یہودیوں کی ریشہ دوانیوں پر اہلِ مغرب بلکہ بعض منصف مزاج یہودیوں نے بھی معرکۃ الآرا کتابیں لکھی ہیں، لیکن کیا کہا جائے ہماری غلامانہ ذہنیت کو جو زہرِ ہلاہل کو بھی قند سمجھ کر نوشِ جاں کر لیتی ہے۔
وکی پیڈیا پر سوشلزم کا تعارفی مضمون پڑھا۔ خاصا معلوماتی مضمون شیئر کرنے کا شکریہ۔
اسی مضمون میں سوشلزم کی مختلف اقسام کا ذکر کیا گیا ہے۔ آپ سوشلزم کی ان اقسام میں سے کس کے پیروکار ہیں؟ یا کس کو درست سمجھتے ہیں؟ براہِ مہربانی اس کی وضاحت کر دیجیے تاکہ بحث کو آگے بڑھایا جا سکے۔
آپ کی آسانی کے لیے...
مثبت پیرائے میں علمی بحث کرنی ہے تو میں حاضر ہوں۔
علمی بحث سے کنی کترانے ہوئے جملے بازی کرنی ہے تو میں قاصر ہوں۔
ہر دو صورتوں میں، مَیں آپ کے لیے دعا گو ہوں۔
فیمنزم پر اسی لڑی میں اپنے پرانے مراسلے دیکھیے اور اپنا یہ مراسلہ دیکھیے۔
معاف کیجیے گا، میں آپ کے 'یو ٹرنز' کو جھیلتے جھیلتے تنگ آگیا ہوں، اس لیے مزید بحث سے قاصر ہوں۔
آپ کی مجبوری اور وقت کی قلت کے پیشِ نظر یہ مختصر مضمون نقل کر رہا ہوں۔ اسے پڑھ لیجیے، پھر اس پر بات ہوگی، ان شاء اللہ۔
اشتراکیت(Socialism)
سوشلزم جسے اردومیں”اشتراکیت“اورعربی میں ”الاشتراکیة“ کہتے ہیں،درحقیقت سرمایہ دارانہ نظام کے ردعمل کے طور پر وجود میں آیا، جیسا کہ اس کے نام سے ظاہرہے،اس نے...
ایک ایک 'ازم' کو پکڑ کر اسے اسلامی ثابت کرنے کے بجائے آپ اسلام کا مطالعہ کیوں نہیں کرتے، تاکہ آپ اسلام کی روشنی میں کسی بھی نظریے کو جانچ سکیں۔
آپ سوشلزم کے اسلامی ہونے کے دعویدار ہیں، لیکن آپ نے اپنا دعویٰ ہنوز ثابت نہیں کیا۔ کیا صرف سوشلزم کو جان کر اسے اسلامی ثابت کیا جا سکتا ہے؟ یا آپ دین...
بہت خوب۔ آپ میرا محاسبہ بعد میں کر لیجیے گا، پہلے اپنا موقف ثابت کیجیے ۔
اگر آپ جاسم محمد کی شروع کی گئی بحث کو آگے بڑھانا چاہتے ہیں تو بتائیے تا کہ اس موضوع پر بات کی جائے۔
واقعی میری رائے لینا بے وقوفی ہوگی۔
سرمایہ دارانہ اور اشتراکی نظام کا اسلام سے موازنہ
اسلام اور جدید معاشی نظریات
ان کتب کا کھلے ذہن سے مطالعہ ان شاء اللہ مفید ہوگا۔