نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    غالب چُھٹی' شراب' پر اب بھی کبھی کبھی پیتا ہوں روز ابر و شب ماہ تاب میں
  2. محمد وارث

    ورڈل/اردل

    اُردل 9 - 7/7 ‮⬛⬛⬛⬛ ‮⬛⬛🟨⬛ ‮⬛🟨🟨⬛ ‮🟩🟨⬛⬛ ‮🟩🟩⬛🟩 ‮🟩🟩⬛🟩 ‮🟩🟩🟩🟩 https://urdle.chaoticity.com
  3. محمد وارث

    ورڈل/اردل

    Wordle 216 5/6 🟨⬛⬛⬛⬛ 🟨🟩⬛⬛⬛ ⬛🟩⬛⬛⬛ ⬛🟩🟩🟩🟩 🟩🟩🟩🟩🟩
  4. محمد وارث

    روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

    آپ کی دلی آرزو پوری ہونے کو ہے بلآخر۔ :)
  5. محمد وارث

    ورڈل/اردل

    ویسے تھریڈ شروع کرنے کا آئیڈیا آپ کے ذہن میں کیوں نہیں آیا۔ :)
  6. محمد وارث

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    16 اور 8 سے تو 4 کہیں بہتر ہے۔ :)
  7. محمد وارث

    ورڈل/اردل

    ایک مزید سوال بھی ہے کہ نتیجہ شیئر کرتے ہوئے یہاں ڈبوں کی ترتیب ریورس کیوں ہو جاتی ہے، یعنی یہاں ڈبوں کی ترتیب اردو رسم الخط کے طور پر دائیں سے ظاہر ہوتی ہے؟
  8. محمد وارث

    ورڈل/اردل

    اس کی وجہ ہے ڈارک موڈ شکریہ آپ کا عزیزم، آپ نے یہ مشکل حل فرمائی۔ :) Wordle 215 5/6 ⬛🟩⬛⬛⬛ ⬛🟩⬛⬛⬛ ⬛🟩🟨⬛⬛ ⬛🟩🟨⬛🟨 🟩🟩🟩🟩🟩
  9. محمد وارث

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    تصویر میں جوتوں کی تعداد زیادہ ہے۔ موقع محل کی نسبت سے امی کو "چار" جوتے مارتے ہوئے کہنا چاہیے تھا کہ "لے فر، چار چار والی چار"۔ :)
  10. محمد وارث

    ورڈل/اردل

    ویسے میرا سوال یہ ہے کہ نتیجہ شیئر کرنے پر کچھ کے ڈبے سیاہ اور کچھ کے سفید کیوں ظاہر ہوتے ہیں، میرے اور ذیشان صاحب کے سفید ہیں باقی حضرات کے سیاہ۔ زرد اور سبز ڈبے سب کے ایک جیسے ہی ہیں۔
  11. محمد وارث

    ورڈل/اردل

    Wordle 215 5/6 ⬜🟩⬜⬜⬜ ⬜🟩⬜⬜⬜ ⬜🟩🟨⬜⬜ ⬜🟩🟨⬜🟨 🟩🟩🟩🟩🟩
  12. محمد وارث

    ورڈل/اردل

    پتا نہیں میں نے اردو والی ایک ہی بار کھیلی ہے، لیکن ڈبے کاپی کرنے یعنی شیئر کرنے کا آپشن آیا ہی نہیں۔ انگلش بھی دو تین بار کھیلی اور بس، اصل میں اس میں انتظار بہت کرنا پڑتا ہے یعنی اگلے لفظ کے لیے پورا دن۔ یہی اس کی سب سے بڑی خوبصورتی ہے اور یہی شاید نقص۔ :)
Top