیلی دوسرا ٹیسٹ اب 2 جنوری سے ہو گا۔ون ڈے میچز بالترتیب 9،11،13 کو ہوں گے۔
  13. محمد تابش صدیقی

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    شاہد آفریدی کو قائم مقام چیف سیلکٹر مقرر کر دیا گیا ہے۔
  14. محمد تابش صدیقی

    سموسہ کھانے کے نقصانات۔۔۔!

    ہمارے گھر چکن اور فش فرائی اب اسی طرح ہلکا سا تیل لگا کر فوائل میں رکھ کر ککنگ رینج میں تیار کیے جاتے ہیں۔
  15. محمد تابش صدیقی

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    پس ثابت ہوا کہ ٹی وی پر بیٹھ کر تبصرے کرنے اور کام کرنے میں بڑا فرق ہوتا ہے۔ 😃
  16. محمد تابش صدیقی

    سموسہ کھانے کے نقصانات۔۔۔!

    اور اس کے ساتھ چٹنی کی تھیلی میں سوراخ کر کے سموسے کے ساتھ ڈائریکٹ منہ میں انڈیلنے کا بھی الگ مزا تھا۔ :D
  17. محمد تابش صدیقی

    رمزِ اَخلاق

    بہت عمدہ۔ حرف حرف حق ہے۔
  18. محمد تابش صدیقی

    سموسہ کھانے کے نقصانات۔۔۔!

    یہ انوسٹمنٹ ایک دفعہ نہیں ہے، ہر مہینے کے بجلی کے بلوں میں اضافہ ہے، جو پہلے ہی عوام کی برداشت سے باہر ہوتے جا رہے ہیں۔ ائر فرائر کی افادیت اپنی جگہ، مگر عام آدمی کی پہنچ سے ذرا دور ہے ابھی۔
  19. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ

    ایک دہائی بھی شاید زیادہ کہہ دیا۔ پاکستان اس سیریز کے پہلے دو میچ تھوڑی سی بہتر کارکردگی کے ساتھ جیت سکتا تھا۔ اگر اس سٹریٹجی کے ساتھ ایک، دو سیریز ہار گیا، تو واپسی شروع ہو جائے گی۔ جس کی ایک مثال تیسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگ ہے، کہ جب شروع میں کچھ وکٹس گر گئیں، تو وہ بھی 3 کی اوسط پر آ گئے تھے۔...
  20. محمد تابش صدیقی

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں جی جناب! انگلینڈ کے خلاف شکست کا غم ابھی غلط بھی نہ ہو پایا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز سر پر کھڑی ہے۔ کل پاکستان نے اپنی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کر دیا ہے، جس پر شاید ہی کوئی شخص مکمل مطمئن ہو، ٹیم اور پی سی بی کے علاوہ۔ پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ میں بابر اعظم (کپتان)،...
Top