نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    خشیت الہی
  2. فہد اشرف

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 7 (9 جولائی 2021)

    کسی پیر کو لانے کا ارادہ پے کیا :p
  3. فہد اشرف

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    رفیع عثمانی صاحب کو پوچھا تھا مفتی صاحب نے۔
  4. فہد اشرف

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 6 ( 8 جولائی 2021)

    یوسف بن تاشفین کا نام قریب ۷ بجے سے زیر غور تھا لیکن راحل بھائی نے خوب کنفیوز کیا پینل کو۔ بہت مزہ آیا آج کے کھیل میں ۔
  5. فہد اشرف

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 6 ( 8 جولائی 2021)

    ریٹنگ تو ہمارے حق میں ہے۔
  6. فہد اشرف

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 6 ( 8 جولائی 2021)

    ۱۹۔ کیا مراکش سے تعلق تھا؟
  7. فہد اشرف

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 6 ( 8 جولائی 2021)

    ۱۸۔ کیا وفات ۱۱۰۰ سے ۱۲۰۰ کے بیچ میں ہوئی ہے؟
  8. فہد اشرف

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 6 ( 8 جولائی 2021)

    'کہہ سکتے ہیں' یعنی فوج سے زیادہ اہم نوعیت کا تعلق نہیں تھا؟ نوٹ اسے سوال نہ سمجھا جائے
  9. فہد اشرف

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 6 ( 8 جولائی 2021)

    مکالمے کی لڑی سمجھ لیا تھا اسے :LOL:
  10. فہد اشرف

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    میرے خیال سے کسوٹی والی لڑی میں کھیلنے والوں کے ساتھ بات چیت اور سوال پہ جرح ہونی چاہیے اس سے ابہام بھی نہیں ہو گا اور لطف بھی زیادہ آئے گا۔
  11. فہد اشرف

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    ہاں اکثر ۲۰ سے ۲۵ سوال میں پکڑ لیتا ہے۔ سوال بڑی بے دردی سے خرچ کرتا ہے لیکن چونکہ کمپیوٹر ہے اس لیے جیسے ہی کہیں تھوڑا سا سرا ملا پھر تین چار سوالوں میں ختم کر دیتا ہے۔
  12. فہد اشرف

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    بہت تیزی سے پکڑتا ہے وہ یار کتنے دیو مالائی کرداروں کا پوچھ چکا ہوں اس سے۔
  13. فہد اشرف

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    یعنی پیدائش ۱۹۸۰ سے بعد کی ہے اس طرح ؟
  14. فہد اشرف

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    عمر > 50 بھی ٹھیک ہی ہے۔ اگر جواب ہاں ہے تو مطلب ۵۱، ۵۲، ۵۳، ۔۔۔ کچھ بھی ہو سکتی ہے اور اگر نہیں تو مطلب ۵۰، ۴۹، ۴۸، ۔۔۔۔میں سے کچھ بھی۔
  15. فہد اشرف

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    اگلی بار میتھیمٹکل نوٹیشن استعمال کریں گے۔ عمر > 50
  16. فہد اشرف

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    Cantor's hypothesis 2.0 :):LOL:
  17. فہد اشرف

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    سب سے پہلے میرے ذہن میں یہی آئے تھے لیکن موصوف ۵۰ سال گیارہ مہینے کچھ دن کے ہیں۔
Top