نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    مشہور پاکستانی سفارتکار جمشید مارکر کی پاکستانی لیڈروں کے خاکوں اور ان کے متعلق ان کے تاثرات پر مبنی کتاب Cover Point: Impressions of Leadership in Pakistan جمشید مارکر، پاکستان کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان کے دوستوں میں سے تھے۔ قائد اعظم کے ساتھ ان کا تعلق نہیں رہا لیکن ان پر تاثرات ا نہوں...
  2. محمد وارث

    خیر یہ تو تھوڑی زیادتی ہو جائے گی کہ اصلاح سخن فورم ہی بند کر دیا جائے، کیا ہی اچھا ہو اگر پچھلے...

    خیر یہ تو تھوڑی زیادتی ہو جائے گی کہ اصلاح سخن فورم ہی بند کر دیا جائے، کیا ہی اچھا ہو اگر پچھلے ورژن جیسا پورے کے پورے فورم یا زمرے کو نظر انداز کرنے والا آپشن یہاں بھی مل جائے، آپ کو بھی سکون مل جائے گا اور بہت سے دیگر احباب کو بھی! :)
  3. محمد وارث

    محفل چائے خانہ

    آپ کا سوال دلچسپ ہے۔ میرے خیال میں مرثیہ ہیت یا فارم کی بجائے موضوع کے اعتبار سے مرثیہ کہلاتا ہے یعنی مرثیہ مسدس کے علاوہ کسی اور فارم میں بھی ہو سکتا ہے، مثال کے طور پر غالب ہی کے اردو دیوان میں ایک غزل رثائی غزل کے نام سے مشہور ہے جو ان کے لے پالک بیٹے عارف کا مرثیہ ہے: لازم تھا کہ دیکھو مرا...
  4. محمد وارث

    محفل چائے خانہ

    جی کلیات غالب فارسی میں کچھ قطعات تواریخ وفات کے شامل ہیں لیکن مرثیہ کے عنوان سے مجھے کچھ نظر نہیں آیا۔
  5. محمد وارث

    حضرت قائد اعظم سے ایک یادگار ملاقات

    جی بظاہر تو یہی معلوم پڑتا ہے! تمام کی تمام یونینسٹ پارٹی ہوا کا رخ دیکھ کر مسلم لیگ میں شامل ہو گئی تھی، اور یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں کہ یہی زمیندار و جاگیردار انگریزوں کے وظیفہ خوار اور حاشیہ بردار تھے۔ جناح علیہ الرحمہ کی رحلت کے بعد (بلکہ ان کی حیات ہی میں) انہوں نے وہ غدر مچایا کہ...
  6. محمد وارث

    انا للہ وانا الیہ راجعون

    انا للہ وانا الیہ راجعون
  7. محمد وارث

    تاسف بھارتی گلوکارہ لتا منگیشکر انتقال کر گئیں

    انتہائی افسسوناک خبر ہے۔ لتا جی کو سرسوتی دیوی کا روپ کہا جاتا تھا، صحیح ہی کہا جاتا ہوگا!
  8. محمد وارث

    ورڈل/اردل

    شاہ جی مجھے تو یہ دوسری کا کرشمہ لگتا ہے مطلب دوسرے براؤزر میں کھلی دوسری ونڈو! :)
  9. محمد وارث

    مری والو اپنا رویہ بدلو ۔۔۔آپ کیا کہتے ہیں؟

    ایک بات کی وضاحت یہ بھی ہے کہ مری والوں پر جو تنقید ہو رہی ہے وہ مری کے مقامی باشندوں پر ان کے شناختی کارڈ کے ایڈریس کے مطابق نہیں ہورہی بلکہ ایک عام سی بات ہے کہ مری والے یعنی وہاں کاروبار کرنے جو کچھ کر رہے ہیں اس پر ہو رہی ہے چاہے وہ خود وہاں رہتے ہیں یا نہیں رہتے۔ کاروباری افراد کا تو حال ہی...
  10. محمد وارث

    آتش ہوائے دورِ مئے خوش گوار راہ میں ہے ۔ آتش

    قریشی صاحب کی بات کو آگے بڑھاتے ہوئے یہ بھی کہ عیب تنافر عام طور پر پچھلی صدی کے اوائل میں نمایاں ہونا شروع ہوا تھا اور شاید حسرت موہانی نے پہلے پہل اس پر زیادہ زور دینا شروع کیا تھا۔ کلاسیکی اساتذہ اس کی زیادہ پروا نہیں کرتے تھے اور کلاسیکی شاعری میں اس کی مثالیں عام مل جائیں گی، انکے زمانے میں...
  11. محمد وارث

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    دلچسپ اور مفید!
  12. محمد وارث

    اللہ آپ کو صحت دے، آمین۔

    اللہ آپ کو صحت دے، آمین۔
  13. محمد وارث

    ٹی وی پروگرام اور فکری زوال

    سوال آپ کا درست ہے کہ شرح خواندگی آج کل کی نسبت سے آدھی ہوگی لیکن اسی سے شاید مصنف نے فکری زوال کا نتیجہ نکالا ہے کہ اس وقت شرح خواندگی کم ہونے کے باوجود کتب کا مطالعہ کرنے والے زیادہ تھے اور اب شرح خواندگی زیادہ ہونے کے باوجود کتب بین نہ ہونے کے برابر ہیں، اسی کو وہ فکری زوال یا جو بھی سمجھا...
  14. محمد وارث

    ٹی وی پروگرام اور فکری زوال

    ہر زمانے، ہر دور کے اپنے اپنے طور طریقے اور اپنی اپنی چال ہوتی ہے۔ میں نے وہ زمانہ بھی دیکھا ہے جس کا راقم نے ذکر کیا ہے اور یہ بھی یعنی نیلام گھر بھی دیکھا ہے اور جیتو پاکستان بھی۔ کرائے پر لے کر کتابیں بھی پڑھی ہیں اور سمارٹ موبائل فون کو بھی استعمال کیا ہے۔ اور اسی نتیجے پر پہنچا ہوں کہ ہر...
  15. محمد وارث

    اللہ تعالیٰ آپ کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں، آمین۔

    اللہ تعالیٰ آپ کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں، آمین۔
  16. محمد وارث

    مبارکباد سالگرہ کا دن بہت بہت مبارک ہو

    آپ کو سالگرہ مبارک ہو جناب شکیل خورشید صاحب۔
  17. محمد وارث

    ورڈل/اردل

    کچھ خاص نہیں، میں تو ہمیشہ "محبت" شے شروع کرتا ہوں اور کہیں نہ کہیں منزل تک پہنچ ہی جاتا ہوں۔ :) ویسے چونکہ حروف علت والے الفاظ زیادہ ہوتے ہیں سو کوشش کرنی چاہیے کہ حروف علت والے الفاظ سے شروع کیا جائے، ناکامی کی صورت میں بہت سے الفاظ خود بخود ہی فہرست میں سے نکل جاتے ہیں۔ :)
  18. محمد وارث

    مبارکباد استاد محترم جناب الف عین صاحب کو سالگرہ مبارک

    ماشاءاللہ، آپ کو سالگرہ بہت مبارک ہو اعجاز صاحب۔
  19. محمد وارث

    ورڈل/اردل

    اُردل 10 - 4/7 ‮⬛⬛⬛⬛ ‮⬛⬛🟨⬛ ‮🟩🟩🟩⬛ ‮🟩🟩🟩🟩 https://urdle.chaoticity.com
  20. محمد وارث

    ورڈل/اردل

    Wordle 217 X/6 ⬛⬛⬛🟨⬛ ⬛🟨⬛⬛⬛ ⬛🟨🟨⬛🟩 🟨⬛🟨🟨🟩 ⬛🟩🟩🟩🟩 ⬛🟩🟩🟩🟩
Top