نتائج تلاش

  1. عدنان عمر

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    یہ ہے میرا سوال۔ براہِ مہربانی اس کا جواب عنایت فرمائیں۔
  2. عدنان عمر

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    کیا ریاست کسی بھی معاملے میں جبر کا اختیار رکھتی ہے؟
  3. عدنان عمر

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    یہاں تو قرآنی آیت اور اس کا ترجمہ پیش کیا گیا ہے۔ مراسلہ نگار نے ذاتی رائے نہیں دی۔
  4. عدنان عمر

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    براہِ مہربانی قرآن کی تشریح و تفسیر خود نہ کریں۔ یہ آپ کا شعبہ نہیں ہے۔ دوسری بات یہ کہ دین میں احکامات ایسے اخذ نہیں کیے جاتے۔ کسی معاملے پر قرآن میں موجود تمام ہدایات اور اسی طرح تمام متعلقہ احادیث کے جائزے کے بعد احکامات وضاحت سے بیان کیے جاتے ہیں۔ آپ کو دین سے اتنی دلچسپی ہے تو باقاعدہ...
  5. عدنان عمر

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    شریعت کا آپ کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔
  6. عدنان عمر

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    عورت کو دینی تعلیم لازمی ملنی چاہیے۔ دنیاوی تعلیم یا کام کاج پر جانے کی وہ پابند نہیں۔ عورت کی کفالت اس کے ولی اور شوہر کے ذمہ ہے۔ باقی باتیں واقعی غیر اسلامی ہیں۔ اس حوالے سے دین کی روشنی میں عوامی آگاہی کی ضرورت ہے۔ حکمرانوں کو بھی دین کے نفاذ کو اپنی پہلی ترجیح بنانا چاہیے۔
  7. عدنان عمر

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    اگر دین اس معاملے میں زور زبردستی کی اجازت دیتا ہے تو ٹھیک ہے ورنہ غلط ہے۔
  8. عدنان عمر

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    اگر جبر اور استحصال سے مراد عورت کا کوئی ایسا حق چھیننا ہے جو اسلام نے اسے دیا ہے، تب تو یہ واقعی جبر اور استحصال ہے۔ اور اگر جبر اور استحصال سے مراد ایسی پابندیاں ہیں جو اسلام نے عورت پر عائد کی ہیں، تو یہ جبر اور استحصال نہیں ہے۔
  9. عدنان عمر

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    اب آپ نے عقلی دلائل سامنے رکھے ہیں تو اس تناظر میں تھوڑا وقت نکال کر اس خطاب کو سن لیجیے۔ حقوقِ نسواں اور تاریخِ حقوقِ نسواں کے بارے میں اہم معلومات بیان کی گئی ہیں۔
  10. عدنان عمر

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    آزادی نسواں کی تحریک اور عورت مارچ تحریر: علی عبداللہ 7مارچ 2020 مغرب میں آزادی نسواں کے تین بنیادی مکاتب فکر موجود ہیں۔ 1۔ انقلابی: جو پدرسری معاشرے (مرد کی حاکمیت والے معاشرے) کو عورت کے مظالم کا سبب قرار دیتے ہیں اور مرد کو عورت کا دشمن قرار دیتے ہیں۔ ان میں سے بعض اس قدر غالی ہیں، کہ ہم...
  11. عدنان عمر

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    بس یہی مطالبات؟ یہ تو شوگر کوٹڈ مطالبات ہیں، اور وہ بھی مبہم انداز میں تحریر کردہ۔ براہِ مہربانی ان ٹوئیٹر اکاؤنٹس کی دیگر پوسٹس بھی دیکھیں، آپ کو خود ہی اندازہ ہو جائے گا۔ مختصراً یہ کہ ان عورتوں اور مردوں کامسئلہ خواتین کو حقوق دینا نہیں بلکہ ان کے سر سے دوپٹہ چھیننا ہے۔ واضح رہے کہ دوپٹہ...
  12. عدنان عمر

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    تہمت لگانا یقیناً گناہِ کبیرہ ہے، اور عورت مارچ کے نام پر جس مادر پدر آزادی کی تعلیم دی جا رہی ہے، وہ گناہِ کبیرہ ہی نہیں حیوانیت سے بھی بدتر ہے۔ کمال ہے، آپ صورتِ حال کو مجموعی تناظر میں دیکھنے کے بجائے کسی ایک شخص کی رائے پر فیصلہ صادر فرما رہے ہیں۔
  13. عدنان عمر

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    ظاہر ہے جو ملا ظالم کفار سے نبرد آزما ہونے کے بجائے فروعی اختلافات کو ہوا دیں گے، انھیں اقبال کے الفاظ میں یہی کہا جائے گا۔ ویسے آج کل فساد کا ٹھیکہ لبرل فسادیوں نے اٹھایا ہوا ہے، اور اس کام کو وہ انتہائی منظم اور پیشہ ورانہ انداز میں سر انجام دے رہے ہیں۔
  14. عدنان عمر

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    اس قوم میں ہے شوخیِ اندیشہ خطرناک جس قوم کے افراد ہوں ہر بند سے آزاد گو فکرِ خدادا سے روشن ہے زمانہ آزادیِ افکار ہے ابلیس کی ایجاد (علامہ اقبال)
  15. عدنان عمر

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    ویری گڈ! تو آپ بھی پاکستان میں اسلامی نظام کے نفاذ کے حامی نکلے۔ ملائیے ہاتھ۔
  16. عدنان عمر

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    عقائد کی درستگی بار بار کا نہیں بس ایک بار کا کام ہے، آپ کوشش کر کے دیکھیے تو سہی۔ ویسے جو حقوق اسلام نے عورت کو دیے ہیں، انھیں حکومت نافذ کر سکتی ہے۔ آپ اس سلسلے میں خان صاحب سے تبلیغ فرمائیے۔
Top