نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    بظاہر یہی لگتا ہے کہ آئین کی خلاف ورزی ہے اور صریح خلاف ورزی ہے لیکن یہ ون سائیڈڈ سٹوری ہے جس پر سارے آئین پرست ایمان لے آئے ہیں۔ دوسری طرف والے بھی یہی کہتے ہیں کہ انہوں نے یہ سارے کام آئین کے تابع اور آئینی شقوں کے مطابق کیے ہیں۔ اور کیا صحیح کیا غلط ہے اس کا فیصلہ پاکستانی سپریم کورٹ نے ابھی...
  2. محمد وارث

    مبارک ہو زیدی صاحب۔

    مبارک ہو زیدی صاحب۔
  3. محمد وارث

    امریکی حکومت کے اپنے ڈی کلاسیفائیڈ دستاویزات سے ظاہر ہے کہ امریکی مدتوں سے اس "رجیم چینج" کھیل...

    امریکی حکومت کے اپنے ڈی کلاسیفائیڈ دستاویزات سے ظاہر ہے کہ امریکی مدتوں سے اس "رجیم چینج" کھیل میں ملوث ہیں اور دنیا کا شاید ہی کوئی خطہ انہوں نے چھوڑا ہو: https://en.wikipedia.org/wiki/United_States_involvement_in_regime_change
  4. محمد وارث

    میں صرف زیک اور Paul Staniland کو امریکی سمجھ رہا تھا!

    میں صرف زیک اور Paul Staniland کو امریکی سمجھ رہا تھا!
  5. محمد وارث

    چلیں، امریکیوں نے یہ تو مانا کہ وہ کم از کم CIA? Mercenaries? Poison وغیرہ سے دنیا کے مختلف...

    چلیں، امریکیوں نے یہ تو مانا کہ وہ کم از کم CIA? Mercenaries? Poison وغیرہ سے دنیا کے مختلف ممالک کی حکومتیں تبدیل کرتے رہے ہیں!
  6. محمد وارث

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    ایک لطیفہ یاد آ گیا، غیر منقوط تو نہیں ہے لیکن اس کے متعلق ضرور ہے: ایک دن مشہور شاعر عرفی شیرازی اکبر کے نورتنوں میں سے ایک علامہ ابوالفضل علامی کو ملنے گیا تو دیکھا کہ دانتوں میں قلم دبائے کچھ سوچ رہا ہے۔ عرفی نے پوچھا کیا سوچ رہے ہو ، ابو الفضل کہنے لگا کہ بھائی صاحب (ابوالفضل کا بڑا بھائی...
  7. محمد وارث

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    سید صاحب قبلہ آپ ٹھہرے مفتی آدمی سو فوائد بھی خورد و نوش والے ہوں تو نور علی نور والا معاملہ ہو جائے، ویسے کیا خیال ہے بقر عید پر جو آپ تکے کباب نوش فرماتے ہیں کیا وہ متحدہ ہندوستان کی صورت میں اسی آسانی کے ساتھ آپ کو میسر آ جاتے؟ :)
  8. محمد وارث

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    کیا آپ کے ہاں بھی سینٹرز بکتے ہیں؟ (بکتے کو زیر کے ساتھ پڑھیے، زبر کے ساتھ تو شاید ہر جگہ ہوتے ہیں)۔ :)
  9. محمد وارث

    لسوڑا: پاکستان میں ختم ہوتا ہوا پودا

    جو لسوڑا درخت پر پک جاتا ہے وہ سرخی مائل ہو جاتا ہے اور اندر سے اس کا شیرہ نرم اور میٹھا ہو جاتا ہے اور اچار کے لائق نہیں رہتا۔ بچپن میں میری دسترس میں ایک لسوڑے کا درخت تھا اور میں ڈھونڈ ڈھونڈ کر وہ پکے لسوڑے ویسے ہی کھا جایا کرتا تھا۔ :) اور اب کھانا تو دور اس کو دیکھے ہوئے بھی دہائیاں گزر گئیں۔
  10. محمد وارث

    اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا کیخلاف پاکستانی قرارداد منظور

    آپ کی بات اپنی جگہ پر لیکن چینی مسلمانوں یا یمن کے حالات کا اسلاموفوبیا کے ساتھ کیا تعلق ہے؟ اول الذکر سیاسی مسئلے ہیں اور آخر الذکر ایک سماجی مسئلہ ہے!
  11. محمد وارث

    آسٹریلیا کا 24 سال بعد دورہ پاکستان 2022

    ٍفالو آن کرنا یا نہ کرنا کپتان کی مرضی ہوتی ہے سو آپ کو صرف آسٹریلوی کپتان ہی سمجھا سکتا ہے۔ :)
  12. محمد وارث

    مبارکباد شادی مبارک

    ارے واہ، خان صاحب کو بہت مبارک ہو۔ اب خان صاحب تو ہمیں اپنی جھلک کچھ عرصے بعد ہی دکھائیں گے شاید۔ :)
  13. محمد وارث

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    The New Pakistan by Dr Satish Kumar سب سے پہلے یہ وضاحت کہ یہ"نیا پاکستان" عمران خان کا نہیں بلکہ ذوالفقار علی بھٹو کا ہے۔ بھٹو نے بھی اقتدار سنبھالنے کے بعد نئے پاکستان ہی کا نعرہ لگایا تھا۔ یہ کتاب انڈیا سے 1978ء میں چھپی تھی اوربھٹو کے اقتدار میں آنے اور جانے یعنی عروج و زوال کی کہانی ایک...
  14. محمد وارث

    مجلسِ خدایانِ اقوامِ قدیم - جاوید نامہ از علامہ اقبال سے ایک اقتباس

    یہ کچھ زیادہ ہی پرانی بات ہو گئی ہے،۔ :) نوازش آپ کی۔
  15. محمد وارث

    آسٹریلیا کا 24 سال بعد دورہ پاکستان 2022

    پہلے ٹیسٹ کے تین دنوں میں 747 رنز بنے ہیں اور دونوں ٹیموں کی کُل 6 وکٹیں گری ہیں گویا فی وکٹ قریب 125 رنز۔ اَسی کی دہائی کےبور ڈرا ٹیسٹ میچز یاد آ گئے۔ اللہ اللہ۔
  16. محمد وارث

    آسٹریلیوی لیجنڈ شین وارن وفات پا گئے

    انتہائی افسوس ناک خبر۔
  17. محمد وارث

    بانگِ‌ درا کا ایک کردار - عرفی شیرازی

    یہ تو اب مجھے بھی بھول چکا تھا سید صاحب، آج اچانک ہی سامنے آ گیا۔ :)
  18. محمد وارث

    بانگِ‌ درا کا ایک کردار - عرفی شیرازی

    آپ سب کا بہت شکریہ، ممنون ہوں۔
Top