نتائج تلاش

  1. منہاج علی

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ۔
  2. منہاج علی

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    جناب بہت شکریہ اس حوصلہ افزائی کے لیے۔ گلشنِ دہر سے خوشبو کی طرح گزرا میں سب کو مہکایا مگر اپنی نمائش نہیں کی یہ شعر واحد ہے۔ غزل نہیں کہہ سکا۔ آپ نے جو اوپر مطلع نقل کِیا ہے وہ اشرف علی صاحب کا ہے۔
  3. منہاج علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    اف اللہ! کیا کہنا بھئی۔۔۔۔ یہ اعجاز صرف شاعر ہی کے پاس ہے کہ بہادری کا عام تصور ہی بدل ڈالے۔ عبیداللہ علیمؔ کا جملہ یاد آرہا ہے کہ ’’شاعری کا تعلق اُس عالَم سے ہے جہاں دعویٰ دلیل کا درجہ رکھتا ہے‘‘ ایک رند جس کو کسی چیز سے سروکار نہیں۔ ایک کونے میں پڑا ہے۔ اس کو شاعر نے اس انداز سے بہادر کہہ...
  4. منہاج علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بھئی حُسنِ صحرائی کا جواب نہیں ہے۔اف۔ ساغر کو مرے ہاتھ سے لیجو کہ چلا میں
  5. منہاج علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    کیا کہنا۔ راحت بھی اٹھائی ہے جو آزار ملے ہیں غوّاص کو اکثر دُرِ شہوار ملے ہیں انیسؔ
  6. منہاج علی

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    ۔ جی میں نے ابھی دوبارہ پڑھا آپ کا نام۔ معذرت اس غلطی کے لیے۔ جزاک اللہ جی شکریہ۔ یہ اچھا ہوگیا کہ مشاعرہ تحریری شکل میں بھی آگیا۔
  7. منہاج علی

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    جزاک اللہ۔ حوصلہ افزائی کا شکریہ۔
  8. منہاج علی

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    حوصلہ افزائی کا شکریہ۔
  9. منہاج علی

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    بہت شکریہ گُلِ سیمیں صاحبہ اس عنایت کا۔ آخری شعر کے دوسرے مصرع میں ایک تصحیح کرلیجیے۔ ’’سب کو مہکایا مگر اپنی نمائش نہیں کی‘‘ ’اپنے‘ کی بجائے ’ اپنی‘ ہے۔ جزاک اللہ۔ حوصلہ افزائی کا بے حد شکریہ۔
  10. منہاج علی

    عزیز حامد مدنی نظم : آخری رات - عزیز حامد مدنی

    مدنی صاحب ایک الگ دنیا ہیں۔
  11. منہاج علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بھئی یہ شعر عجیب ہے۔ رہ رہ کے ذہن میں گونجتا ہے۔ الفاظ نہیں کیفیت کے بیان کے لیے۔ شکریہ وارث صاحب۔
  12. منہاج علی

    سمیتا پاٹل (غلام محمد قاصر)

    کیا کہنا
  13. منہاج علی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سوانگ اتنے بھرے کہ بھول گیا میرا اپنا بھی ایک چہرہ ہے امید فاضلی
  14. منہاج علی

    عزیز حامد مدنی زلف کی رات

    پشتِ عریاں پہ کُھلی زلف کی جب موجِ سیاہ رَو میں اک سرّ ِ بیاباں سا لیے محوِ خرام نیند کا نشّہ سی، جنگل کی ندی سی سرِ شام جال سا پھینک کے اک خواب کا بُنتی ہوئی دام دُور اَن دیکھے نشیبوں میں سماتی ہوئی زلف خواب نا دیدہ کناروں کا دکھاتی ہوئی زلف زلف کے مَس سے بدن اپنے فسوں میں مسحور ہر نفَس ذوقِ...
  15. منہاج علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    قصۂ عُمرِ من اے محرمِ جاں نیست دگر عُمر می خواہم اگر، بہرِ شُما می خواہم نصیر ترابی اے محرمِ جاں میری عُمر کا قصہ اس کے سوا کچھ اور نہیں کہ میں اگر (مزید) عُمر چاہتا (بھی) ہوں تو تمھارے لیے چاہتا ہوں۔
  16. منہاج علی

    بے رونقی سے کوچہ و بازار بھر گئے

    اس عہدِ بد لحاظ میں ہم سے گداز قلب زندہ ہی رہ گئے تو بڑا کام کر گئے ہاے ہاے
Top