نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    ہجائی ترتیب کے مطابق بیت بازی (صرف مرزا اسد اللہ خان غالب کے اشعار)

    پر ہوں میں شکوے سے یوں راگ سے جیسے باجا اک ذرا چھیڑئیے پھر دیکھیے کیا ہوتا ہے
  2. محمد وارث

    Wordle 210 4/6 ⬜🟨🟩⬜⬜ 🟩🟩🟨🟨⬜ 🟩🟩🟩⬜🟨 🟩🟩🟩🟩🟩

    Wordle 210 4/6 ⬜🟨🟩⬜⬜ 🟩🟩🟨🟨⬜ 🟩🟩🟩⬜🟨 🟩🟩🟩🟩🟩
  3. محمد وارث

    میں نے بھی زیک کا تبصرہ دیکھ کر اسے گوگل کیا تو علم ہوا کہ گیم ہے اور آج کل کافی چھائی ہوئی ہے۔...

    میں نے بھی زیک کا تبصرہ دیکھ کر اسے گوگل کیا تو علم ہوا کہ گیم ہے اور آج کل کافی چھائی ہوئی ہے۔ پہلی بار کھیلی اور شاید آخری بار بھی۔ ویسے میرا تکا ہی لگا۔ :)
  4. محمد وارث

    Wordle 209 3/6 ⬜⬜⬜⬜🟨 ⬜🟩🟨⬜⬜ 🟩🟩🟩🟩🟩

    Wordle 209 3/6 ⬜⬜⬜⬜🟨 ⬜🟩🟨⬜⬜ 🟩🟩🟩🟩🟩
  5. محمد وارث

    اللہ تعالیٰ آپ کی والدہ کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں، آمین۔

    اللہ تعالیٰ آپ کی والدہ کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں، آمین۔
  6. محمد وارث

    آج کی تصویر

    ارے قبلہ کیا چھوٹی کیا بڑی سرکار، "مفتی کے سامنے " پہنچے تو سبھی ایک ہوئے! :)
  7. محمد وارث

    آج کی تصویر

    میرے خیال میں یہ تمثیل درست نہیں ہے، کیونکہ اس کا منطقی نتیجہ پھر یہ نکلتا ہے کہ فاصلہ کم سے کم کرتے جائیں تو اس تکون کے اوپر والے سرے پر تینوں کا باہمی فاصلہ ختم ہو جائے گا اور وہ باہم متحد ہو جائیں گے؟
  8. محمد وارث

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    بنگلہ بندھو، شیخ مجیب الرحمٰن کی ادھوری یادداشتیں یا خود نوشت : The Unfinished Memoirs شیخ مجیب الرحمٰن نے 1967ٗ سے 1969 کئ قید کے دوران جیل میں اپنی زندگی پر بنگلہ زبان میں ڈائریاں لکھنی شروع کی تھیں، یہ چار ڈائریاں تھیں، اور 1975 میں شیخ مجیب کے قتل کے بعد ایک طرح سے گم ہو گئی تھیں کہ 2004 میں...
  9. محمد وارث

    مبارکباد گل یاسمیں پندرہ ہزاری

    آپ کو مبارک ہو گل یاسمیں صاحبہ۔
  10. محمد وارث

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    جنرل نیازی نے اپنے اوپر جو دھبے لگے ہوئے ہیں وہ دھونے کی کوشش کی ہے، میں یہ کتاب اب تک آدھی سے زیادہ پڑھ چکا ہوں سو اس کا لب لباب تو کسی حد تک جان چکا ہوں، ویسے اس موضوع پر جس نے بھی کتاب لکھی ہے اس نے سارا ملبہ دوسروں پر ڈالنے کی کوشش کی ہے اور خود کو بچانے کی۔ دیگر یہ کہ یہ کتاب خالص فوجیانہ...
  11. محمد وارث

    اپنے بلاگ کا تعارف کرائیں

    میرا بلاگ تو بس اب نام ہی کا ہے۔ پچھلے کئی سالوں سے سال میں بس ایک پوسٹ کرتا تھا، اس سال وہ بھی نہیں ہو سکی، اللہ اللہ۔ :)
  12. محمد وارث

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    پہلے پڑھ لوں مفتی صاحب یا ویسے ہی باتیں بنا کر "پیش" کر دوں۔ :)
  13. محمد وارث

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    آپ نے بجا فرمایا زیدی صاحب، لیکن پڑھنا ایک انتہائی آسان کام اور لکھنا ایک انتہائی مشکل کام ہے۔ ہم آسان کام ہی کر لیں تو کیا کہنے کجا یہ کہ مشکل کام کر سکیں۔ ہاں باتیں کرنا سب سے آسان کام ہے اور وہ ہم خوب کرتےہیں۔ :)
  14. محمد وارث

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    مشرقی پاکستان 1971ء میں سرنڈر کرنے والی پاکستانی فوج کے کمانڈر، لیفٹنٹ جنرل امیر عبداللہ خان " ٹائیگر" نیازی کی کتاب The Betrayal of East Pakistan
  15. محمد وارث

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز 2021

    رضوان اور بابر اعظم کی 2021 ٹی ٹونٹی پرفارمنس اور ریکارڈز پر کرک انفو کی ایک عمدہ پوسٹ: https://www.espncricinfo.com/story/pak-vs-wi-stats-mohammad-rizwan-babar-azam-set-new-benchmarks-in-t20-batting-1293605
  16. محمد وارث

    روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

    یعنی آپ پوچھنا چاہ رہے ہیں کہ عمران خان کا کس" کِس" سے تعلق ہے۔ :)
  17. محمد وارث

    ہجوم کا سری لنکن شہری پر بہیمانہ تشدد، قتل کرنے کے بعد آگ لگادی

    مسلمانو، اس مقتول و"محروق" سے اگر کوئی غلطی گستاخی ہو گئی ہو تو بندھے ہاتھوں سے استدعا ہے کہ معاف کر دو!
  18. محمد وارث

    ہجوم کا سری لنکن شہری پر بہیمانہ تشدد، قتل کرنے کے بعد آگ لگادی

    کیا کہا جا سکتاہے زیدی صاحب، حالانکہ سیالکوٹ کی شرح خواندگی پنجاب کے دوسرے شہروں کے مقابلے میں کافی بہتر ہے اور فی کس آمدن تو شاید پورے پاکستان سے بہتر ہے اور بیروزگاری یہاں نہ ہونے کے برابر ہے۔ اس کے باوجود کچھ سالوں میں ایسی جہالت کے مظاہرے یہاں ہوئے ہیں کہ بس افسوس ہی کیا جا سکتا ہے۔
Top