نتائج تلاش

  1. عدنان عمر

    بھارت میں مسلم کش فسادات

    آپ کا لہجہ تھوڑا تلخ ہے لیکن بات سولہ آنے سچ ہے۔
  2. عدنان عمر

    آوے - آئے ؛ لیوے - ؟؟؟

    یہ جگہ بھی مناسب ہے۔
  3. عدنان عمر

    آوے - آئے ؛ لیوے - ؟؟؟

    لیکن ہمارا غریب خانہ تو ملیر میں ہے۔ ویسے ہم آپ کے یا چاچا رمضان کے ہاتھ کی چائے پینے گھاس منڈی بھی آسکتے ہیں۔:)
  4. عدنان عمر

    آوے - آئے ؛ لیوے - ؟؟؟

    بھیا یہ گھاس منڈی کہاں ہے؟ لیاری؟
  5. عدنان عمر

    آوے - آئے ؛ لیوے - ؟؟؟

    آپ مفتی صاحب کے ہمراہ ہمیں کہیں بھی بلائیں، بس شرط یہ ہے کہ چائے ضرور پلائیں۔:)
  6. عدنان عمر

    آوے - آئے ؛ لیوے - ؟؟؟

    ایسی چائے و پیالہ گفتگو تو محفل کے چائے خانے میں ہونی چاہیے۔:)
  7. عدنان عمر

    آسانیاں

    ماشاءاللہ آسانیاں بانٹنے پر مبنی بہترین تجاویز ہیں۔ گزشتہ دنوں اپنے علاقے میں ایک گلی سے گزر رہا تھا تو کیا دیکھتا ہوں کہ ایک گھر کے باہر (غالباً) کچرا چننے والے تین لڑکے موجود ہیں اور وہ سینڈوچ کھا رہے ہیں۔ دیکھتے ہی سمجھ گیا کہ یہ صاحبِ خانہ یا خاتونِ خانہ کی مہربانی ہے۔ کسی کی چھوٹی سی خدمت،...
  8. عدنان عمر

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ‏تیری نظر سے کھل اٹھتا ھوں پھول کی مانند سو دیکھ چہرے پہ میرے نکھار کا موسم ‎فیصل فارانی
  9. عدنان عمر

    چڑانا -- چڑنا ؛ ستانا -- ؟؟؟

    میرے خیال میں دوست بھائی نے 'ستایا ہوا' کے الفاظ فعل 'ستنا' کی تشریح کے طور پر استعمال کیے ہیں، یعنی ستایا ہوا ہونے کی حالت۔
  10. عدنان عمر

    چڑانا -- چڑنا ؛ ستانا -- ؟؟؟

    بہت خوب۔ یعنی ہم پنجابی میں کہہ سکتے ہیں کہ: کوئی ستاوے تے ستنا نہیں
  11. عدنان عمر

    ذہین و فطین محفلین!

    آپ کی پوسٹ کے چیدہ چیدہ نکات پڑھے۔ ماشاءاللہ آپ کا اسلوبِ بیان خالص علمی ہے۔ سائنس ہمارا شعبہ نہیں ہے، اس لیے تبصرے سے گریز۔ ہاں، کسی زمانے میں Inductive and Deductive Reasoning کے بارے میں پڑھا تھا۔ آپ کی پوسٹ نے وہ تحریر ذہن میں تازہ کر دی۔ شکریہ جناب۔
  12. عدنان عمر

    آوے - آئے ؛ لیوے - ؟؟؟

    ہندوستان کے حالات سنبھل جائیں تو دوبارہ کوشش کر دیکھیے گا۔ کیا پتہ وہ مان جائیں۔:)
  13. عدنان عمر

    آوے - آئے ؛ لیوے - ؟؟؟

    سفارت خانے والے ویزا نہیں دے رہے؟
  14. عدنان عمر

    آوے - آئے ؛ لیوے - ؟؟؟

    نہیں جناب! اس بہانے اپنے ہندوستانی رشتے داروں سے ملاقات ہو جائے گی۔ اور شاید چند محفلین سے بھی۔:)
  15. عدنان عمر

    آوے - آئے ؛ لیوے - ؟؟؟

    اس پر ایک طویل تحقیق درکار ہے۔ تحقیق کے لیے درکار فنڈز جمع کر کے ہماری ہندوستان روانگی کا انتظام کیجیے۔:)
  16. عدنان عمر

    آوے - آئے ؛ لیوے - ؟؟؟

    واہ بھئی! ستر کے عشرے میں ہندوستان میں بھی روٹی، کپڑا اور مکان کے چرچے تھے۔
  17. عدنان عمر

    چڑانا -- چڑنا ؛ ستانا -- ؟؟؟

    اس سے مجھے یاد آیا کہ گزشتہ صدی میں چلنے والی اردو زبان کی تطہیری مہم نے بہت سے یک لفظی افعال کو ہم سے جدا کر دیا۔ مثلاً یک لفظی فعل 'بتیانا' کی جگہ اب فعلِ مرکب 'باتیں کرنا' استعمال ہوتا ہے۔
Top