نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    داعش "واقعی" میں خانہ کعبہ کو تباہ کرنا چاہتے ہیں، انکے عقیدہ توحید کو سمجھئے پھر غلط فہمی نہ ہو گی

    میں بہت ضرورت محسوس کر رہی ہوں کہ "ظاہری" فتوے کی بجائے عوام کو مسائل کی اصل بنیاد تک لے کر جاؤں۔ کیا آج تک ہم نے بزرگانِ دین کی قبروں کو مسمار کرنے، انہیں بموں سے اڑا دینا کا کوئی فتوی سنا تھا؟ نہیں۔ مگر پھر ان فورسز کے طاقت میں آتے ہی یہ مسائل شروع ہو گئے۔ وجہ یہ تھی کہ یہ مسئلہ انکے عقیدہ...
  2. مہوش علی

    داعش "واقعی" میں خانہ کعبہ کو تباہ کرنا چاہتے ہیں، انکے عقیدہ توحید کو سمجھئے پھر غلط فہمی نہ ہو گی

    لوگ کنفیوژ ہیں کہ آیا داعش واقعی خانہ کعبہ کو تباہ کرنا چاہتے ہیں یا یہ خبر غلط ہے۔ تو جواباً عرض ہے کہ ایک دفعہ آپ داعش کے نظریہ توحید کو سمجھ لیجئے، پھر ہرگز کوئی غلط فہمی باقی نہ رہے گی۔ سب سے پہلے خبر پڑھیے:۔ ISIL terrorists to demolish Kaba and kill all pilgrimages One of members of...
  3. مہوش علی

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    میں یہاں پہلے سے کوئی ذہن بنا کر نہیں آئی ہوں، بلکہ آپ لوگوں سے تبادلہ خیال کر کے سیکھنے آئی ہوں۔ مجھے نیوٹرل رہتے ہوئے علم حاصل کرنا ہے اور میں نے یہاں کچھ سیکھا ہی ہے۔ مذہب اور سائنس کے حوالےسے میرے ذہن میں کچھ سوالات تھے۔ اسی بنیاد پر بحث شروع ہوئی۔ سائنس نے کچھ چیزیں تجربات کے بعد حق الیقین...
  4. مہوش علی

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    بھیا کسی کی ذات کو برا بھلا نہیں کہا جا رہا ہے، بلکہ یہاں صرف علمی قابلیت پر گفتگو ہو رہی ہے تاکہ اسے درست میزان میں رکھا جا سکے۔ کیا آپ چاہتے ہیں کہ کسی کی علمی غلطی کا احاطہ نہ کر کے طعن کا رخ بذات خود مذہب اسلام کی طرف ہو جائے جیسا کہ اوپر بیان کردہ حدیث میں ہے؟ نیز یہ "فضائل" والی روایات...
  5. مہوش علی

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    اگر آپ کے پاس ان تمام روایات کا تنقیدی جائزہ و جواب موجود ہے تو مجھے دلچسپی ہو گی کہ آپ حضرات کا مؤقف تفصیل سے اس مسئلے میں پڑھوں۔
  6. مہوش علی

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    بہت شکریہ رانا بھائی صاحب کہ آپ نے اس آیت کے متعلق اپنا نظریہ بمع دلیل پیش فرمایا۔ میں بھی ذیل میں اپنا نظریہ بمع دلیل پیش کر رہی ہوں۔ پیشگی معذرت، کیونکہ میرا نظریہ اس معاملہ میں ہارڈ باتوں پر مشتمل ہے۔ امید ہے کہ آپ پرسنل نہیں لیں گے۔ پہاڑوں کا بادلوں کی طرح اڑنا اور قرآن کے ترجمہ و تفسیر...
  7. مہوش علی

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    شکریہ۔ میرا مقصود کسی کا دل دکھانا نہیں ہے۔ مگر یہ میں نہیں ہوں جس نے جناب ابوہریرہ پر یہ اعتراض اٹھایا ہے، بلکہ یہ اعتراض صدیوں قبل سے اٹھتا چلا آ رہا ہے۔ "علم" آ جانے کے بعد سوچنے سمجھنے کے زاویوں میں تبدیلی ہو جاتی ہے۔ اگر تبدیلی نہ بھی ہو تب بھی انسان دوسرے کے مؤقف کو بہتر طور پر سمجھنے کے...
  8. مہوش علی

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    رانا صاحب! مجھے ڈر تھا کہ "پہاڑوں کا بادلوں کی طرح اڑنے" والا سائنسی موضوع ہماری دوسری بحث میں دب کر رہ جائے گا۔ چنانچہ ایک بار پھر آپ سے درخواست ہے کہ اس نکتے کی وضاحت فرمائیے کہ اسکا موجودہ سائنس سے کیا تعلق ہے۔ پہاڑوں کے بادلوں کی طرح حرکت کا مسئلہ رانا صاحب، یہ آپ نے انتہائی حیرت انگیز...
  9. مہوش علی

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    آپ نے اصل سوال کا جواب نہیں دیا اور 2 چیزوں (خلافت اور شریعت) کو گڈ مڈ کرنا شروع کر دیا ہے۔ میرا سوال یہ تھا کہ کہ کیا اللہ کی خلافت فقط دوسرے انسانوں پر تھی، یا پھر دیگر تمام مخلوقات پر؟ جب آپ تسلیم کر لیں گے کہ خلافت دیگر مخلوقات بشمول فرشتوں پر بھی ہے، تو پھر آپکا یہ اعتراض رفع ہو جائے گا کہ...
  10. مہوش علی

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    آپکو غلط فہمی ہے کہ میں صحیح بخاری یا کسی حدیث کے مجموعے کو "صحیح" قرار دے رہی ہوں۔ نہیں، میرا اعتراض جناب ابوہریرہ کی اسرائیلیات پر بھی ہے، اور عکرمہ کے حوالے سے بھی میرا یہ ہی نظریہ ہے کہ وہ بغض رکھتا تھا اور جھوٹی روایات گھڑتا تھا۔ میں تو اس روایت پر دونوں طرح سے جرح کرتی ہوں، سند کے اعتبار...
  11. مہوش علی

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    نہیں، میں نے تو جناب ابوہریرہ اور اسلام کے مابین انصاف کی بات کی ہے۔ یہ روایات اگر جناب ابوہریرہ کی جگہ کسی اور نے بیان کی ہوتیں جس پر یہ اسرائیلیات اور کعب بن الاحبار کا الزام نہ ہوتا۔۔۔ یا پھر بہت سے اشخاص سے یہ مروی ہوتیں، تو پھر اسکا طعن اسلام کی طرف آتا۔ مگر موجودہ صورتحال مختلف ہے، اور...
  12. مہوش علی

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    زیادہ تفصیل میں جائے بغیر (کم از کم فی الحال) میری رائے یہ ہے کہ یہ طعن اسلام یا حدیث پر ہونے کی بجائے اعتراض کا رخ اس کو بیان کرنے والی شخصیت "جناب ابوہریرہ" کی طرف ہونا چاہیے۔ جناب ابو ہریرہ پر یہ تنقید پہلے سے موجود ہے کہ وہ کعب بنا الاحبار سے روایت کرتے ہیں، جو کہ اسرائیلیات بیان کرتے ہیں۔...
  13. مہوش علی

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    کیا آپ قرآن میں "علاقائی" طوفان کا کوئی ذکر دکھا سکتے ہیں؟ کیا آپ قران میں دکھا سکتے ہیں کہ نوح علیہ السلام کے دور میں دنیا پھیل چکی تھی اور مختلف قوموں تھیں، جن میں مختلف انبیاء موجود تھے؟ اصول یہ ہے کہ اگر قرآن نے کسی "تخصیص" کا ذکر نہیں کیا ہے تو واقعہ کو عام رکھا ہے، تو ہم کون ہوتے ہیں جو...
  14. مہوش علی

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    آپ نے سورۃ القمر کی پہلی آیت کا حوالہ دیا جو کہ یہ ہے: اِقْتَرَبَتِ السَّاعَةُ وَ انْشَقَّ الْقَمَرُ ترجمہ: قیامت کی گھڑی قریب آگئی اور چاند پھٹ گیا۔ چاند کا پھٹ جانا "ماضی" کا صیغہ ہے، جبکہ "قیامت کی گھڑی قریب آ گئی" کا مطلب یہ ہے کہ "مستقبل قریب" میں یہ واقعہ پیش آئے گا۔ آپ اس مثال کو کسی...
  15. مہوش علی

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    آپ بنیادی سوالوں کا جواب نہیں دے رہے ہیں، بلکہ انہیں نظر انداز کر کے گفتگو کو آگے پھیلا رہے ہیں۔ بنیاد سوال آپ سے یہ تھا: 1۔ اللہ نے جب انسان کی تخلیق کی اور فرمایا کہ میں اسے زمین پر اپنا خلیفہ بنانے جا رہا ہوں، تو کیا یہ خلافت فقط انسانوں تک محدود تھی، یا پھر دیگر تمام مخلوقات پر؟ صورتحال یہ...
  16. مہوش علی

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    ۔۔۔ کیا یہ فقط "ایک" عالم کی رائے ہے؟ یہ "ایک عالم" کی رائے نہیں، بلکہ "پورے عالم" کی رائے ہے کہ قرآن یہ اسلوب اختیار کرتا ہے، جسکا اقرار نیچے آپ نے خود اپنی تحریر میں کیا ہے (نیلے رنگ کا اپنا جملہ دیکھیے)۔ اور بالکل "قاعدہ" ہونا چاہیے، اور بالکل میں نے "قاعدے" کے مطابق بات کی ہے۔ اور وہ قاعدہ...
  17. مہوش علی

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    آپکی اس پوری تحریر کا لب لباب تو یہ نکلا کہ آپ واقعی "قرآنسٹ" ہیں اور "منکر حدیث" ہیں۔ جب آپ کے پاس کوئی "پیمانہ" ہی نہیں کہ صحیح حدیث کو ضعیف حدیث سے الگ کر سکیں، تو پھر بخاری کے متعلق اصح الکتب ہونے کے خالی خولی دعوے کا مقصد کیا رہ گیا؟ اور بخاری کی حدیث بھی وہ جو کہ دیگر کتب میں دیگر سند سے...
  18. مہوش علی

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    سائنس پر اعتراض کرنے والے حضرات ابھی تک "ماضی" میں رہ رہے ہیں۔ اگر کسی نے سائنس کے نام پر فراڈ دینے کی کوشش کی "تھی"، تو دوسروں نے سائنس کے ذریعے ہی انکے فراڈ کو بے نقاب کیا۔ اور آج ماڈرن تحقیق کے بعد اور ڈی این اے ٹیسٹ کے بعد (جو کہ کئی آزاد لیباٹریز کر چکی ہیں) تقریباً تمام موجودہ مواد کی ان...
  19. مہوش علی

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    میرے مطابق ارتقا کے حوالے سے سائنس ابھی تک "تھیوری" کی سٹیج پر ہے اور حتمی طور پر تجربات کی روشنی میں اس تھیوری کو ثابت نہیں کر پائی ہے۔ ایک غلط فہمی کا ازالہ: سائنس کی ارتقاء کی تھیوری کے مطابق انسان بندر کی نسل سے نہیں ہے۔ بلکہ یہ دونوں "کزن" ہیں۔
  20. مہوش علی

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    سائنس کے ساتھ "انصاف" یہ تو ممکن ہے کہ ہم اپنے رجحانات tendencies کی وجہ سے اپنے عقائد پر قائم رہیں، مگر یہ درست نہ ہو گا کہ ہم سائنس پر غلط اعتراضات لگا کر اس کے ساتھ ناانصافی کریں۔ ہر چیز کو اسکے درست مقام پر رکھنے کا نام انصاف ہے۔ قرآن کی تعلیم یہ ہے کہ: انصاف کرو، چاہے یہ تمہارے خلاف ہی...
Top