نتائج تلاش

  1. عدنان عمر

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    واہ صاحب واہ! کیا تحقیق کی ہے۔ مبارک باد کے مستحق ہیں آپ۔ آپ نے تو ہمیں وہ بھولا ہوا وہ قرآنی سبق یاد دلا دیا جس میں فرمایا گیا ہے کہ یہود و نصاریٰ کو دوست نہ بناؤ، یہ آپس میں ہی ایک دوسرے کے دوست ہیں اور اگر تم میں سے کوئی ان کو دوست بناتا ہے تو اس کا شمار پھر انھی میں سے ہے۔ یاد دہانی کا شکریہ...
  2. عدنان عمر

    رسول اللہ ﷺ نے ایک شخص کو خواب میں کورونا وائرس سے بچاؤ کا طریقہ کار بتایا۔ مفتی تقی عثمانی۔

    کیا اوراد و اذکار کے زمرے میں بننے والی کسی لڑی میں مباحثے کی اجازت ہے؟ جناب محمد خلیل الرحمٰن
  3. عدنان عمر

    پابندی

    بہت خوب۔ نہ صرف اچھی بلکہ ایک سچی تحریر۔ واقعی، انسان اپنی اوقات بھول گیا ہے۔
  4. عدنان عمر

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    کل کچھ اسی قسم کی معلومات نظر سے گزریں۔ ملاحظہ فرمائیے۔
  5. عدنان عمر

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    انا للّٰہ و انا الیہ راجعون۔
  6. عدنان عمر

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    گستاخی معاف شاہ جی! 'تافتان' تو ایک خاص قسم کی روٹی کا نام ہے، یہاں درست تلفظ اور املا 'تفتان' ہوگا۔
  7. عدنان عمر

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    کیا تھا ٹیگ۔ غضب تو یہ ہے کہ اس ٹیگ کا بھی ثبوت مٹا دیا بذریعہ تدوین۔ ہم ہوشیار تو وہ ڈیڑھ ہوشیار۔:)
  8. عدنان عمر

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    آپ نے ٹیگ درست نہیں کیا، جھٹ سے تدوین کر لیجیے ورنہ...:)
  9. عدنان عمر

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    ہم تو "شامت آئے گے" لکھنے پر آپ کی شامت بلانے ہی والے تھے لیکن آپ نے جھٹ سے مراسلہ کی تدوین کر ڈالی۔ اور ہماری حسرت، حسرت ہی رہ گئی۔:)
  10. عدنان عمر

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    غصہ نہیں کیا، آپ کے مراسلے میں غیر متفق بات کا جواب دیا ہے۔ باقی آپ کی سمجھ۔
  11. عدنان عمر

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    یہ رہا جاسم اور آپ کا مراسلہ۔ ان مراسلوں میں آپ حضرات کی جانب سے چھیڑی گئی غیر متعلقہ بحثوں اور الزام تراشیوں کے بعد کیا مجھے یہ بھی کہنے کا حق نہیں تھا کہ " کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے۔" ویسے میں نے تو ایک دفعہ کہا تھا کہ " کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے"؛ اب آپ خود ہی اس جملے کی تشہیر کر رہے...
  12. عدنان عمر

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    اس مراسلے کے آخر میں اس لڑی کا پہلا مراسلہ نقل کیا گیا ہے جس سے یہ بات واضح ہے کہ اس لڑی کا موضوع فقط امریکی سازش نہیں بلکہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے تناظر میں امریکہ اور چین کے خلاف بننے والی سازشی تھیوریاں ہیں، یعنی اس بات کا الزام کہ کورونا وائرس کو بطور جراثیمی ہتھیار استعمال کیا گیا ہے۔ یوں...
  13. عدنان عمر

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    کیا میں نے اس لڑی میں وائرس، بیکٹیریا یا مذہب پر کچھ تحریر کیا ہے جو آپ اس قسم کا سوال کر رہے ہیں؟ سنبھل کے جناب! مکالمہ اور استدلال یوں نہیں کیا جاتا۔
  14. عدنان عمر

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    جیسے ہی اس لڑی کے موضوع پر میری کوئی بادلیل رائے بنے گی، میں پیش کروں گا۔ کوئی متعلقہ سوال اٹھا تو وہ بھی پوچھ لوں گا۔
  15. عدنان عمر

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    ویسے میں آپ کے جملے پکڑ کر جواب طلب تو نہیں کرتا لیکن آپ کی تشفی کے لیے آپ کے سوال کا جواب ضرور دوں گا۔ یہ لڑی غالباً کل کھلی تھی۔ اس میں پہلے سے ہی حیاتیاتی جراثیموں اور کرونا وائرس کے امکانی طور پر حیاتیاتی ہتھیار کے طور پر استعمال پر بحث چل رہی تھی۔ اب سید عمران صاحب نے لڑی میں اپنا پہلا...
  16. عدنان عمر

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    ہاں یہ انداز بھی ٹھیک نہیں ہے۔ بات کو سمجھنے کی کوشش کیجیے۔ نہ آپ کسی کو بھڑکائیں، نہ کوئی جواب میں آپ کو بھڑکیلا جواب دے۔ اگر کسی صاحب نے کسی لڑی میں کوئی تبصرہ کیا ہے اور آپ دلیل سے اس کا جواب دے سکتے ہیں تو دیجیے ورنہ نظر انداز کر دیجیے۔ اس کا سب سے بڑا فایدہ یہ ہوگا کہ لڑی موضوع سے ڈی ریل...
  17. عدنان عمر

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    بہت خوب۔ ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بدنام۔ جناب آپ کے کس کان میں کس افلاطون نے یہ پھونک دیا کہ " کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے" کا مطلب موضوع کو ڈی ریل کرنا ہے۔ سوال تو یہ بنتا ہے کہ ایک صاحب کے ایک سیدھے سادے سوال سے آپ کو ایسا کیا رنج پہنچا کہ آپ نے ایک بار پھر دوسروں پر الزام تراشیوں کا...
  18. عدنان عمر

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    بات کو سمجھیے جناب۔ ایک صاحب نے یہاں ایک سیدھا سادا سوال کیا اور جواب میں ان پر حملے شروع ہو گئے۔ سیدھے سوال کا سیدھا جواب ہی بنتا ہے، شائستگی کا تقاضا بھی یہی ہے۔
Top